Bharat Express

Rajasthan News

اشوک گہلوت نے ایکس پر لکھا، "آج کنہیا لال قتل کیس میں ملوث ایک ملزم کو ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی۔ بی جے پی نے ادے پور کے کنہیا لال قتل کیس کو سیاسی طور پر انتخابی فائدے حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا۔

راجستھان بی جے پی کے رکن اسمبلی رام بلاس مینا نے اپنی ہی حکومت کے وزیرکے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ رام بلاس مینا کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کے وزیر سوئے ہوئے ہیں، وہ عوام کا کام نہیں کررہے ہیں۔

مدن دلاور نے مزید کہا، "کئی نصابی کتابوں میں بتایا گیا ہے کہ ساورکر محب وطن نہیں تھے۔ جب کہ اکبر کو عظیم انسان سمجھا جاتا ہے، شیواجی کو 'پہاڑی چوہا' کہا جاتا ہے، اور مہارانا پرتاپ کا کردار اکبر کے کردار پر چھایا ہوا ہے۔

راجستھان ہائی کورٹ کے حکم نے دو سے زیادہ بچوں والے سرکاری ملازمین کی پرموشن پر پابندی لگا دی ہے جسے خاندانی منصوبہ بندی کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔

چاقو سے حملے کے بعد دیوراج کا اسپتال میں علاج چل رہا تھا، جہاں آج ایم بی اسپتال میں اس کی موت ہوگئی۔ اس کے بعد ہسپتال کا ایک دروازہ بند کر دیا گیا۔

برسات کے موسم کا ذکر کرتے ہوئے وسندھرا راجے نے معاشرے میں باہمی اختلافات اور نفرت کے جذبات کو ختم کرکے ایک دوسرے کے لیے محبت کا پیغام دیا ہے۔

راجستھان کی عظیم شخصیت، سابق وزیر اعلیٰ اور سابق نائب صدر بھیر سنگھ شیخاوت کی طرف سے قائم کردہ راجستھان اردو اکیڈمی کو تالہ لگا دیا گیا،

پنچایت سمیتی کے ترقیاتی افسر نریندر سنگھ گرجر نے بتایا کہ سری نگر گاؤں کے 8 نوجوان بنگنگا ندی میں نہانے گئے تھے۔ ندی میں ایک گڑھا تھا اور انہیں اس کا کچھ پتہ نہیں تھا۔

راجستھان اکیڈمی کے تین کمروں کو تالے لگے ہوئے ہیں لیکن یہاں ایک کاغذ پر ایک پیغام لکھا ہوا ہے جو لوگوں کو پریشان کر رہا ہے۔ اس پیغام میں لکھا گیا ہے کہ ’’مسکرائیے کہ آپ اردو اکادمی ہیں۔ ‘‘

اگرچہ بی جے پی کی شکست کی کئی وجوہات ہیں، لیکن ذات پات کی مساوات کو نظر انداز کرنا اور کئی جگہوں پر غلط امیدواروں کا انتخاب اس کی شکست کی ایک بڑی وجہ تھی۔