Donald Trump warning Cuba: اب نہ پیسہ ملے گا، نہ تیل، سب کچھ زیرو،وینزویلا اور ایران کے بعد امریکہ کی دھمکیوں کی زد میں کیوبا
امریکہ نے وینزویلا سے منسلک تیل بردار جہازوں کو ضبط کرنا شروع کر دیا ہے تاکہ عالمی توانائی سپلائی پر اپنا کنٹرول مضبوط کیا جا سکے۔ اس اقدام کا سب سے بڑا نقصان کیوبا کو ہو رہا ہے، جہاں پہلے ہی بجلی کی شدید قلت ہے اور اب خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حالات مزید بگڑ کر بڑے پیمانے پر عدم استحکام کا سبب بن سکتے ہیں۔
Macron confirms India visit next month: میکرون کا دورۂ ہند: اے آئی کی دنیا میں بھارت اور فرانس مل کر بڑھائیں گے قدم، اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط
دوسری جانب بھارت کی راجدھانی نئی دہلی 19 اور 20 فروری کو ’اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026‘ کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ اس تاریخی کانفرنس کا اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے فرانس اے آئی ایکشن سمٹ کے دوران کیا تھا۔
ED Raids in Bengal Spark Protest in Delhi: بنگال میں ای ڈی کی چھاپہ ماری پر دہلی میں ہنگامہ، دھرنے پر بیٹھے ڈیرک اوبرائن ،مہوا موئترا سمیت کئی لیڈر وں کو حراست میں لیا گیا
یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب ای ڈی نے کولکاتا میں واقع آئی پیک کے دفتر اور اس کے ڈائریکٹر پرتیک جین کے گھر پر چھاپہ ماری کی۔ یہ کارروائی کوئلہ اسمگلنگ گھوٹالے سے جڑی منی لانڈرنگ کی جانچ کے سلسلے میں کی گئی۔
Large protests target Iran’s leadership: ایران کو ٹرمپ کی سخت وارننگ،ایران ایک عظیم ملک تھا، عوام آزادی پر قائم رہیں، رضا شاہ پہلوی سے کیا ٹرمپ کریں گےملاقات؟
ایرانی عوام کے نام اپنے پیغام میں امریکی صدر نے ایران کو ایک عظیم ملک قرار دیا۔ جب ان سے حکومت مخالف مظاہرین کے لیے پیغام کے بارے میں پوچھا گیا، تو ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی عوام کو آزادی کے اپنے یقین پر مضبوطی سے قائم رہنا چاہیے۔
Self defence or murder?: امریکہ کے منیا پولس میں آئی سی ای ایجنٹ کی فائرنگ سے خاتون ہلاک، واقعے پر امریکہ میں شدید تنازع،ٹرمپ نے ایجنٹ کا کیا دفاع
یہ واقعہ 7 جنوری کی صبح تقریباً ساڑھے نو بجے جنوبی منیا پولس میں ایسٹ چونتیسویں اسٹریٹ اور پورٹ لینڈ ایونیو کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت رینی نکول گڈ کے طور پر ہوئی ہے،
PM Modi Wishes Odisha CM Mohan Majhi on Birthday: وزیر اعظم مودی نے اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی کو سالگرہ کی دی مبارکباد
وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ وہ ان کی دراز عمری اور صحت مند زندگی کی پرارتھنا کرتے ہیں تاکہ وہ اسی طرح عوامی خدمت میں سرگرم رہیں اور ریاست کی ترقی کے لیے کام کرتے رہیں۔ وزیر اعظم کے پیغام کو ریاست میں قیادت کے لیے حوصلہ افزا قرار دیا جا رہا ہے۔
CM Yogi PM Modi Meeting: پی ایم مود ی سے دہلی میں سی ایم یوگی کی ملاقات، یوپی کی سیاست میں ہلچل تیز، کابینہ میں توسیع یا کچھ اور؟
سی ایم یوگی نے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کی رہنمائی نئے اتر پردیش کی ترقی کی رفتار کو مزید تیز کرنے میں مددگار ثابت ہو رہی ہے۔
PM Modi to visit Somnath Temple on January 11: وزیر اعظم نریندر مودی نے سومناتھ مندر کی آستھا اور تہذیبی عظمت کی ہزار سالہ تاریخ کو کیا یاد
آج کہا جا سکتا ہے کہ سومناتھ کی گاتھا شکست یا مٹ جانے کی کہانی نہیں، بلکہ یہ گزشتہ ایک ہزار سال سے بھارت ماتا کی کروڑوں اولادوں کے خودداری، غیر متزلزل ایمان اور آستھا کی زندہ مثال ہے۔ سومناتھ آج بھی پوری شان کے ساتھ کھڑا ہے اور آنے والی نسلوں کو حوصلہ، وقار اور تہذیبی شعور کا پیغام دے رہا ہے۔
Girdhari Lal Sahu Controversial Remark: بہار میں 25 ہزار میں لڑکیاں مل جاتی ہیں، وزیر ریکھا آریہ کے شوہر کے بیان پر سیاسی ہنگامہ،ویڈیو وائرل
آر جے ڈی کے ترجمان مرتیونجے تیواری نے کہا کہ اتراکھنڈ حکومت میں ایک وزیر کا شوہر خواتین کی توہین کر رہا ہے اور اس کی قیمت لگارہا ہے۔ اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ بی جے پی کو اس کے لیے معافی مانگنی چاہیے۔
PM Modi Letter to VV Rajesh: ترواننت پورم میں بی جے پی کے ہیرو بنے وی وی راجیش، وزیراعظم مودی کا دل کو چھو لینے والا خط
خط میں وزیراعظم مودی نے کیرالہ کی پرانی سیاسی روایت پر سخت تنقید بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ دہائیوں تک بی جے پی کے کارکنوں نے مشکل حالات میں جدوجہد کی، جب کہ ریاست کی سیاست پر ایل ڈی ایف اور یو ڈی ایف کا غلبہ رہا،





