Congress raises questions on India-US trade agreement: ’’اعلان ڈونالڈ ٹرمپ کر رہے ہیں، یہ افسوسناک ہے…‘‘، بھارت-امریکہ تجارتی معاہدے پر کانگریس نے اٹھائے سوال
کانگریس پارٹی نے کہا کہ تجارتی معاہدے میں کن نکات پر بات ہوئی اور کیا طے پایا، یہ جاننا ملک کا حق ہے۔ حکومت کو اس بارے میں مکمل معلومات ملک اور پارلیمنٹ کے سامنے رکھنی چاہئیں۔
PM Modi and Trump hold talks: پی ایم مودی اور ٹرمپ کے درمیان بات چیت، امریکہ نے بھارت پر لگائے ٹیرف میں کی کمی
ٹرمپ نے کہا کہ بھارت-امریکہ تعلقات آئندہ وقت میں مزید مضبوط ہوں گے اور دونوں لیڈر ایسے ہیں جو باتوں کے بجائے عمل پر یقین رکھتے ہیں۔
PM Modi Shows Devotion and Respect for Sant Niranjan Dass: پی ایم مودی نے سنت نرنجن داس کے لیے عقیدت اور احترام کا کیا اظہار، پاؤ چھوکر لیا آشیرواد، ہاتھ تھام کر چلے ساتھ
پی ایم مودی نے پنجاب کے جالندھر میں سنت گرو روی داس مہاراج کی 649ویں جینتی کے موقع پر منعقدہ عظیم الشان تقریب میں شرکت کی۔ یہ پروگرام ڈیرہ سچ کھنڈ بلّاں میں منعقد ہوا۔
PM Modi meets Arab Foreign Ministers: پی ایم مودی نے عرب وزرائے خارجہ سے کی ملاقات، فلسطین کے لیے بھارت کی مسلسل حمایت کو دہرایا، غزہ پیس پلان کا کیا خیرمقدم
وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت اور عرب ممالک کے درمیان عوامی سطح پر موجود مضبوط اور تاریخی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور دیا۔
Ajit Pawar Plane Crash: بارامتی میں ہوئے طیارہ حادثے پر پی ایم مودی نے کیا افسوس کا اظہار، کہا- عوام کے مقبول لیڈر تھے اجیت پوار
وزیراعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر کے بارامتی میں پیش آئے افسوسناک طیارہ حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں اپنے عزیزوں کو کھونے والے تمام افراد کے ساتھ ان کی ہمدردیاں ہیں اور اس مشکل گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے لیے حوصلے اور طاقت کی دعا کرتے ہیں۔
India-EU Free Trade Agreement: ’’جب بھارت کامیاب ہوتا ہے تو دنیا زیادہ مستحکم، خوشحال اور محفوظ ہوتی ہے…‘‘، یورپی کمیشن کی صدر نے فری ٹریڈ ایگریمنٹ کی تعریف کی
ارسولا وان ڈیر لیئن نے دفاعی صنعت میں بھارت اور یورپ کے طویل مدتی تعاون پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہم صرف اپنی معیشتوں کو مضبوط نہیں کر رہے، بلکہ ایک غیر محفوظ دنیا میں اپنے عوام کے لیے تحفظ بھی فراہم کر رہے ہیں۔ آج دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتیں اور جمہوریتیں اپنی پہلی سکیورٹی اور دفاعی شراکت داری کا آغاز کر رہی ہیں۔
National Girl Child Day: وزیراعظم نریندر مودی نے نیشنل گرل چائلڈ ڈے پر پیش کی مبارکباد
نیشنل گرل چائلڈ ڈے بچیوں کے سامنے مسلسل موجود صنفی امتیاز، ماں کے رحم میں بچیوں کا قتل، بچوں کے جنسی تناسب سے جڑی مشکلات، کم عمری کی شادی، اور تعلیم و صحت تک رسائی میں رکاوٹوں جیسی عدم مساوات کو دور کرنے کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے۔ ا
Shikshapatri Dwishatabdi Mahotsav: سوامی نارائن سادھنا کی مجسم مثال رہے، شِکشاپتری کے ذریعے زندگی کی انمول رہنمائی دی: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے بتایا کہ اس وقت ملک میں ’سومناتھ سوابھیمان پرب‘ کے تحت ایک عظیم ثقافتی جشن جاری ہے۔ سومناتھ مندر کی پہلی مسماری سے لے کر اب تک کے ایک ہزار سالہ سفر کو ملک سومناتھ سوابھیمان پرب کے طور پر منا رہا ہے۔
’باگورُمبا دوہو‘ ہماری عظیم بوڈو روایت کو احترام پیش کرنے کا ذریعہ، کانگریس نے کبھی آسام کو اپنا نہیں سمجھا: پی ایم مودی
وزیراعظم نریندر مودی روڈ شو میں شامل ہوئے اور پھر ’باگورُمبا دوہو‘ کے شاندار ثقافتی جشن میں شرکت کی۔ انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت آسام کی ہر وراثت اور ہر فخر کو عزت دینا اپنا اعزاز سمجھتی ہے۔
Viksit Bharat Young Leaders Dialogue 2026: ’وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ‘ پروگرام سے قبل پی ایم مودی کا بیان- نوجوان ساتھیوں سے مکالمے کے لیے پُرجوش ہوں
بھارت کی ترقی کے سفر میں نوجوانوں کی شمولیت بڑھانے کی ایک بڑی پہل کے تحت دہلی کے ’بھارت منڈپم‘ میں ’وِکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ‘ (وی بی وائی ایل ڈی 2026) کا دوسرا ایڈیشن جاری ہے۔ اس پروگرام کا اہتمام محکمہ امورِ نوجوانان مرکزی وزیر منسکھ مانڈویہ کی قیادت میں کر رہا ہے۔





