Bharat Express DD Free Dish

Politics

2014 میں جب نریندر مودی پہلی مرتبہ وزیراعظم بنے تھے، تو ان کا پہلا غیر ملکی دورہ بھی بھوٹان کا ہی تھا۔ بعد ازاں 2019 میں دوسری مدت کے آغاز پر بھی انہوں نے بھوٹان کا سرکاری دورہ کیا۔

بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک کی 70ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کا بھوٹان کا دورہ دونوں ملکوں کے

 ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ امریکہ ٹیرف سے کھربوں ڈالر کما رہا ہے، جو نہ صرف 37 ٹریلین ڈالر کے قومی قرضے کو کم کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا، بلکہ اسے عام شہریوں میں ڈیویڈنڈ کے طور پر بھی تقسیم کیا جائے گا۔

انھوں نے خبردار کیا کہ مقننہ کے اندر قانون سازوں کے طرز عمل سے عوام کی ناراضگی جمہوری اداروں پر اعتماد کو ختم کر سکتی ہے۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شنڈے پر سوال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ امتیاز صرف ایک مسجد کے لیے کیوں، ان گھروں کا کیا ہوگا ، جو غیر قانوی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دائیں بازو کی ہندوتوا تنظیموں نے صرف مسجد کے انہدام کی شکایت کی ہے۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے خط پر کانگریس نے بھی جوابی حملہ کیا ہے۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیکم ٹیگور نے کہا ہے کہ بی جے پی لیڈرمذاق کرتےہیں۔ بی جے پی کے اراکین اسمبلی اسپیکر کو خط لکھتے ہیں کہ راہل گاندھی کا پاسپورٹ منسوخ کریں

مرکزی وزیر نے سنگاپور کے تجارت اور صنعت کے وزیر مملکت Alvin Tan Sheng Hui ہوئی سے ملاقات میں سیاحت، تعاون، پائیداری، ثقافتی تبادلے اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر دو طرفہ توجہ مرکوز کرنے پر زور دیا۔

جولانہ سے کانگریس امیدوار ونیش پھوگاٹ کے چچا مہاویر پھوگاٹ نے کہا، "اس نے پیرس اولمپکس میں بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، لیکن فائنل میں انہیں نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔ یہ میری ذاتی رائے ہے کہ انہیں 2028 کے اولمپکس میں حصہ لینا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ حال ہی میں میرے اسمبلی حلقہ شہرت گڑھ میں ڈھبروا تھانہ صدر نے کچھ بااثر لوگوں کو بچانے کا کام کیا تھا جو ڈرائیور کی موت میں قصوروار تھے جو آگ لگنے کی وجہ سے جل کر ہلاک ہو گئے تھے۔

شہری امور کی وزارت کے عہدیداروں نے پینل کو اس وقت کی برطانوی حکومت کی طرف سے 1911 میں دہلی شہر کی تعمیرکے لیے زمین کے حصول کے عمل کے بارے میں آگاہ کیا۔ پارلیمانی ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے دوران جب شہری امور کی وزارت کے حکام برطانوی انتظامیہ کی جانب سے زمین کے حصول کے عمل سے متعلق ارکان کے سوالات کا جواب دینے سے قاصر تھے۔