Lucknow Teacher MLC Election 2026: اتر پردیش قانون ساز کونسل کی 11 نشستوں پر انتخابات، لکھنؤ ٹیچر حلقے سے سماج وادی پارٹی کے امید وار سشیل کمار پٹیل ،26 سال سے شعبہ تعلیم سے وابستہ
لکھنؤ ٹیچر انتخابی حلقے میں سشیل کمار پٹیل اور بی جے پی کے امیش دویدی کے درمیان مقابلہ ہے۔ اتر پردیش کی 11 قانون ساز کونسل نشستوں کے لیے 23 اکتوبر 2026 کو ووٹنگ اور 27 اکتوبر کو ووٹوں کی گنتی کی تجویز ہے۔ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 6 اکتوبر جبکہ نامزدگی کے کاغذات کی جانچ 7 اکتوبر کو ہوگی۔
Ashutosh Ranka Donated to Arvind Kejriwal: آشوتوش رانکا نے اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی کو دیا تھا چندہ، پارٹی کی رپورٹ میں انکشاف
عام آدمی پارٹی کو ملنے والے کل چندے کا تقریباً 83 فیصد حصہ دو بڑے عطیہ دہندگان سے آیا۔ پرڈنٹ الیکٹورل ٹرسٹ اور ٹرائیڈنٹ لمیٹڈ، دونوں نے پارٹی کو 5-5 کروڑ روپے دیے۔ٹرائیڈنٹ لمیٹڈ کی بنیاد عام آدمی پارٹی کے سابق راجیہ سبھا رکن راجندر گپتا نے رکھی تھی۔ گپتا اکتوبر 2025 میں عام آدمی پارٹی کے ٹکٹ پر راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوئے تھے۔
Cockroach Janata Party: آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کو آشوتوش رنکا کا چیلنج، کہا-ابھی تو صرف شروعات ہوئی ہے
آشوتوش رنکا نے اپنی پوسٹ میں کہا تھا کہ پولیس نے انہیں مبینہ طور پر غیر قانونی حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔ اس پر CJP کے بانی ابھیجیت دیپکے نے ایکس پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا، ’’میں بھی کل پولیس اسٹیشن میں تمہارے ساتھ احتجاج میں شامل ہونے والا تھا۔‘‘
Union Home Minister Amit Shah: بنگال جینتی پر امت شاہ نے ایشور چندر ودیا ساگر کو پیش کی خراج تحسین
امت شاہ نے ودیا ساگر کی تعلیمی خدمات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تعلیم کو سماجی تبدیلی کا سب سے بڑا اور مؤثر ذریعہ بنایا۔ انہوں نے ورنا پر یچے کی تصنیف کے ذریعے نہ صرف بنگالی حروف تہجی کو آسان اور قابل فہم شکل دی بلکہ معاشرے کے ہر طبقے اور بچوں کے لیے علم کے دروازے کھول دیے۔
Pakistan-Afghanistan Clash: پاکستان کا افغانستان پر فضائی حملہ، سوئے ہوئے لوگوں پر جنگی طیاروں نے برسائے بم
فروری 2026 میں سرحد پر بڑھتی کشیدگی کے بعد افغان طالبان فورسز نے پاکستانی فوجی چوکیوں پر جوابی حملے کیے تھے۔ پاکستان نے 27 فروری 2026 کو جواب دیتے ہوئے افغانستان کے اندر کابل، قندھار اور پکتیا جیسے علاقوں میں فضائی اور زمینی حملے تیز کر دیے تھے۔ اس صورتحال کو کھلی جنگ جیسی کیفیت قرار دیا گیا تھا۔مارچ کے وسط تک دونوں فریقوں کے درمیان مسلسل لڑائی جاری رہی۔
Xi Jinping to Visit the US: امریکہ جائیں گے شی جن پنگ، جانئے کیوں چین کو لے کر ٹرمپ نے بدلا مؤقف؟
ٹرمپ اب بھی سمجھتے ہیں کہ تجارتی جنگ میں امریکہ کے پاس برتری ہے، لیکن چین کے ساتھ تجربے نے یہ ظاہر کیا کہ صرف دباؤ بڑھانے سے ہر مسئلے کا حل نہیں نکلتا۔ چین برقی گاڑیوں، بیٹریوں اور دیگر جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور اس کی مصنوعات دنیا بھر کی منڈیوں تک پہنچ رہی ہیں۔
Uniform Civil Code: یو سی سی کے حق میں جیتن رام مانجھی، بولے- قانون کی نظر میں سب برابر ہیں
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے اندرونی تنازع پر جیتن رام مانجھی نے کہا کہ جب سے وہ سیاست میں ہیں، انہوں نے دیکھا ہے کہ کانگریس سمیت دیگر سیاسی جماعتوں میں بھی جب اختلافات کی وجہ سے دو گروپ بن جاتے ہیں تو پہلے انتخابی نشان کو منجمد کر دیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹی ایم سی کے معاملے میں بھی صورت حال ایسی ہی ہے۔ دو گروپ بن گئے ہیں اور دونوں ایک دوسرے کے خلاف اپنے دعوے پیش کر رہے ہیں،
Union Home Minister Amit Shah: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ہبلی میں کے ایل ای میڈیکل کالج اور اسپتال کا کریں گے افتتاح
امت شاہ صبح 11 بجے ہبلی میں کے ایل ای جے جی ایم ایم میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل اور میڈیکل ریسرچ سینٹر کا افتتاح کریں گے۔نیا گبور کیمپس 50 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے، جہاں میڈیکل کالج کے ساتھ اسپتال کی سہولت بھی موجود ہے۔ افتتاح سے قبل سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق اس مربوط کیمپس کی تعمیر پر تقریباً 700 کروڑ روپے لاگت آنے کا اندازہ ہے۔
US-Greenland: گرین لینڈ پر امریکا کا قبضہ ، ٹرمپ کے دھورے خواب ہوئے پورے، روس اور چین کو بڑے جھٹکے
امریکی حکام کے مطابق روس اور چین جیسے ممالک کی گرین لینڈ میں حساس سرمایہ کاری کی صلاحیت بھی محدود کی جائے گی اور انہیں وہاں فوجی اڈہ قائم کرنے سے روکا جائے گا۔ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا گرین لینڈ میں اپنی فوجی موجودگی میں نمایاں اضافہ کرنے کا عمل شروع کرے گا۔
Mamata Banerjee: انتخابی نشان چھننے کے بعد ممتا بنرجی کا پہلا ردعمل، کہا- آج جمہوری تاریخ کا سیاہ دن
ممتا بنرجی نے بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا، انہوں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ نہ نام رکھنے دوں گا اور نہ نشان رہنے دوں گا۔ یہ لوگ کون ہیں؟ آج اقتدار میں ہیں، کل نہیں رہیں گے۔انہوں نے بی جے پی پر بہار، چھتیس گڑھ، ہریانہ اور مغربی بنگال میں ووٹ چوری کرنے کا الزام بھی عائد کیا۔ ممتا نے کہا کہ بی جے پی ملک میں جمہوریت، آئین اور تعلیمی نظام کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔





