PM Modi News: دنیا بھارت کو امید اور جوش کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے، بڑھ رہا ہےعالمی سرمایہ کاری اور تعاون: وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بھارت کے تئیں دنیا کا بڑھتا ہوا اعتماد ملک کے ایک سو چالیس کروڑ شہریوں کی کوششوں اور امنگوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ایک بہتر دنیا کی تعمیر کے لیے جو کچھ ممکن ہوگا، وہ کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔
Swiss President Welcomes PM Modi in Geneva: جنیوا میں سوئٹزرلینڈ کے صدر نے وزیر اعظم مودی کا کیا استقبال، جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے فرانس ہوں گے روانہ
بھارتی وزارت خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ایویان جاتے ہوئے جنیوا پہنچے، جہاں سوئٹزرلینڈ کے صدر گائے پارمیلین نے ان کا استقبال کیا۔
Modi Becomes India’s Longest-Serving Elected PM: وزیر اعظم مودی ملک کے طویل ترین عرصے تک خدمات انجام دینے والے منتخب وزیر اعظم بنے، جواہر لعل نہرو کا ٹوٹا ریکارڈ
وزیر اعظم مودی نے منتخب وزیر اعظم کی حیثیت سے چار ہزار تین سو ننانوے دن تک منصب پر رہنے کا ریکارڈ قائم کیا، جو اس سے قبل جواہر لعل نہرو کے نام تھا۔
PM Modi’s Subhashitam: فطرت کا تحفظ ہماری ثقافت اور اقدار کا اٹوٹ حصہ ہے: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے اپنے ’’سبھاشتم‘‘ پیغام میں قومی یکجہتی اور باہمی تعاون کی اہمیت اجاگر کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ اتحاد، ہم آہنگی اور باہمی تعاون سے کسی بھی قوم کی طاقت کئی گنا بڑھ جاتی ہے اور ترقی کی راہیں مزید ہموار ہوتی ہیں۔
PM Modi expresses grief over Malviya Nagar Fire: مالویہ نگر آتشزدگی پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا افسوس کا اظہار، مہلوکین کے لواحقین اور زخمیوں کے لیے مالی امداد کا کیا اعلان
بدھ کی صبح مالویہ نگر میں واقع ’فلورش اسٹے بی اینڈ بی‘ میں آگ لگنے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے 40 سے زائد افراد کو بحفاظت نکال لیا تھا۔ حالانکہ،21 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ واقعے نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا ہے۔
PM Modi Jhargram Rally: ”نہ پڑھائی، نہ کمائی اور نہ دوائی“، ٹی ایم سی کو اب جانا ہی ہوگا… بنگال میں وزیر اعظم مودی کی ترنمول کانگریس حکومت پر سخت حملہ
وزیر اعظم مودی نے اتوار کے روز جھارگرام میں ایک بڑی عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) حکومت پر شدید تنقید کی اور کہا کہ ریاست میں ”نہ پڑھائی ہے، نہ کمائی ہے اور نہ دوائی ہے“، اس لیے اب ٹی ایم سی کو جانا ہی ہوگا۔
PM Modi Address Violated Model Code Of Conduct: وزیر اعظم مودی کے خطاب پر تنازعہ: سی پی آئی رکن پارلیمنٹ کی الیکشن کمیشن سے شکایت، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام
سی پی آئی لیڈر نے اپنے خط میں مزید کہا کہ وزیر اعظم کا خطاب بنیادی طور پر سیاسی پیغام پر مبنی تھا، جسے سرکاری پلیٹ فارمز کے ذریعے نشر کرنا نہ صرف غیر مناسب ہے بلکہ انتخابی ضابطہ اخلاق کے بھی منافی ہے۔ انہوں نے خاص طور پر دوردرشن اور سنسد ٹی وی جیسے سرکاری نشریاتی اداروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عوامی فنڈ سے چلنے والے ان پلیٹ فارمز کا استعمال کسی ایک سیاسی جماعت یا لیڈر کے مفاد میں نہیں ہونا چاہیے۔
Let us Together Empower Our Women: آئیے ،ہم مل کر اپنی ناری شکتی کو بااختیار بنائیں!
خواتین ، بھارت کی آبادی کا تقریباً نصف حصہ ہیں۔ ان کی ملک کی ترقی میں شراکت وسیع اور انمول ہے۔ آج بھارت ہر شعبے میں خواتین کی شاندار کامیابیوں کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی سے لے کر کاروبار، کھیلوں سے لے کر مسلح افواج اور موسیقی سے لے کر فنون تک، خواتین بھارت کی ترقی میں سرِ فہرست ہیں۔
Mann Ki Baat: وزیراعظم نریندر مودی کی عوام سے ’گیان بھارتَم سروے‘ میں مخطوطات شیئر کرنے کی اپیل
وزیراعظم مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ بھارت کی اصل طاقت یہاں کے کروڑوں عوام میں پوشیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج وہ ایک ایسی پہل کے بارے میں بتانا چاہتے ہیں جو عوامی شراکت داری کی بہترین مثال ہے۔
PM Modi Speaks with Saudi Crown Prince Over Phone: وزیر اعظم نریندر مودی نے سعودی ولی عہد سے کی فون پر بات ، توانائی تنصیبات پر ایرانی حملوں کی مذمت کی
28 فروری کو ایران پر امریکہ-اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملے کے بعد سے ہی بھارت نے عالمی امن کی بات دہرائی ہے۔ وزیراعظم نے خلیج کے تمام سربراہان سے الگ الگ بات کی اور اپنی فکر ظاہر کی۔ انہوں نے ہمیشہ اس مسئلے کو مذاکرات اور سفارتی ذرائع سے حل کرنے کو درست قرار دیا ہے۔





