Bharat Express

Rajasthan Royals

دہلی کیپٹلس نے راجستھان رائلس کے خلاف 20 رنوں سے شاندار جیت درج کی۔ اس کے لئے فریجراور پیرول نے نصف سنچری لگائی۔

یہ بالکل سچ ہے۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیسے ہوا، تو آئیے آپ کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہیں۔ جس طرح لوگ بیماری کے علاج کے لیے...

آپ کو بتاتے چلیں کہ ممبئی انڈینز کو شکست دے کر راجستھان رائلز نے پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پر اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔ اب راجستھان رائلز کے 8 میچوں میں 14 پوائنٹس ہیں۔

شبمن گل نے اس سیزن میں اب تک 6 میچ کھیلے ہیں اور اس دوران انہوں نے 255 رنز بنائے ہیں۔ شبمن گل نے 2 نصف سنچریاں اسکور کیں۔ انہوں نے راجستھان رائلز کے خلاف 7 رنز کی اننگز کھیلی۔ شبمن گل نے پنجاب کنگز کے خلاف ناقابل شکست 89 رنز بنائے تھے۔

کے کے آر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 223 رنز بنائے۔ اس دوران سنیل نارائن نے سنچری بنائی۔ جواب میں راجستھان نے 15 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے۔ کے کے آر کے اسپنرس نے شروع میں اہم رول  ادا کیا۔

میچ کے بعد ایم ایس دھونی اور وراٹ کوہلی کے فارمولے کے بارے میں بات کرتے ہوئے جوس بٹلر نے کہا، ’’ ایم ایس دھونی اور وراٹ کوہلی جیسے لوگ، جس طرح سے وہ آخر تک رہتے ہیں اوریقین  رکھتے ہیں، آپ نے یہ آئی پی ایل میں کئی بار دیکھا ہوگا اور میں بھی یہی  کرنے کی شش کر رہا تھا۔"

ویڈیو میں پریتی زنٹا نے کہا کہ میں آلو  کے پراٹھے کھانا چاہتی ہوں، ایک ہوٹل نے ہمیں مریلا، تھکیلا، سدیلا پراٹھے کھلائے تھے ۔ میں نے کہا کہ میں آپ کو سکھاتی ہوں

آئی پی ایل کے آغاز سے قبل کرائے گئے کپتانوں کے فوٹو شوٹ میں پنجاب کے کپتان شیکھر دھون کی جگہ جیتیش شرما نظر آئے تھے ۔جس کے بعد یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ ٹیم کے نائب کپتان ہیں۔

پنجاب اور راجستھان کے درمیان یہ میچ مہاراجہ یادوندر سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، چندی گڑھ میں کھیلا جائے گا۔ یہاں کی پچ بلے بازوں کے لیے شاندار ہے۔ اس کے علاوہ دوسری اننگز میں یہاں بیٹنگ کرنا اور بھی آسان ہو جاتا ہے۔

ڈیوڈ ملر کے زخمی ہونے کے بعد گجرات کا مڈل آرڈر کافی کمزور نظر آ رہا ہے۔ ایسے میں آج شکست کی ہیٹ ٹرک سے بچنے کے لیے شبمن گل پلیئنگ الیون میں کئی تبدیلیاں کر سکتے ہیں۔