Bharat Express

Punjab News

امرت پال سنگھ کی جانب سے داخل کردہ حلف نامہ میں کہا گیا ہے کہ ان کے پاس صرف ایک ہزار روپے کی جائیداد ہے۔ اس نے بتایا کہ اس کے بینک اکاؤنٹ میں 1000 روپے ہیں۔

سدھو کو پنجاب اسٹیٹ انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر تعینات کیا گیا تھا۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ چیف سکریٹری انوراگ ورما کو بھیج دیا تھا۔ سدھو، 2011 بیچ کے آئی اے ایس افسر، اکتوبر میں ریٹائر ہونے والی تھیں۔

بنواری لال پروہت نے کہا کہ گورنرکی طرف سے مانگی گئی معلومات نہ دینا واضح طور پر وزیر اعلی بھگونت مان پرعائد آئینی ذمہ داری کی توہین ہے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں میرے پاس قانون اور آئین کے مطابق کارروائی کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا

 بھگونت مان حکومت کی بدعنوانی کے خلاف پالیسی بھی لوگوں کو پسند آرہی ہے۔ پنجاب میں ایک کابینی وزیراور ایک رکن اسمبلی بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار ہوئے تھے۔

Amritpal Singh New Video: پنجاب پولیس مسلسل خالصتان حامی امرت پال سنگھ کی تلاش کر رہی ہے۔ اس درمیان اس نے جمعرات کو پہلے آڈیو اور پھر ویڈیو جاری کرتے ہوئے پولیس کو چیلنج دیا ہے۔

خالصتان حامی امرت پال سنگھ سورن مندر میں انٹری لینے کی کوشش میں ہے۔ میڈیا کے سامنے سرینڈر بھی کرسکتا ہے۔ حالانکہ اس دوران اس نے تین شرطیں بھی رکھ دی ہیں۔

Khalistani leader Amritpal Singh: گزشتہ سال ’وارث پنجاب دے‘ کے بانی اداکار-کارکن دیپ سدھو کی موت کے بعد امرت پال سنگھ تنظیم کا سربراہ بنا تھا۔ 

جالندھر کے ایک گاؤں میں گرودوارہ گرنتھی کے گھر امرت پال پہنچ گیا اور وہاں اس نے کپڑے بدلے۔ گرنتھی نے پولیس کو پوچھ گچھ میں پورے حادثہ کی جانکاری دی ہے۔

گزشتہ ماہ ہی امرت پال کے حامیوں نے اجنالا پولیس اسٹیشن پر حملہ بول دیا تھا، جس کے بعد پنجاب پولیس پر سوال اٹھنے لگے تھے۔

Punjab Internet Ban: پاکستان میں بیٹھے خالصتان حامی سوشل میڈیا پرافواہ پھیلا کر امرت پال سنگھ کی مدد کر رہے ہیں۔ پولیس کو اس سے فساد برپا ہونے کا خدشہ ہے۔ اسی وجہ سے انٹرنیٹ بند کردی گئی ہے۔