Rajasthan BJP News: بی جے پی رکن اسمبلی سے لے کر سابق وزیراعلیٰ تک، راجستھان میں اپنی حکومت کے خلاف کھول دیا محاذ، وسندھرا راجے کی ناراضگی کا کیا ہے سیاسی مطلب؟
راجستھان بی جے پی کے رکن اسمبلی رام بلاس مینا نے اپنی ہی حکومت کے وزیرکے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ رام بلاس مینا کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کے وزیر سوئے ہوئے ہیں، وہ عوام کا کام نہیں کررہے ہیں۔
Tensions erupt in Udaipur: ادے پور میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا ماحول، دو طالب علموں کی لڑائی کے بعد حالات خراب،آتش زنی اور توڑ پھوڑ کے بعد دفعہ144 نافذ
موقع پر پہنچ کر ضلع کلکٹر نے لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ چاقو کے حملے میں زخمی ہونے والے طالب علم کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، اسے آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم زخمی طالب علم کی نگرانی میں مصروف ہے۔
Hijab Controversy Row: کرناٹک کے بعد اب راجستھان کے اسکولوں میں حجاب پرپابندی لگانے کی تیاری کررہی ہے بی جے پی حکومت؟ جانئے پورا معاملہ
راجستھان کے وزیرتعلیم مدن دلاور نے اس معاملے میں محکمہ تعلیم کو حکم دیا ہے کہ دوسری ریاستوں میں حجاب پر پابندی کے اسٹیٹس کی رپورٹ تیار کی جائے، ساتھ ہی راجستھان میں اس کا کیا اثر پرے گا، اس کی بھی رپورٹ تیار کی جائے۔
The plea against Rajasthan Madarsa Board: راجستھان کے مدارس کے خلاف درخواست پر ہوئی سماعت، ہائیکورٹ نے اٹھایا بڑا قدم
بنچ نے کہا کہ ریاستی حکومت کی طرف سے ایک حلف نامہ داخل کیا جائے، خاص طور پر اس میں نصاب، اسٹاف کے انتخاب اور تقرری کے طریقہ کار، اس کے کنٹرول اور انتظام کی تفصیلات دی جائیں۔