Nitish Kumar oath ceremony: نتیش کمار 10ویں بار بنے بہار کے وزیراعلیٰ، 26 وزراء میں ایک مسلم، تین خواتین
نتیش کمار کے علاوہ این ڈی اے حکومت کے 26 وزراء نے بھی گاندھی میدان میں وزیر کے طور پر حلف لیا۔ بی جے پی لیجسلیچر پارٹی لیڈر سمراٹ چودھری اور ڈپٹی لیڈر وجے کمار سنہا نے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔
Nitish Kumar Swearing-In Ceremony: نتیش کمار نے تاریخ رقم کرتے ہوئے دسویں مرتبہ لیا وزیراعلیٰ بہار کا حلف، سمراٹ چودھری اور وجے سنہا نے بھی اٹھایا عہدے اور رازداری کا حلف
حلف برداری کی تقریب پٹنہ کے گاندھی میدان میں ہوئی۔ وزیراعظم مودی، وزیرداخلہ امت شاہ سمیت، 11 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور این ڈی اے کی حلیف جماعتوں کے اہم لیڈران اس تقریب میں شامل ہوئے۔
Friendship Reboot: ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو وائٹ ہاؤس عشائیے میں مدعو کرنا کیا ایک اسٹریٹجک فیصلہ تھا، سوشل میڈیا پر چھڑ گئی بحث
ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کے تعلقات ہمیشہ ایک طح سے خراب رہے ہیں۔ 2016 میں ایلن مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی۔ لیکن جلد ہی دونوں کے درمیان اختلافات بڑھنے لگے۔ معاملات 2025 میں اس وقت خراب ہوئے جب ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کے "بگ بیوٹی بل" پر سخت تنقید کی۔
Bihar New CM 2025: نتیش کمار 10ویں باربنیں گے وزیر اعلیٰ،20 نومبر کو گاندھی میدان میں لیں گے حلف، جانئے کیسا رہا اب تک کا سیاسی سفر؟
نتیش کمار کے 20 سال کی سیاست پر نظر ڈالیں تو ان کا پورا سیاسی کریئر انصاف اور ترقی کا رہا ہے۔ نتیش نے بہار کی لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں گھروں سے آگے کا راستہ دکھایا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ انہوں نے انتہائی پسماندہ کمیونٹیز کو انصاف اور ترقی کے پہلوؤں سے متعارف کرایا۔
Jagdanand Singh on EVM: ہر ای وی ایم میں 25000 ووٹ پہلے ہی سے تھے موجود- آرجے ڈی لیڈر جگدانند ،بہار کی سیاست میں مچی ہلچل
پارٹی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ جمہوری اقدار کے تحفظ کے لیے ای وی ایم کے جائزے اور بیلٹ پیپرز کی واپسی پر قومی بحث ہونی چاہیے۔ آنے والے دنوں میں بہار کی سیاست میں یہ مسئلہ اور بھی اہم بن سکتا ہے۔
Tej Pratap Yadav: خاندانی تنازعہ پر تیج پرتاپ کا شدید حملہ،جے چندوں نے پورے خاندان کو نگل لیا، میرے والدین غیر محفوظ، میری بہنیں گھر چھوڑ کر چلیں گیں
تیج پرتاپ یادو نے تیجسوی سے براہ راست سوال کرتے ہوئے اپنے عہدے کی شروعات کی۔ انہوں نے لکھا، "بہنوں کا درد کیا ہوتا ہے... کیا تیجسوی سمجھ پائیں گے؟
JDU’s poster after victory: بہار میں نتیش کمار ہی ہوں گے این ڈی اے کے وزیر اعلیٰ؟ جے ڈی یو کے پوسٹر نے چھیڑ دی سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث
این ڈی اے نے ابھی تک چیف منسٹر کے نام کا باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے۔ بی جے پی، جے ڈی یو، ایل جے پی (رام ولاس)، ایچ اے ایم اور آر ایل ایم سمیت اتحاد کی اتحادی جماعتوں کے سرکردہ لیڈران جلد ہی قیادت پر فیصلہ کرنے کے لیے ملاقات کریں گے
Russia Ukraine War: روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کیا بڑا حملہ، متعدد دھماکے، دو افراد زخمی
یوکرین کی فضائیہ نے اطلاع دی ہے کہ روسی میزائل کیف اور کئی دیگر علاقوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔روس نے 2022 میں یوکرین پر حملہ کیا تھا۔حال ہی میں روس نے یوکرین کے خلاف اپنے حملے تیز کر دیے ہیں۔
Dr. Dinesh Sharma On Education: ڈاکٹر دنیش شرما نے تعلیم اور خواتین کو بااختیار بنانے پر دیا زور، لکھنؤ میں بی بی اے کورس کے لیے 10 لاکھ روپے کئے گرانٹ
مہمان خصوصی، قانون ساز کونسل کے رکن اونیش سنگھ نے طلباء کو نئی قومی تعلیمی پالیسی کے فوائد سے آگاہ کیا، جو تعلیم کو ہنر کے ساتھ مربوط کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین ہمیشہ دانشمندانہ فیصلے کرتی ہیں اور حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم ہے
Vote Vibe Exit Poll 2025: تیجسوی یادو نے نتیش کمار کو چھوڑا پیچھے،نئے ایگزٹ پول کے حیران کن اعداد و شمار
ووٹ وائب ایگزٹ پول 2025 کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے سب سے زیادہ پسندیدہ امیدوار ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان کا مقابلہ کافی سخت ہے۔





