Udaipur Accident: ادے پور میں المناک حادثہ، ٹرالی اور کار کے درمیان ہوئے تصادم میں 5 افراد کی موقع پر ہی موت
حادثے میں کار میں سوار پانچ نوجوانوں کی موت ہو گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل کا بیٹا بھی شامل ہے۔ ایک ہلاک شدہ شخص کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ پولیس نے ٹرالی کو تحویل میں لے لیا ہے۔
Naresh Meena Slapped SDM:ہنگامہ، توڑ پھوڑ، آتش زنی… راجستھان میں ایس ڈی ایم کو تھپڑ مارنے والے نریش مینا پولیس کی حراست سے فرار، علاقہ میں کشیدگی کا ماحول
راجستھان کے دیولی اونیاڑہ سیٹ سے آزاد امیدوار نریش مینا نے ایس ڈی ایم کو تھپڑ مارا جس کے بعد ہنگامہ شروع ہو گیا ،نریش مینا کی گرفتاری کے بعد حامی مزید مشتعل ہو گئے۔
Mahindra Thar on a railway track:ریل بنانے کے لیے نوجوان نے تھا ر کو ریلوے ٹریک پر چڑھا یا ، ویڈیو دیکھ کر ہو جائیں گے حیران
جے پور میں پیر کے روز ایک شخص کو ریلوے ٹریک پر مہندرا تھار گاڑی چلانے پر گرفتار کیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس نے یہ کام سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنانے کے مقصد سے کیا۔
Rajasthan Byelection 2024:راجستھان ضمنی انتخاب، افراتفری کے درمیان آزاد امیدوار نے ایس ڈی ایم کو مارا تھپڑ!
دیول اونیارا سیٹ سے ایک امیدوار نے ایس ڈی ایم کو تھپڑ مارا ہے۔ دراصل اس سیٹ سے نریش مینا نامی امیدوار آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے ایس ڈی ایم امیت چودھری کو تھپڑ مارا ہے۔
Rajasthan 10th Board Exams: بورڈ امتحان میں جوابی بیاض جانچ کئے بغیر نمبر دینے والے ٹیچر ہوئیں معطل،وزیر تعلیم نے کیا خبردار
ٹیچر نمشا رانی نے ثانوی امتحان 2024 میں سائنس کے مضمون کی جوابی پرچوں کی جانچ کیے بغیر نمبر دیے تھے جو کہ بہت بڑی لاپرواہی ہے۔
Rajasthan Accident: راجستھان میں الگ الگ سڑک حادثوں میں آٹھ افراد ہلاک، 40 زخمی
حادثے کی اطلاع ملتے ہی سیکر کے ضلع کلکٹر مکل شرما، ایس پی بھون بھوشن یادو، سٹی ڈی ایس پی (آئی پی ایس) شاہین سی اور اے ڈی ایم رتن کمار موقع پر پہنچ گئے۔ حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Rajasthan News: آدم خور تیندووں سے متعلق راجستھان حکومت کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج، این ٹی سی اے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام
ادے پور اضلاع کے دیہاتوں میں آدم خور تیندووں کی دہشت ہے۔ گزشتہ 12 دنوں میں چیتے نے 8 افراد کی جان لے لی ہے۔ راجستھان کے محکمہ جنگلات نے ادے پور ضلع میں آدم خور تیندوے کو مارنے کے لیے حیدرآباد سے ماہر شوٹر کو بلایا ہے۔
Ashok Gehlot On Kanhaiya Lal Murder Case: ‘راجستھان کی بی جے پی حکومت نے بھی…’، کنہیا لال قتل کیس کے ملزم کی ضمانت پرکیا بولے اشوک گہلوت ؟
اشوک گہلوت نے ایکس پر لکھا، "آج کنہیا لال قتل کیس میں ملوث ایک ملزم کو ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی۔ بی جے پی نے ادے پور کے کنہیا لال قتل کیس کو سیاسی طور پر انتخابی فائدے حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا۔
Rajasthan BJP News: بی جے پی رکن اسمبلی سے لے کر سابق وزیراعلیٰ تک، راجستھان میں اپنی حکومت کے خلاف کھول دیا محاذ، وسندھرا راجے کی ناراضگی کا کیا ہے سیاسی مطلب؟
راجستھان بی جے پی کے رکن اسمبلی رام بلاس مینا نے اپنی ہی حکومت کے وزیرکے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ رام بلاس مینا کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کے وزیر سوئے ہوئے ہیں، وہ عوام کا کام نہیں کررہے ہیں۔
Rajasthan News: راجستھان کے اسکولوں میں اب نہیں پڑھایا جائے گا اکبر دی گریٹ ، وزیر تعلیم مدن دلاور کا اعلان
مدن دلاور نے مزید کہا، "کئی نصابی کتابوں میں بتایا گیا ہے کہ ساورکر محب وطن نہیں تھے۔ جب کہ اکبر کو عظیم انسان سمجھا جاتا ہے، شیواجی کو 'پہاڑی چوہا' کہا جاتا ہے، اور مہارانا پرتاپ کا کردار اکبر کے کردار پر چھایا ہوا ہے۔