Bharat Express

Qatar

ڈبلیو ایس جے کی رپورٹ میں حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیاں ترکی، لبنان اور قطر میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب قطر میں آٹھ سابق بھارتی میرینز کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔ بھارتی حکومت ان لوگوں کو وطن واپس لانے کی کوشش کر رہی ہے۔

قطر کی وزارت خارجہ نے کہا کہ کل 24 یرغمالیوںمیں 13 اسرائیلی، 10 تھائی اور ایک فلپائنی  کو حماس نے جمعہ کو غزہ میں آئی سی آر سی کے حوالے کیاجب کہ اسرائیل نے اپنی جیلوں میں قید 39 خواتین اور نابالغوں کو رہا کیا۔

غزہ اسرائیل جنگ میں عارضی جنگ بندی کا پہلا دن کامیاب رہا ،چونکہ ناہی حملے ہوئے اور ناہی یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق وعدہ خلافی،بلکہ دونوں فریق نے معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے پہلے اقدام کو پورا کردیا ہے اور دونوں جانب سے قیدیوں کی رہائی کا پہلا گروپ دونوں فریق کے حوالے کردیا گیا ہے۔

نجی کمپنی الدہرہ کے ساتھ کام کرنے والے ہندوستانی شہریوں کو گزشتہ سال اگست میں مبینہ جاسوسی کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ نہ ہی قطری حکام اور نہ ہی نئی دہلی نے بھارتی شہریوں کے خلاف الزامات کو عام کیا ہے۔

غزہ میں حماس کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے جوابی فضائی حملوں اور زمینی حملوں میں 5 ہزار بچوں سمیت غزہ کے 12 ہزار افراد مارے گئے ہیں۔ اب امریکی صدر نے قطر کے رہنما کے ساتھ اپنی گفتگو میں مغویوں کی فوری رہائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

میں نے ذاتی طور پر امریکہ میں ایک گروپ کو یہ سمجھانے میں دن گزارے کہ ہمیں کتوں کو نکالنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ طالبان کتے نہیں کھاتے

ٹائیگر 3' سلمان خان کی ایک تھا ٹائیگر اور ٹائیگر زندہ ہے کا سیکوئل ہے۔ اس فلم میں ایک طرف سلمان خان اسٹنٹ کرتے نظر آئیں گے تو دوسری جانب کٹرینہ کیف کے ایکشن سین اسکرین پر دھوم مچا دیں گے۔

باغچی نے کہا، "7 نومبر کو، ہمارے سفارت خانے کو قونصلر رسائی کا ایک اور دور ملا، ہم نے آٹھ لوگوں سے ملاقات کی اور ہم ان کے خاندان کے افراد سے بھی رابطے میں ہیں۔ گزشتہ ہفتے یا اس ماہ کے شروع میں وزیر خارجہ نے دہلی میں اپنے خاندان کے رکن سے ملاقات کی تھی۔

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیش تیواری نے یہ بھی کہا ہے کہ حکومت نے کبھی بھی سابق فوجیوں کے ارکان خاندان ، سابق سروس مین لیگ اور یہاں تک کہ ممبران پارلیمنٹ کی درخواستوں کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔ انہوں  نے کہا، 'یہ سیاست نہیں ہے جہاں ہم یہ کہیں کہ اس نے یہ کہا ،تو اس نے وہ کہا ۔