Dr. Ambedkar: A visionary reformer: ’’اول بھی بھارتی اور آخر بھی بھارتی‘‘-ڈاکٹر امبیڈکر: ایک بصیرت مند مصلح
قدرت نے ڈاکٹر امبیڈکر کو بے مثال جرات، ذہانت اور ایمان داری عطا کی تھی، جس کا استعمال انھوں نے ایک سماجی مصلح، قانون دان، ماہر معاشیات، فلسفی، انسانی حقوق کے علم بردار اور قوم کے معمار کے طور پر کیا۔
India’s defense export figure reached Rs 23,622 crore: ہندوستان کی دفاعی برآمدات میں 2024-2025 میں ریکارڈ 23,622 کروڑ روپے کا اضافہ: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ
وزارت دفاع کے مطابق 2023-2024 میں ہندوستان کی دفاعی برآمدات 21,083 کروڑ روپے تھیں۔ اب 2024-2025 میں یہ تعداد بڑھ کر 23,622 کروڑ روپے ہو گئی ہے
President Dropdi Murmu & PM Modi on the occasion of Eid-ul-Fitr: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی کا عید الفطر کے موقع پر قوم کو مبارکباد، جانیے کس کس نے دی مبارکباد
وزیر اعظم مودی نے عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے معاشرے میں امید، ہم آہنگی، مہربانی اور رحم کے جذبے کو فروغ دینے میں تہوار کے کردار پر زور دیا۔
HAL کو 62,700 کروڑ روپے کا LCH آرڈر ملا، نیا ریکارڈ
مقامی ایل سی ایچ کی اہمتل ایل سی ایچ بھارت کا پہلا دییل ساختہ اور تا ر کردہ جنگی ہیاد کاپٹر ہے، جو 5,000 مٹرم سے زیادہ کی بلندی پر اڑنےکی صلاحتی رکھتا ہے۔
Rs 54,000 crore defence boost: ڈیفنس ایکوزیشن کونسل نے 54,000 کروڑ روپے کی مالیت کے آٹھ بڑے سرمائے کے حصول کی تجاویز کو دی منظوری
ایئر فورس نئے ایئر بورن ارلی وارننگ اینڈ کنٹرول (AEW&C) ایئر کرافٹ سسٹم کے ساتھ اپنے فضائی دفاع کو مضبوط کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ ہائی ٹیک طیارے میدان جنگ میں آگاہی اور ہم آہنگی کو بڑھاتے ہیں، جس سے جنگی تاثیر میں نمایاں بہتری آتی ہے۔
‘Make in India’: ‘میک ان انڈیا’ کو فروغ ملتا ہے، پرائیویٹ کمپنی نے ملک کے اندرتیجس کے سازوسامان تیار کئے
ایچ اے ایل نے مختلف ہندوستانی نجی کمپنیوں جیسے ایل اینڈ ٹی، الفا ٹوکول انجینئرنگ سروسز، ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹمز لمیٹڈ، وی ای ایم ٹیکنالوجیز اور لکشمی مشن ورکس کے ساتھ تیجس مارک-1 اے فائٹرز کے لیے بڑے ماڈیولز کی فراہمی کے لیے آرڈر دیے تھے۔
Champions Trophy 2025: ٹیم انڈیا کی شاندار جیت- پی ایم مودی، امت شاہ، راج ناتھ سنگھ، راہل گاندھی سمیت ان سیاست دانوں نے خوشی کا اظہار کیا
وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا، "ایک غیر معمولی کھیل اور ایک غیر معمولی نتیجہ! آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وطن لانے پر اپنی کرکٹ ٹیم پر فخر ہے۔
T-72 ٹینک کے انجن کے لیے روس کے ساتھ معاہدہ
ہندوستانی فوج میں T-72 ٹینک کا کردار بہت اہم ہے۔ اس وقت T-72 ٹینک چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر تعینات ہیں
Rajnath Singh’s statement on PoK: پاکستان سے ہمیں کوئی امید نہیں، پاک مقبوضہ کشمیر کے لوگ خود فیصلہ کریں گے کہ انہیں ہندوستان کے ساتھ جانا ہے:راجناتھ سنگھ
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بھی مسئلہ کشمیر پر بیان دیاتھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) کو خالی کرکے مسئلہ کشمیر کو مکمل طور پر حل کیا جائے گا۔
European Defence Firm John Cockerill: یوروپی دفاعی کمپنی جان کاکرل نے زوراور لائٹ ٹینک پروگرام کے لئے ہندوستانی فرم کے ساتھ شراکت دار ی کی
بھارت زوراور ٹینک تیار کر رہا ہے، جو ایک انتہائی ورسٹائل پلیٹ فارم ہے، تاکہ چین کے ساتھ متنازع سرحد پر فوج کی جنگی صلاحیتوں کو بڑھایا جا سکے۔





