Bharat Express

Rajasthan Royals

بولٹ اور الیگزینڈرا نے ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر اگست 2017 میں شادی کی۔ اس کے بعد اکتوبر 2018 میں بولٹ اور گیرٹ ایک بچے کے والدین بن گئے۔ گیرٹ نے ایک بیٹے کو جنم دیا۔

رام نومی 17 اپریل کو ہے۔ یہ تہوار پورے ملک میں بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ ایسے میں متعلقہ حکام پریشان ہیں کہ وہ اس میچ میں سیکورٹی فراہم کر پائیں گے یا نہیں۔

آئی پی ایل میں اب تک ممبئی انڈینز اور راجستھان رائلز کے درمیان 28 میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ ان میچوں میں ممبئی نے 15 بار جب کہ راجستھان نے 13 بار جیت حاصل کی ہے۔

راجستھان کے کپتان سنجو سیمسن نے لکھنؤ کے خلاف شاندار بلے بازی کی تھی۔ انہوں نے ناقابل شکست 82 رنز بنائے۔ سنجو کی اس اننگز میں 6 چھکے اور 3 چوکے شامل تھے۔ سنجو فارم میں ہے اور انہوں نے کئی مواقع پر کمال دکھایا ہے۔

راجستھان رائلس نے 7 وکٹ پر 212 رنوں کا اسکور کھڑا کیا۔ آئی پی ایل کا 1000واں میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے اہم تھا۔

 آئی پی ایل 2023 کے 31ویں مقابلے میں وراٹ کوہلی نے آرسی بی کی کمان سنبھالی اور راجستھان رائلس کے خلاف ٹیم کو 7 رنوں س جیت دلائی۔

اس شکست کے باوجود راجستھان رائلزکی ٹیم پہلی پوزیشن پربرقرارہے۔ راجستھان نے چھ میچ کھیلے ہیں، راجستھان کو صرف دو میں شکست ملی ہے

انڈین پریمیئرلیگ کے 17ویں مقابے میں چنئی سپرکنگس اورراجستھان رائلس کے درمیان ایک دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا۔ کپتان دھونی کے 200 ویں میچ میں راجستھان رائلس نے جوس بٹلر کی نصف سنچری کی بدولت 175 رنوں کا اسکور کھڑا کیا۔

راجستھان رائلزکو 198 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے روی چندرن اشون اور یشسوی جیسوال نے راجستھان رائلز کے لیے اوپننگ کی۔ یشسوی جیسوال نے اپنی اننگز کی پہلی گیند پر چھکا لگایا لیکن اس کے بعد 8 گیندوں میں 11 رن بنانے کے بعد وہ ارشدیپ کے ہاتھوں اپنا وکٹ گنوا بیٹھے