Arvind Kejriwal Ayodhya Visit: وزیر اعلی اروند کیجریوال کے ایودھیا دورہ پر یوگی کے وزیر کا طنز،’رام جی ہی کریں گے بیڑا پار’
رام للا کے درشن کے بعد سی ایم کیجریوال نے کہا کہ آج میں اپنے خاندان کے ساتھ، سی ایم بھگونت مان اپنے خاندان کے ساتھ رام للا کے درشن کرنے ایودھیا آیا۔
UP Politics: کانگریس نے چھوڑا اکھلیش یادو کا ہاتھ، بی ایس پی اور آر ایل ڈی سمیت بی جے پی کے ساتھ نظر آئی پوری اپوزیشن
اتر پردیش کے ایم ایل اے رام للا کے درشن کرنے ایودھیا جا رہے ہیں۔ بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر کو اسمبلی اسپیکر نے ایودھیا کے دورے کی دعوت دی تھی۔ اس پر اکھلیش یادو نے کہا کہ ہم تبھی جائیں گے جب بھگوان شری رام ہمیں بلائیں گے۔
Maulana Badruddin Ajmal on Ram Mandir: ’’رام مندر بنانا مسلمانوں پر ظلم‘‘، یو سی سی سے متعلق مولانا بدرالدین اجمل نے کہی یہ بڑی بات
آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل نے کہا کہ انڈیا الائنس سے متعلق لوگوں کو بڑی امیدیں تھیں، لیکن اب یہ ٹوٹنے کی دہلیز پرپہنچ گیا ہے۔
Ayodhya Masjid: سونے سے لکھی آیات والی کالی اینٹ کی بنیاد، اسلام کے پانچ ستون پر مبنی پانچ مینار اور زعفرانی قرآن… ایسی ہو گی ایودھیا کی مسجد
ایودھیا میں بننے والی مسجد کی بنیاد اسی مقدس کالی اینٹ سے رکھی جائے گی۔ یہ مسجد کی تعمیر میں استعمال ہونے والی پہلی اینٹ ہوگی۔ مقدس کالی اینٹ کی نقاب کشائی 12 اکتوبر 2023 کو آل انڈیا رابتہ مسجد میں ایک تقریب میں کی گئی۔
Bharat Ratna: لال کرشن اڈوانی کو بھارت رتن دینے کے اعلان پر مولانا توقیر رضا نے کہا- ‘تو پھر جنگ کا ماحول ہوجائے’
مولانا نے کہا کہ آج نفرت کا جو بازار گرم ہے اس کے ذمہ دار لال کرشن اڈوانی ہیں۔ انہوں نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ مسلمان وطن سے محبت کی وجہ سے صبر کرتے ہیں۔ اگر ہمارے نوجوان ہمارے قابو سے باہر ہو گئے تو بھارت میں جنگ کا ماحول پیدا ہو جائے گا۔
Budget Session 2024: بلقیس بانو، رام مندر اور موہن بھاگوت کا ملیکا ارجن کھڑگے نے کیا ذکر، راجیہ سبھا میں کہی یہ بڑی بات
کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے جمعہ (2 فروری) کو راجیہ سبھا میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کچھ نہیں بولتے ہیں۔
Budget Session 2024: رام مندر سے لے کر آرٹیکل 370 تک، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اپنے خطاب میں کہیں یہ بڑی باتیں
President Droupadi Murmu Speech: وزیراعظم نریندرمودی کی حکومت کی دوسری مدت کارکا یہ آخری بجٹ سیشن ہے۔ اس بجٹ سیشن کی شروعات صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب سے ہو رہا ہے۔
PM Modi’s Historic Address: پی ایم مودی کا تاریخی خطاب-ہندوستان اور اس کی تہذیب کے لیے ایک نیا دور
پی ایم کا خطاب نہ صرف رام مندر کی تعمیر کے طویل انتظار کا جشن تھا بلکہ ان کے سیاسی نظریے اور فلسفے کا بھی عکاس تھا۔ انہوں نے بھگوان رام کے آدرشوں پر زور دیا، جو راستبازی، انصاف اور ہمدردی کے مظہر کے طور پر قابل احترام ہیں۔
Ram Mandir: رام للا کے درشن کے لیے لوگوں کی بھیڑ، وزیر اعلی یوگی نے کیے انتظامات، پولس انتظامیہ تیار
رام للا کے درشن کے لیے آنے والے رام بھکتوں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ صبر کے ساتھ ایودھیا آئیں اور گھبرائیں نہیں۔ بڑی بھیڑ کو دیکھتے ہوئے رام للا کے درشن کا وقت بھی بڑھا دیا گیا ہے۔ ڈی ایم نتیش کمار نے 8 مجسٹریٹس کا تقرر کیا ہے۔
عظیم ایودھیا رام مندر کا افتتاح کرنے کے بعد پی ایم مودی نے کہا برسوں تک یادوں میں رہے گانقش
پی ایم مودی نے عوام سے خطاب کیا۔ رام جنم بھومی پر بنے بھگوان شری رام کے مندر میں پران پرتشٹھا کے بعد پی ایم مودی بہت جذباتی نظر آئے۔