Bharat Express

Quran

چینئی کے تاجر اور سماجی کارکن الباس محمد مشتاق نے قرآن سے کامیابی کے موضوع پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کریم کاکھلےذہن سےمطالعہ کرنا اشد ضروری ہے۔موجودہ دور میں آسمانی صحیفوں کو ہم تعظیم کی نظر سے تو دیکھتے ہیں لیکن ان کی تعلیمات پر غوروفکر نہیں کرتے ۔

اے سی پی پونم نے کہا ہے کہ پولیس کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور لوگوں کے بیانات سے پتہ چلا ہے کہ سوسائٹی میں رہنے والی ایک خاتون نے کچھ لوگوں کو قرآن کی تلاوت کے لیے اپنے گھر بلایا تھا۔ یہ تلاوت خاتون اپنی بیمار بیٹی کی صحت یابی کے لیے کروا رہی تھی۔

ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کا بل منظورہوگیا، جس کے بعد ڈنمارک میں عوامی مقامات پرقرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی ہوگئی ہے۔

بیان میں نفرت کو ہوا دینے اور مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے اسالیب کے خطرات کے بارے میں انتباہ کی تجدید کی گئی ہے جو صرف انتہاپسندی کے ایجنڈےکی تکمیل کرتی ہیں۔ اور یہ اخلاقی رو سے مسترد امر کو سرکاری تحفظ کے ذریعے نفرت انگیز نظریہ کے مذموم مقاص حاصل کرنے کی کوشش ہے۔

عراقی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ "عراقی حکومت نے سفارتی ذرائع سے سویڈش حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ سویڈش کی سرزمین پر قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے واقعے کے دوبارہ ہونے کی صورت میں سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی ضرورت ہوگی۔

 انسانی دماغ کی عادت چیزوں کو بھول جانا ہے۔ شاید اسی لیے اسلاف نے تحقیق سے سامنے آنے والی عوام دوست معلومات کو کتابوں کے ذریعے محفوظ کیا تاکہ وہ آنے والی نسلوں کے لیے کتابچہ کے طور پر کام کر سکیں۔ زندگی میں جب بھی کسی مسئلے کا کوئی حل نظر نہیں آتا، ہر …