Bharat Express DD Free Dish

Priyanka Gandhi

کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے کیرالہ کے وائناڈ سے ضمنی انتخاب جیت لیا تھا۔ انہوں نے آج رکن پارلیمنٹ کے طور پر حلف لیا ہے۔

 کیرلا کی وائناڈ لوک سبھا سیٹ پر پرینکا گاندھی یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یوڈی ایف) کی امیدوار ہیں۔ ان کے مقابلے میں این سی پی نے ستین موکیری کو اتارا تھا جبکہ بی جے پی نے نویا ہری داس پربھروسہ کیا تھا۔

کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے کرناٹک میں وزیراعلیٰ سدارمیا اورنائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمارکے سامنے حکومت کی اسکیموں کی تقنید کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ ایسی اسکیموں کا اعلان مت کیجئے، جسے نافذ کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑے یا پھر ریاست پر بوجھ پڑے۔

پرینکا گاندھی نے کہا کہ وائناڈ ایک خوبصورت جگہ ہے۔ یہ مختلف مذاہب کے لوگوں کے درمیان ہم آہنگی کی ایک بھرپور تاریخ کا حامل ہے۔ آپ کی کاشتکاری برادری پورے ملک کو خوراک فراہم کرتی ہے۔ آپ کی اقدار مضبوط ہیں، ان کی جڑیں برابری اور سماجی انصاف پر ہیں، جو ہر جگہ عیاں ہیں۔

انتخابی حلف نامے کے مطابق کانگریس لیڈر نے میوچل فنڈز میں بھی سرمایہ کاری کی ہے جس کی مالیت 2 کروڑ 24 لاکھ روپے ہے۔ اس کے علاوہ ان کے پی پی ایف اکاؤنٹ میں 17 لاکھ روپے جمع ہیں۔

انتخابی حلف نامے کے مطابق کانگریس لیڈر نے بھی میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کی ہے۔ انہوں نے میوچل فنڈ میں کل 2 کروڑ 24 لاکھ اور 93 ہزار روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ ان کے 3 بینک اکاؤنٹس ہیں جن میں 3 لاکھ 61 ہزار روپے سے زائد رقم جمع ہے۔ 30 ستمبر تک ان کے پاس 52 ہزار روپے نقد تھے۔

پرینکا کا مقابلہ لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ (ایل ڈی ایف) کے ستیان موکیری اور بی جے پی کی نویہ ہریداس سے ہے۔ لوک سبھا انتخابات میں راہل گاندھی نے اتر پردیش کی وائناڈ اور رائے بریلی سیٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی جس کے بعد راہل نے وائناڈ سیٹ چھوڑ دی تھی۔ راہل کے وائناڈ سیٹ چھوڑنے کی وجہ سے یہاں ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔

اس سے قبل ببیتا کے والد مہاویر سنگھ پھوگاٹ نے بھی ساکشی ملک کے الزامات پر آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے اپنا ردعمل دیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ دیپیندر ہڈا اور پرینکا گاندھی ساکشی کو یہ سب کہنے پر مجبور کر رہے ہیں۔

ضلع کانگریس کے ورکنگ صدر دھرمیندر سونکر نے ڈاکٹر اجے کمار کو شال اور گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی اور اپنی جیت کا دعویٰ بھی کیا۔ اجے کمار نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے جس اعتماد کے ساتھ انہیں نامزد کیا ہے اس پر پورا اترنے کے لیے کام کروں گا۔

کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے یوپی کی بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یوگی حکومت نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کرنا چاہتی ہے۔