Rajasthan Municipal Elections: راجستھان بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کے دو امیدواروں کو صرف ایک ایک ووٹ، ایک امیدوار خود بھی نہیں دے سکا ووٹ
بی جے پی کے دونوں امیدواروں کو محض ایک ایک ووٹ ملنا مقامی سیاست میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ خاص طور پر اس لیے کہ راجستھان میں بی جے پی کی حکومت ہے، اس کے باوجود ان دونوں امیدواروں کو اپنے اپنے وارڈ میں انتہائی کم حمایت حاصل ہوئی۔
CM Bhajanlal met Amit Shah: راجستھان اسمبلی کے مانسون اجلاس سے قبل وزیراعلیٰ بھجن لال شرما کی وزیرداخلہ امت شاہ سے ملاقات، ’رائزنگ راجستھان‘ پہل کو آگے بڑھانے پر تبادلۂ خیال
راجستھان اسمبلی کا مانسون اجلاس 20 اگست سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ اجلاس کی تیاریوں کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما اس وقت نئی دہلی کے دورے پر ہیں۔ مرکزی وزیر داخلہ کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دونوں رہنماؤں کی ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اس کی اطلاع دی ہے۔
Political Controversy: پرمود کرشنم کا کانگریس قیادت پر حملہ، کہا-’’سچن پائلٹ کے خلاف ہوئی سازش، اشوک گہلوت نہیں راہل گاندھی ہیں تنازع کی جڑ‘‘
پرمود کرشنم نے دعویٰ کیا کہ جب تک راہل گاندھی اور ان کی قریبی ٹیم پارٹی کے فیصلوں پر اثر انداز ہوتی رہے گی، کانگریس کی حالت بہتر نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے کہا کہ راجستھان، پنجاب اور اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں میں پارٹی کا اثر مسلسل کم ہو رہا ہے اور اس کی بنیادی وجہ اندرونی قیادت کا بحران ہے۔
BJP MLA Kanwar Lal Meena Legislation Cancelled: راجستھان میں کم ہوگئی بی جے پی کی تعداد، کنورلال مینا کی رکنیت منسوخ
راجستھان میں بی جے پی رکن اسمبلی کنورلال مینا کی رکنیت 20 سال پرانے معاملے میں سزا ملنے کے بعد منسوخ کردی گئی ہے۔ کانگریس کا دعویٰ ہے کہ ان کے دباؤ کے سبب یہ کارروائی ہوئی۔
Rajasthan New CM Name: اشوک گہلوت نے بی جے پی پر اٹھائے سوال، پوچھا- وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں تاخیر کیوں؟
اشوک گہلوت نے ٹویٹ کیا ہے کہ اسمبلی انتخابات کے نتائج کے 8 دن گزر جانے کے بعد بھی بی جے پی اپنا وزیر اعلیٰ منتخب نہیں کر پائی ہے۔
Rajasthan Election 2023: اشوک گہلوت نے خود کو راجستھان کے وزیراعلیٰ کا چہرہ قرار دیا؟ کانگریس بھی حیران
اشوک گہلوت کے اس جادو کا کافی عرصے سے ہر طرف چرچا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے اور سچن پائلٹ کے درمیان بہت پیار ہے لیکن پھر ان کے فیصلوں سے بہت کچھ سامنے آتا ہے۔ سچن پائلٹ 2018 کے انتخابات میں پارٹی کے ریاستی صدر تھے۔
Rajasthan Politics: وزیر کے عہدے سے برطرف ہونے کے بعد راجیندر گڈھا نے کہا، ‘اگر سچ بولنا گناہ ہے تو میں یہ گناہ…’
اسی دوران راجندر گڈھا کو اپنی حکومت پر تنقید کرنا مشکل پڑ گیا۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے انہیں وزیر کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ تاہم برطرف کیے جانے کے بعد بھی راجیندر گڈھا نے کہا کہ وہ اپنے بیان پر قائم ہیں۔
Ashok Gehlot of Rajasthan: کرناٹک میں لکھی گئی راجستھان کے اشوک گہلوت۔پائلٹ والی اسکرپٹ
پائلٹ اس وقت راجستھان کانگریس کے صدر تھے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ جب سی ایم بنانے پر بحث ہوئی تو پارٹی قیادت نے یہ ذمہ داری اشوک گہلوت کو سونپی۔ اس کے بعد سے راجستھان کانگریس میں مسلسل اقتدار کی لڑائی جاری ہے۔
Rajasthan Congress: اشوک گہلوت ہی راجستھان کے ’اعلیٰ کمان‘
تین سال پہلے راجستھان میں بی جے پی کے آپریشن لوٹس کو ناکام کرنے سے پہلے بھی دوسری ریاستوں میں کانگریس کی حکومتیں بچانے میں گہلوت کانگریس میں چانکیہ کا کردار نبھاتے ہوئے نظرآئے ہیں۔
Rajasthan Congress Crisis: راجستھان میں کانگریس اعلیٰ کرنے جا رہی ہے بڑی سرجری؟ گہلوت-پائلٹ تنازعہ پر ہوگی سختی
راجستھان میں کانگریس انتخابی سال میں سچن پائلٹ اور اشوک گہلوت کے درمیان تنازعہ سے کانگریس کا اعلیٰ کمان تنگ آگیا ہے، جس کے بعد آئندہ دنوں میں وہ سخت فیصلے لے سکتا ہے۔





