Bharat Express

Rajasthan Royals

پنجاب اور راجستھان کے درمیان یہ میچ مہاراجہ یادوندر سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، چندی گڑھ میں کھیلا جائے گا۔ یہاں کی پچ بلے بازوں کے لیے شاندار ہے۔ اس کے علاوہ دوسری اننگز میں یہاں بیٹنگ کرنا اور بھی آسان ہو جاتا ہے۔

ڈیوڈ ملر کے زخمی ہونے کے بعد گجرات کا مڈل آرڈر کافی کمزور نظر آ رہا ہے۔ ایسے میں آج شکست کی ہیٹ ٹرک سے بچنے کے لیے شبمن گل پلیئنگ الیون میں کئی تبدیلیاں کر سکتے ہیں۔

راجستھان نے اس سیزن میں 4 میچ کھیلے ہیں اور سنجو سیمسن کی کپتانی والی ٹیم نے سبھی میں کامیابی حاصل کی ہے ۔جس کی وجہ سے وہ پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پوزیشن پر ہے۔

میچ کے آغاز میں وراٹ کوہلی  کی ایک خاتون فین نے راجستھان رائلز کی جرسی پہن رکھی تھی۔ لیکن جب وراٹ کوہلی نے سنچری اسکور کی تو ایسا لگا کہ وہ لڑکی بھی ان کی فین ہوگئی۔

آئی پی ایل 2024 میں آر سی بی کو مسلسل تیسری ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وراٹ کوہلی کی سنچری اننگ بھی رائل چیلنجرس بنگلورو کو راجستھان رائلس کے خلاف جیت نہیں دلا پائی۔

آئی پی ایل تاریخ میں وراٹ کوہلی نے راجستھان کے خلاف سنچری بناکر سنچری کنگ بنے۔ وہیں ان کے نام اننگ میں شرمناک ریکارڈ بھی درج ہوگیا۔ اس اننگ میں وراٹ کوہلی نے 72 گیندوں میں ناٹ آوٹ 113 رنوں کی اننگ کھیلی۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا صارفین مسلسل تبصروں کے ذریعے اپنی رائے دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ رائل چیلنجرز بنگلور کی کارکردگی مایوس کن رہی ہو لیکن اس ٹیم کی فین فالوونگ میں کوئی کمی نہیں آئی۔

Accuweather کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جے پور میں میچ والے دن یعنی ہفتہ 6 اپریل کو سب سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیس اور سب سے کم 23 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہے گا۔

اس سیزن میں اب تک راجستھان کی ٹیم بہت اچھی فارم میں نظر آرہی ہے اور دوسری طرف بنگلورو کی حالت خراب دکھائی دے رہی ہے۔ ایسے میں ہماری پیش گوئی میٹر کہتی ہے کہ آج راجستھان جیت کا مضبوط دعویدار ہوگا۔

دہلی نے بھی 4 میں سے صرف 1 میچ جیتا ہے۔ ممبئی نے 3 میچ کھیلے ہیں اور تمام میں اسے شکست ملی ہے۔