Bharat Express

Rajouri

شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے گراؤنڈ زیرو پر ہیں جہاں فوجیوں نے انھیں بتایا کہ دہشت گردوں کے ساتھ انکاؤنٹر کیسے شروع ہوا

ہندوستان ٹائمز کے مطابق دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دیویندر آنند نے بتایا کہ دہشت گردوں سے ہفتہ کی صبح  سویرے دہشت گردوں  اورسیکورٹی فورسز کےدرمیاں فائرنگ ہوئی

دو مقامی نوجوانوں کی پراسرار موت کے حوالے سے مقامی لوگوں کی جانب سے مسلسل احتجاج کیا جا رہا ہے۔ مظاہروں کی وجہ سے راجوری جموں (Rajouri) ہائی وے کو بھی بلاک کر دیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ اضافی سیکورٹی فورس کو فوری طور پر موقع پر بھیجا گیا ہے۔