”ہندوستان کے بجلی کے شعبے کی کایا پلٹ: پائیدار توانائی اور ہمہ گیر رسائی کی طرف ایک سفر”
پی آئی بی کی ریسرچ کے مطابق ایک سرسبز مستقبل کی طرف ہندوستان کے سفر کو عالمی طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ پچھلے نو برسوں میں 175 گیگا واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کے اضافے کے ساتھ، ہندوستان بجلی کی کمی والے ملک سے فاضل بجلی والے ملک میں تبدیل ہوگیا ہے۔
UP Electricity Employees Strike: یوپی میں بجلی محکمہ کے اہلکاروں کے دھرنے پر وزیر اے کے شرما کے رویے کا اثر، اسٹیج پر کئی جگہ خالی کرسیاں
اتر پردیش میں بجلی ملازمین کی ہڑتال کل رات 10 بجے سے شروع ہے، اس دوران کئی ملازمین ایسے بھی نظر آرہے ہیں جو دفتر میں دستخط کرکے ہڑتال میں شامل ہورہے ہیں۔
AK Sharma: اتر پردیش کے بجلی محکمہ نے تاریخ رقم کی، حاصل کی ریکارڈ کامیابی
اتر پردیش (یو پی) میں بجلی کا محکمہ مسلسل خسارے کا شکار ہے، یہ بات شاید ہی کسی سے چھپی ہوئی ہے، ریاست میں کچھ لوگ معاشی حالت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے بجلی کا بل وقت پر جمع نہیں کرا پا رہے ہیں۔