Donald Trump Tariff: ٹرمپ کس ملک پر 500 فیصد ٹیرف لگانے جا رہے ہیں،جانئے کیا وہ ملک بھارت ہے؟
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے گزشتہ دور حکومت میں کئی ممالک پر بھاری محصولات عائد کیے تھے ،جس کی وجہ سے تجارتی جنگ شروع ہو گئی تھی۔
Waqf Amendment Bill 2024: “یہ مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بند حملہ ہے”، وقف ترمیمی بل پر آر جے ڈی ایم پی منوج جھا کا بڑا بیان
منوج جھا نے کہا، "ہم نے کسانوں کی تحریک کے دوران کہا تھا کہ آپ کے پاس اکثریت ہے، لیکن کسی چیز کو زبردستی لاگو نہ کریں۔ آپ نے ہی کیا اور بالآخر وہ بل واپس لینا پڑا۔
Chile President Gabriel Boric India Visit: پی ایم مودی اور چلی کے صدر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات بڑھانے پرہوئی بات چیت
صدر گیبریل بورک فونٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ہندوستان چلی تعلقات کے پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
PM Modi will inspect the world’s tallest bridge: پی ایم مودی کریں گے دنیا کے سب سے اونچے پل کا معائنہ، 19 اپریل کو جموں سری نگر وندے بھارت ٹرین کو دکھائیں گے ہری جھنڈی
اس کے علاوہ اس میں 927 پل ہیں جو کل 13 کلومیٹر پر محیط ہیں، جن میں سے مشہور چناب پل نمایاں ہے۔ 467 میٹر کے محراب کے ساتھ 1,315 میٹر لمبا پل دریا کے بستر سے 359 میٹر بلند ہے – جو اسے ایفل ٹاور سے 35 میٹر اونچا اور دنیا کا سب سے اونچا ریلوے پل بناتا ہے۔
Eid-ul-Fitr 2025: عیدگاہ جارہے اکھلیش یادو کے قافلے کو روکا گیا! ایس پی چیف نے کہا- میں نے ایسا کبھی نہیں دیکھا، کیا یہ ایمرجنسی ہے؟’
اکھلیش یادو نے کہا کہ مجھے مکمل رکاوٹیں لگا کر آدھے گھنٹے تک روکا گیا۔ میں نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ ایسا کیوں کیا جا رہا ہے۔ کسی کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ کیا میں اسے آمریت سمجھوں یا ایمرجنسی؟
PM Modi In Bilaspur: پی ایم چھتیس گڑھ کے بلاس پور پہنچے، ریاست کے لیے 33,700 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا کیا آغاز
چھتیس گڑھ کے 29 اضلاع میں 130 PMShree اسکولوں کا افتتاح کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی رائے پور میں ودیا سمیکشا مرکز (VSK) قائم کیا گیا ہے، جو ریاست میں تعلیمی نظام کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
Amit Shah in Bihar : امت شاہ پٹنہ میں گرجے، لالو یادو کو خوب کھری کھوٹی سنائی، شوگر مل کے حوالے سے کیا بڑا اعلان
اس موقع پرامت شاہ نے آر جے ڈی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لالو یادو اور ان کی پارٹی نے غریبوں کے لیے کچھ نہیں کیا۔
Mann Ki Baat: کون ہیں ریپر ہنومان کائنڈ ، جن کاذکر پی ایم مودی نے ‘من کی بات’ میں کیا، جانئے ان کے گانے ‘رن اٹ اپ’ میں کیا ہے خاص ؟
ریڈیو پروگرام کے دوران پی ایم مودی نے کہا، "ہمارے دیسی کھیل اب مقبول ہو رہے ہیں اور ثقافت کا حصہ بن رہے ہیں۔ آپ سبھی مشہور ریپر ہنومان کائنڈ کو ضرور جانتے ہوں گے۔
Prime Minister Narendra Modi’s Nagpur visit: پی ایم نریندر مودی کا ناگپور دورہ، آر ایس ایس ہیڈکوارٹر میں بانیوں کو خراج عقیدت پیش کی، موہن بھاگوت بھی موجود تھے
وزیر اعظم مودی سنگھ کے اسمرتی مندر پہنچے، جہاں انہوں نے ڈاکٹر ہیڈگیوار کی سمادھی پر پھول چڑھائے۔ اس دوران مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس اور مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ناگپور ہوائی اڈے پر وزیر اعظم کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔
Asaduddin Owaisi On Kunal Kamra: کنال کامرا کے تذکرے پر اسدالدین اویسی نے سی ایم یوگی فڑنویس پر کیا طنز، کہا- ہم صرف اللہ کے سامنے جھکتے ہیں، وقت کے یزیدیوں اور فرعون کے سامنے نہیں
کنال کامرا کو دھمکیاں دینے والوں کے گھر نہیں گرائے جا رہے ہیں۔توڑ پھوڑ کرنے والوں کو ضمانت مل گئی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایسا لگتا ہے جیسے پولیس ان کے ساتھ ہے۔





