Weather Updates: چلچلاتی گرمی سے ہوگا حال بے حال، یوپی-بہار سمیت ان ریاستوں کے لیے ہیٹ ویو الرٹ، جانئے آج کیسا رہے گا موسم؟
محکمہ موسمیات نے اپنی پیشگوئی میں کہا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں بھی لوگوں کو گرمی سے مہلت نہیں ملنے والی ہے۔ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور جموں میں بھی گرمی کی لہر 17 جون تک جاری رہنے والی ہے۔
Monsoon 2024: دہلی-یو پی، بہار-جھارکھنڈ میں کب آئےگا مانسون، سامنےآئی تاریخ
محکمہ موسمیات کے مطابق مانسون 16-18 جون تک بہار اور جھارکھنڈ، 20-30 جون تک اتر پردیش اور 27 جون کے آس پاس دہلی پہنچنے کی توقع ہے، جو قومی دارالحکومت کے لیے معمول کی شروعات کی تاریخ ہے۔
Blast in Udaipur: راجستھان کے ادے پور میں بندوق کی دکان میں دھماکہ، دو لوگوں کی ہوئی موت
اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو مسخ شدہ حالت میں دیکھا۔ اب تک ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ آئی جی اجے پال لامبا اور ایس پی یوگیش گوئل موقع پر پہنچے۔
National Democratic Party Chief Hanuman Beniwal: کیا ہنومان بینیوال انڈیا اتحاد میں رہیں گے یا چھوڑدیں گے؟ کہا پارٹی کو نظر انداز کیا جا رہا ہے
ناگور لوک سبھا سیٹ سے نومنتخب ایم پی ہنومان بینیوال نے 7 جون کو کہا، "آرایل پی انڈیااتحاد کا حصہ ہے لیکن اتحاد کی میٹنگ میں مجھے اور راشٹریہ لوک تانترک پارٹی کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
Monsoon Update: یوپی، دہلی، مہاراشٹر سے لے کر راجستھان-جھارکھنڈ تک… کب پہنچے گا مانسون، آئی ایم ڈی نے بتایا کب ملے گی گرمی سے راحت
محکمہ موسمیات کے مطابق مانسون 27 جون تک دہلی میں پہنچ سکتا ہے۔ اس سے پہلے دہلی میں ہلکی پری مانسون بارش ہو سکتی ہے، جس سے لوگوں کو راحت مل سکتی ہے۔ ساتھ ہی، اتر پردیش میں مانسون 24 سے 25 جون کے قریب دارالحکومت لکھنؤ پہنچ سکتا ہے، جس کے بعد یہاں اچھی بارش ہو سکتی ہے۔
Rajgarh Accident: راجستھان سے آ رہی باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی راج گڑھ میں الٹ گئی، 15 افراد ہلاک
ضلع مجسٹریٹ ہرش دیکشٹ نے بتایا کہ "ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کی توقع نہیں ہے کیونکہ دو شدید زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، دوسری جانب ایک اور اہلکار نے بتایا کہ یہ لوگ شادی کے مہمان تھے۔
IMD Weather Update: دہلی-این سی آر میں پھر بڑھے گی گرمی، جانئے کس ریاست میں کیسا رہے گا موسم
منگل کو بھی دن کے وقت گرمی کی لہر اور رات کو ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔ بدھ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ 7 جون کو دہلی میں گرج چمک اور ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔
Weather Forecast: کب ہوگی بارش؟ آئی ایم ڈی نے دہلی، یوپی، ایم پی اور راجستھان میں گرمی کی لہر کے حوالے سے دیا یہ اپ ڈیٹ
دہلی میں سنیچر کو بھی دھول کا طوفان آیا، جس سے لوگوں کو چلچلاتی گرمی سے کچھ راحت ملی، لیکن اس کے باوجود زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو عام درجہ حرارت سے 4 ڈگری زیادہ ہے۔
Heatwave In India: شدید گرمی سے جھلس رہا ہے شمالی ہندوستان! ملک بھر میں ہیٹ اسٹروک سے 60 افراد جاں بحق
لوگوں کو ابھی گرمی سے کوئی مہلت ملتی نظر نہیں آ رہی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک ہیٹ ویو کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ صرف ضرورت پڑنے پر ہی اپنے گھروں سے نکلیں۔
Heatwave: جاری ہیں شدید گرمی کی تباہ کاریاں! جیسلمیر بارڈر پر بی ایس ایف کا سپاہی شہید، ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے موت
اجے کمار اتوار (26 مئی) کو سرحدی چوکی بھانو پر تعینات تھے۔ شدید گرمی کی وجہ سے ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ اس کے بعد انہیں علاج کے لیے رام گڑھ اسپتال لے جایا گیا۔ سپاہی کی موت آج یعنی پیر (27 مئی) کی صبح اسپتال میں ہوئی۔