Udaipur News: ادے پور میں چاقو سے زخمی ہونے والے طالب علم دیوراج کی موت، اسپتال میں تھے زیر علاج
چاقو سے حملے کے بعد دیوراج کا اسپتال میں علاج چل رہا تھا، جہاں آج ایم بی اسپتال میں اس کی موت ہوگئی۔ اس کے بعد ہسپتال کا ایک دروازہ بند کر دیا گیا۔
Udaipur Violence News: ادے پور تشدد پر بی جے پی لیڈر وسندھرا راجے کا ردعمل ، جانئے سابق وزیر اعلی نے کیا کہا؟
برسات کے موسم کا ذکر کرتے ہوئے وسندھرا راجے نے معاشرے میں باہمی اختلافات اور نفرت کے جذبات کو ختم کرکے ایک دوسرے کے لیے محبت کا پیغام دیا ہے۔
Rajasthan Urdu Academy: راجستھان اردو اکیڈمی کا بند ہونا انتہائی افسوسناک ہے: ڈاکٹر سید احمد خان
راجستھان کی عظیم شخصیت، سابق وزیر اعلیٰ اور سابق نائب صدر بھیر سنگھ شیخاوت کی طرف سے قائم کردہ راجستھان اردو اکیڈمی کو تالہ لگا دیا گیا،
Bharatpur News: بھرت پور میں المناک حادثہ! ندی میں نہانے آئے ایک ہی گاؤں کے 7 نوجوانوں کی ڈوب کر ہوئی موت
پنچایت سمیتی کے ترقیاتی افسر نریندر سنگھ گرجر نے بتایا کہ سری نگر گاؤں کے 8 نوجوان بنگنگا ندی میں نہانے گئے تھے۔ ندی میں ایک گڑھا تھا اور انہیں اس کا کچھ پتہ نہیں تھا۔
Rajasthan Urdu Academy: راجستھان اردو اکادمی پر لگا تالا،خالی پڑے ہیں کئی عہدے،اردو کے دعویداروں کی عدم دلچسپی اور حکومت کی بے توجہی سے اردو زبان زبوں حالی کا شکار
راجستھان اکیڈمی کے تین کمروں کو تالے لگے ہوئے ہیں لیکن یہاں ایک کاغذ پر ایک پیغام لکھا ہوا ہے جو لوگوں کو پریشان کر رہا ہے۔ اس پیغام میں لکھا گیا ہے کہ ’’مسکرائیے کہ آپ اردو اکادمی ہیں۔ ‘‘
Rajasthan Lok Sabha Election Result 2024: راجستھان بی جے پی میں بڑی تبدیلی کی آہٹ، لیڈروں کو دہلی کیاگیا طلب
اگرچہ بی جے پی کی شکست کی کئی وجوہات ہیں، لیکن ذات پات کی مساوات کو نظر انداز کرنا اور کئی جگہوں پر غلط امیدواروں کا انتخاب اس کی شکست کی ایک بڑی وجہ تھی۔
Rajasthan News: راجستھان کے دوسہ میں ریپ اور قتل کے ملزم کے گھر کو متاثرہ کے رشتہ داروں نے لگائی آگ، واردات کو انجام دینے والے ہی جھلسے
دوسہ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رنجیت شرما نے کہا کہ ایک شادی شدہ خاتون کو 27 اپریل کو مبینہ طور پر ریپ اور قتل کیا گیا تھا اور اس کی لاش 28 اپریل کو برآمد ہوئی تھی۔
Rajasthan Accident: راجستھان کے انوپ گڑھ ضلع میں دردناک سڑک حادثہ، چھ افراد کی گئی جان، ایک زخمی
پولیس نے بتایا کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال کے مردہ خانے میں رکھا گیا ہے۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
Rajasthan Lok Sabha Election 2024: ‘بی جے پی ناگور سیٹ ہار رہی ہے’، وزیر گجیندر سنگھ کھنوسار کے بیان کا ویڈیو وائرل
راجستھان کی 12 لوک سبھا سیٹوں پر پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران ووٹنگ فیصد کم ہونے کے بعد کئی سیاست دانوں کے بیانات سامنے آ رہے ہیں۔ انتظامیہ اگلے مرحلے میں ووٹنگ فیصد بڑھانے کے لیے کئی پروگرام بھی چلا رہی ہے۔
Rajasthan Lok Sabha Election: ‘کانگریس اکبر کو مہارانا پرتاپ سے بڑا بتانے والی پارٹی …’، وزیر اعلی یوگی کا بیان
یوپی کے وزیر اعلی یوگی نے مزید کہا، ’’پہلے دہشت گردوں کو بریانی کھلائی جاتی تھی۔ آج اگر کہیں پٹاخہ بھی پھوٹتا ہے تو پاکستان کہتا ہے کہ اس میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں۔ جو ہمارے ملک کی ترقی نہیں کر سکتے انہیں اقتدار میں آنے کا کوئی حق نہیں۔





