Jaipur : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 13 اکتوبر کو جے ای سی سی سیتاپورہ میں ایک نمائش کا کریں گے افتتاح
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 13 اکتوبر کو راجستھان کے دارالحکومت جے پور کا دورہ کریں گے۔ وہ سیتا پورہ میں جے ای سی سی میں نئے فوجداری قوانین پر مجوزہ نمائش کا افتتاح کریں گے۔
PM Modi unveils development projects in Rajasthan: وزیراعظم مودی نے راجستھان کے بانسواڑہ میں 1.22 لاکھ کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، ایٹمی توانائی، گرین انرجی اور بنیادی ڈھانچے کے بڑے منصوبوں کی شروعات
وزیراعظم مودی اور راجستھان کے وزیراعلیٰ بھجن لال شرما نے بانسواڑہ میں پنڈت دین دیال اپادھیائے کی برسی کے موقع پر انہیں گلہائے عقیدت پیش کیے۔
PM Modi to visit Rajasthan today: وزیر اعظم مودی کا آج راجستھان کا دورہ، بانسواڑا میں جوہری توانائی منصوبے کی رکھیں گے بنیاد
وزیر اعظم مودی کُسُم یوجنا کے 50 مستفیدین سے بھی ملاقات کریں گے جن میں مہاراشٹر اور راجستھان کے کسان شامل ہیں۔ یہ دورہ جنوبی راجستھان کے قبائلی علاقے کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے جہاں بی جے پی ترقی کو مرکز میں رکھ کر اپنی گرفت مضبوط کرنا چاہتی ہے۔
CJI & Supreme Court Judges on Short Break in Ranthambore: چیف جسٹس آف انڈیا اور سپریم کورٹ کے جج رنتھمبور کے دو روزہ غیر رسمی دورے پر روانہ
اس طرح کے دورے نہ صرف ججز کے لیے ذہنی آسودگی کا ذریعہ بنتے ہیں بلکہ اعلیٰ عدالتی عہدیداروں کے لیے اجتماعی فلاح و بہبود کی علامت بھی سمجھے جاتے ہیں۔
شاہ رخ خان-دیپیکا پادوکون سمیت 7 افراد کے خلاف راجستھان میں دھوکہ دہی کا معاملہ درج
راجستھان کے بھرت پورمیں بالی ووڈ اسٹارشاہ رخ خان اوردیپیکا پادوکون سمیت 7 افراد پرایک دھوکہ دہی کا معاملہ درج ہوا ہے۔ یہ ایف آئی آر بھرت پور کے باشندہ کیرتی سنگھ نے درج کرائی ہے۔
Jurassic-Era Fossil Unearthed in Rajasthan’s Jaisalmer: راجستھان کے جیسلمیر میں 20 کروڑ سال پرانے جراسک عہد کے جانور کی باقیات ہوئیں دریافت، جانیے کیوں نہایت اہم ہے یہ دریافت
سینئر ہائیڈروجیو لوجسٹ نارائن داس نے اس دریافت کو نہ صرف جیسلمیر بلکہ پورے بھارت کے لیے فخر کا لمحہ قرار دیا۔
Wall of Amer Fort in Jaipur collapses: جے پور کے تاریخی امر قلعے کی 200 فٹ لمبی دیوار شدید بارشوں کے باعث منہدم
ریاستی محکمہ آثار قدیمہ کے ڈائریکٹر پنکج دھریندر نے بتایاکہ "یہ دیوار اس وقت بنائی گئی تھی جب جے پور میں 1976 میں ہاتھیوں کی سواری کا آغاز امبر پیلس کے علاقے میں کیا گیا تھا۔ اسے ہاتھیوں کو پہاڑی سے گرنے سے روکنے کے لیے حفاظتی اقدام کے طور پر بنایا گیا تھا۔
PM Modi Approves Major Projects: وزیر اعظم مودی کی صدارت میں کابینہ کمیٹی نے راجستھان اور اوڈیشہ کو دی بڑی سوغات، وزیر داخلہ امت شاہ نے دی مبارکباد
ان دونوں منصوبوں سے نہ صرف علاقائی معیشت کو رفتار ملے گی بلکہ روزگار، ٹرانسپورٹ، اور لاجسٹک کے شعبوں میں دیرپا بہتری کی امید ہے۔
Jaisalmer Spy Suspect: ڈی آر ڈی او گیسٹ ہاؤس کامینیجر آئی ایس آئی کے لیے کرتا تھا جاسوسی ، سکیورٹی ایجنسیوں کے لیے ایک بڑا انتباہ
کیا ملک کے دفاع سے جڑے اتنے حساس ادارے میں اندرونی سکیورٹی کی بڑی چوک ہو چکی ہے؟
Gehlot Slams Delay in Kanhaiyalal Case Before Shah’s Jaipur Visit: امت شاہ آج کرنے والے ہیں جے پور کا دورہ، دورے سے قبل اشوک گہلوت نے ’کنہیا لال کیس‘ میں انصاف کی تاخیر پر اٹھائے سوال
راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت نے کنہیا لال قتل کیس میں پیش رفت نہ ہونے پر جواب طلب کرتے ہوئے مرکزی وزیر پر تنقید کی ہے۔





