Pawan Kalyan on Language War: پون کلیان نے تمل ناڈو حکومت کے رویہ پر اٹھائے سوال، کہا ‘ہندی کی مخالفت کرتے ہیں اور اسی میں فلمیں ڈب کرتے ہیں
پون کلیان اپنی پارٹی 'جنا سینا' کے 12 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے حلقہ پیتھا پورم میں ایک میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ مسلمان عربی یا اردو میں نماز پڑھتے ہیں
Shah on 3-day visit to Assam and Mizoram: وزیر داخلہ امت شاہ آسام اور میزورم کے تین روزہ دورے پر، جانئے پل پل کی اپ ڈیٹس ؟
آسام کے وزیر اعلیٰ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر پوسٹ کیا، "ہم عزت مآب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا آسام کی پاؤتر سرزمین پر جورہاٹ ہوائی اڈے پر پرتپاک استقبال کرتے ہیں۔" جورہاٹ پہنچنے کے بعد وزیر داخلہ گولاگھاٹ ضلع کے قریبی قصبہ ڈیرگاؤں کے لیے روانہ ہوئے۔
India In UN:بار بار راگ الاپنے سے کشمیر تمہارا نہیں ہوجائے گا، بھارت نے پاکستان کو اقوام متحدہ میں کردیا خاموش
ہندوستان نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ دنیا اچھی طرح جانتی ہے کہ عالمی دہشت گردی کا اصل مرکز کہاں ہے۔
Gajendra Singh Shekhawat’s convoy attacked in Jodhpur : مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کے قافلے پر حملہ ،جانئے کیسے ہوئی سیکورٹی میں چوک
اس واقعہ کے بعد جودھ پور پولیس کے سیکورٹی انتظامات پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس دوران شیخاوت کے قافلے میں کئی گاڑیاں تھیں۔ اس واقعہ سے موقع پر کہرام مچ گیا۔
Mark Carney Is Sworn in as Canada’s New Prime Minister: مارک کورنی نے کہا کہ اب وہ ڈونلڈ ٹرمپ سے اسی صورت میں ملیں گے، جب وہ کینیڈا کی خودمختاری کا احترام کریں گے
ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری بار امریکی صدر بننے کے بعد سے امریکا اور کینیڈا کے درمیان اختلافات اپنے عروج پر ہیں۔
Trump Tower Protest: محمود خلیل کے خلاف کارروائی کرکے ٹرمپ مشکل میں پھنس گئے؟ ٹرمپ ٹاور کے باہر احتجاج
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے احتجاج پر قابو پانے کے لیے مداخلت کی اور تقریباً 100 مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔
PM Modi Receives Warm Welcome In Mauritius: وزیر اعظم نریندر مودی کا ماریشس پہنچنے پر روایتی بھوجپوری میوزیکل گیت ‘گاوائی’ کے ساتھ استقبال کیا گیا
این آر آئی کمیونٹی کی ایک اور رکن پریتی نے کہا، ''میں نے پی ایم مودی سے ملاقات کی اور ان سے مصافحہ کیا۔ ان سے بات کرنے کا موقع ملا اور بہت اچھا لگتا ہے۔‘‘
ماریشس میں مقیم ہندوستانیوں نے روایتی بہاری Geet Gawai گاکر پی ایم مودی کا استقبال کیا
اس دورے کے دوران دونوں ممالک اسکل ڈیولپمنٹ، تجارت اور سرحد پار مالیاتی جرائم سے نمٹنے کے شعبوں میں تعاون کے کئی معاہدوں پر دستخط کریں گے۔
PM Modi arrives in Mauritius: وزیر اعظم مودی کا ماریشس میں شاندار اور گرم جوشی سے استقبال
وزیر اعظم مودی کا ماریشس میں مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے شاندار اور گرمجوشی سے استقبال کیا گیا۔ اس شاندار گھڑی میں، ماریشس کی اعلیٰ شخصیات نے ان کا استقبال کیا۔
PM Modi Mauritius Visit: پی ایم مودی ماریشس کے دو روزہ دورے پر روانہ، 20 سے زیادہ میڈ ان انڈیا پروجیکٹس کا کریں گے افتتاح
ایم مودی اپنے ہم منصب نوین چندر رام غلام کے ساتھ ماریشس میں سول سروسز کالج کی عمارت کا افتتاح کریں گے۔ یہ عمارت تقریباً 4.75 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کی گئی۔





