Bharat Express DD Free Dish

Punjab Kings

پنجاب اور راجستھان کے درمیان یہ میچ مہاراجہ یادوندر سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، چندی گڑھ میں کھیلا جائے گا۔ یہاں کی پچ بلے بازوں کے لیے شاندار ہے۔ اس کے علاوہ دوسری اننگز میں یہاں بیٹنگ کرنا اور بھی آسان ہو جاتا ہے۔

آشوتوش نے گزشتہ سال اکتوبر میں کھیلی گئی ۔سید مشتاق علی ٹرافی میں کافی سرخیاں اپنے نام کی تھیں ۔جب انہوں نے صرف گیارہ گیندوں میں نصف سنچری بنا کر یوراج سنگھ کا ریکارڈ توڑ دیا تھا ۔

اپنے گزشتہ  5 میچوں میں یس آر ایچ کو پی بی کے ایس پر 3-2 کی برتری حاصل ہے۔ اس میں گزشتہ سیزن میں حیدرآباد کی واحد جیت شامل ہے۔

رائل چیلنجرز بنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس اب تک آئی پی ایل میں چار بار آمنے سامنے ہو چکے ہیں۔ بنگلور کی ٹیم لکھنؤ پر حاوی دکھائی دے رہی ہے۔

بنگلورو کے ایک چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں بنگلورو نے پنجاب کنگس کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔ مقابلہ بے حد ہی دلچسپ رہا۔

دھون کی کپتانی والی ٹیم پنجاب پلیئنگ الیون میں پربھسمرن سنگھ اور جانی بیرسٹو کو جگہ دے سکتی ہے۔ بیئرسٹو تجربہ کار ہے اور اس نے کئی مواقع پر کمال دکھایا ہے۔ وہ آئی پی ایل میں اب تک 39 میچ کھیل چکے ہیں۔ اس دوران 1291 رنز بنائے ہیں۔

: پنجاب کنگز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2023 کی نیلامی میں انگلینڈ کے آل راؤنڈر سیم کرن کو خرید لیا۔ اب خبر ہے کہ ٹیم انتظامیہ سیم کرن کو رہا کر سکتی ہے۔

Prabhsimran Singh 1st IPL Century: ماسٹربلاسٹر سچن تندولکر آج بھی کئی کھلاڑیوں کے لئے آئیکن ہے۔ پنجاب کنگس کے نوجوان بلے بازکو سابق اسٹار سے ملے ایک مشورہ سے اس کا کیریئر بدل گیا۔

پنجاب کنگس نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کارگزارکپتان سیم کرین کی نصف سنچری اننگ کی بدولت مقررہ 20 اووروں میں 8 وکٹ کے نقصان پر 214 رن بنائے۔ ممبئی انڈینس کی طرف سے پیوش چاولہ اور کیمرن گرین نے 2-2 وکٹ حاصل کئے۔

RCB vs PBKS: رائل چیلنجرس بنگلور کے خلاف ہمیشہ ہی پنجاب کی ٹیم کا پلڑا بھاری رہا تھا، لیکن اس بار آر سی بی نے پنجاب کو اسی کے گھر میں چاروں خانے چت کردیا۔