Why Prashant kishor not contesting bihar election 2025: ‘پی کے کا ’خفیہ منصوبہ‘! کیوں چھوڑا انتخابی میدان ؟ جن سوراج پر کہا – ’آل آر نتھنگ
بہار اسمبلی انتخابات 2025 میں پرشانت کشور (پی کے) انتخابی میدان سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ انہوں نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ انتخاب نہیں لڑیں گے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ کریں گے کیا؟
Bihar Election : وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ ملاقات کی تصویر شیئر کرکے پون سنگھ نے کیا بڑا اعلان، جانئے اپنی امیدواری اور بہار اسمبلی الیکشن کو لیکر کیا کچھ کہا؟
بھوجپوری فلموں کے سپر اسٹار اور گلوکار پون سنگھ نے ہفتہ کو واضح کیا کہ وہ بہار اسمبلی انتخابات نہیں لڑیں گے۔ ان کی امیدواری کے بارے میں کافی عرصے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں لیکن انہوں نے خود سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے ان قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا ہے۔
PK Jan Suraaj first list 51 candidates announced: بہار انتخاب 2025: پی کے کی پارٹی ’’جن سوراج‘‘ نے جاری کی پہلی فہرست، 51 امیدواروں کے ناموں کا اعلان
بہار اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کے نام منظر عام پر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ امیدواروں کی پہلی فہرست پرشانت کشور کی جن سوراج نے جاری کی ہے۔
Bihar Politics: پرشانت کشور کو نہیں جانے دیا گیا وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے آبائی گاؤں، انتظامیہ نے کہا-پہلے سے نہیں لی تھی اجازت
جن سوراج پارٹی کے بانی پرشانت کشور کو اتوار کے روز انتظامیہ نے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کے آبائی گاؤں کلیان بیگھہ میں داخل ہونے سے روک دیا۔
Prashant Kishor on alliance: ’جن سوراج پارٹی کا اتحادصرف بہار کی عوام کے ساتھ ہوگا‘‘، پرشانت کشور نے کسی بھی سیاسی پارٹی کے ساتھ اتحاد کو سرے سے خارج کیا
آئندہ بہار اسمبلی انتخابات کو لے کر جاری سیاسی ہلچل کے بیچ جن سوراج پارٹی کے بانی پرشانت کشور نے اتوار کو اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کی پارٹی کسی بھی سیاسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی۔
Bihar Politics: ٹکٹ خریدنے کا الزام لگا کر پھنسے پرشانت کشور، بہار کے وزیر اشوک چودھری کریں گے ہتک عزت کا مقدمہ
پرشانت کشور نے جمعہ کے روز جموئی میں وزیر اشوک چودھری پر سخت نشانہ لگایا تھا۔ جن سوراج کے بانی نے کہا تھا کہ سب جانتے ہیں کہ ان کا (اشوک چودھری) سیاسی کردار کیا ہے۔ انہوں نے اپنی بیٹی کو ’’ٹکٹ خرید کر‘‘ ایم پی بنوایا۔ بہار کے کسی لیڈر یا پارٹی میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ وہ ہم پر ایک روپیہ بھی لینے کا الزام لگا سکے
Prashant Kishor on Waqf Amendment Bill: ’’مسلم کمیونٹی کے جذبات کے خلاف اگر کوئی قانون بن رہا ہے تو یہ ٹھیک نہیں…‘‘، وقف ترمیمی بل پر پرشانت کشور کا بیان
پرشانت کشور نے آر جے ڈی صدر لالو یادو پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بہار کے لوگوں کو لالو یادو سے سیکھنا چاہیے کہ بچوں کی فکر کرنے کا کیا مطلب ہے۔ لالو یادو کے بیٹے نے نویں جماعت بھی پاس نہیں کی، پھر بھی وہ پریشان ہیں کہ ان کا بیٹا بہار کا راجہ بن جائے۔
Bihar Assembly Election 2025: پرشانت کشور کا بڑا اعلان، تیجسوی یادو کے خلاف اس سیٹ سے لڑیں گے الیکشن
جن سورج پارٹی کے بانی اورہندوستانی سیاست کے حکمت عملی سازپرشانت کشورپوری طرح سے بہارکے سیاسی میدان میں قدم جمانے کی کوشش کررہے ہیں۔ پرشانت کشورنے بہاراسمبلی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
Prashant Kishor: کیا آپ وزیراعلیٰ بننے کی قابلیت رکھتے ہیں؟ جواب میں پرشانت کشور نے نتیش کمار کا نام لیا اور کہی یہ بات
بہار کی سیاسی پارٹیوں کا کہنا ہے کہ آپ کی پارٹی میں طاقت نہیں ہے۔ اسمبلی کی چار نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے۔
Jitan Ram Manjhi targets Prashant Kishor: ’’پرشانت کشور کو پیسوں کی گرمی ہے….اِدھر اُدھر سے بہت کما لیے ہیں، اس لئے اتنا اچھل رہے ہیں…‘‘، جیتن رام مانجھی کا پی کے پر بڑا زبانی حملہ
پرشانت کشور نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی ذہنی حالت کی جانچ ہونی چاہئے۔ 13 کروڑ عوام کا سربراہ کتنا صحت مند ہے یہ سب کو پتہ ہونا چاہئے۔ اگر وزیراعلیٰ کی طبیعت ٹھیک نہیں تو انتخابات میں ابھی 11 ماہ باقی ہیں۔ بہار کو 11 مہینے کون چلائے گا، عوام کو معلوم ہونا چاہئے۔





