Nepal’s Crisis: نیپال کا بحران: سیاست، معاشرہ اور معیشت کا سب سے بڑا امتحان
بھارت-نیپال تعلقات بھی اس بحران سے متاثر ہو رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے ثقافتی، مذہبی اور اقتصادی گہرے تعلقات بحران کی اس گھڑی میں آزمائش کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔
PM Modi Varanasi Visit: پی ایم مودی اور پی ایم نوین چندر رام غلام کی اہم ملاقات ،وارانسی میں بھارت-ماریشس دوستی کا نیا باب
یہ ملاقات مارچ 2025 میں پی ایم مودی کے ماریشس کے دورے میں کی گئی مثبت پیش رفت کا تسلسل ہے، جس میں دونوں ممالک نے اپنے تعلقات کو اعلیٰ سطحی اسٹریٹیجک پارٹنرشپ میں تبدیل کیا تھا۔
Nepal’s Gen-Z protesters want ex-chief justice as the interim PM: نیپال میں سیاسی بحران جاری، اولی نے استعفی دینے کے بعدجنریشن زی کے نام لکھے خط میں کہی یہ بات، یہ خاتون بن سکتی ہیں اگلی پی ایم
اولی نے اپنے آپ کو جمہوریت اور امن کا حامی قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ: بولنے، چلنے پھرنے اور سوال کرنے کا حق ہی جمہوریت کی روح ہے اور یہی میری زندگی کا مقصد رہا ہے۔
India-Nepal Border On High Alert: نیپال میں تشدد کے بعد یوپی کے ان 7 اضلاع میں الرٹ، نیپالی فوج نے غیر ملکی شہریوں کے لیے جاری کی ایڈوائزری
نیپال کے فوجی سربراہ جنرل اشوک راج سگڈیل نے مظاہرین کو آخری وارننگ دی ہے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے سخت انتباہ دیتے ہوئے اپیل کی ہے کہ مظاہرین احتجاج بند کریں اور بات چیت کا راستہ اپنائیں۔
PM Modi’s reaction to the US President’s statement: میں ٹرمپ سے گفتگو کے لیے پر اُمید ہوں، امریکی صدر کے بیان پر پی ایم نریندر مودی کا ردعمل، جانئے کیا کہا؟
پی ایم نریندر مودی نے لکھا:"بھارت اور امریکہ قریبی دوست اور فطری شراکت دار ہیں۔مجھے یقین ہے کہ ہماری تجارتی گفتگو بھارت-امریکہ شراکت داری کی بے شمار امکانات کو اجاگر کرنے کا راستہ ہموار کرے گی۔
PM chairs a meeting of the Cabinet Committee on Security on developments in Nepal: پی ایم مودی نے نیپال میں جاری پرتشدد مظاہروں پر گہری تشویش اور افسوس کا کیااظہار
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے پیغامات میں کہا:"ہماچل پردیش اور پنجاب کے دورے سے واپسی کے بعد، کابینہ کی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں نیپال کے حالات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
Nepal Unrest: نیپال میں تاریخ کے بدترین 48 گھنٹے، پی ایم اولی مستعفی، فوج کے ہاتھ میں کمان
8 اور 9 ستمبر کو نیپال میں جو کچھ ہوا، وہ تاریخ میں درج ہو چکا ہے۔ مظاہرین نے کئی وزیروں کو دوڑا دوڑا کر مارا، پارلیمنٹ ہاؤس کو آگ لگا دی، اور یہاں تک کہ نیپال کی تین بڑی جیلوں سے قیدی فرار ہو گئے۔ کٹھمنڈو کی نکھو جیل سے مظاہرین نے سابق وزیر داخلہ روی لامیچھانے کو بھی چھڑا لیا۔
Donald Trump praises PM Modi: پی ایم مودی کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ٹرمپ ، کہا – جلد ہی پی ایم مودی سے کروں گا بات
یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب حال ہی میں روس سے تیل خریدنے کے معاملے پر امریکہ نے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس قدم کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ بڑھتا نظر آ رہا تھا۔
PM Modi In Himachal: پی ایم نریندر مودی نے ہماچل پردیش میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا کیا فضائی سروے
فضائی سروے کے بعد پی ایم مودی نے دھرمشالہ میں آفت سے متعلق ایک اہم اجلاس میں شرکت کی۔ اس اجلاس میں ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو بھی موجود تھے۔
PM Modi extends birthday wishes to Union Minister Giriraj Singh : پی ایم نریندر مودی سمیت بی جے پی رہنماؤں نے مرکزی وزیر گری راج سنگھ کو سالگرہ کی دی مبارکباد
مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر لکھا: مرکزی وزیر گری راج سنگھ کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔ پی ایم مودی کی قیادت میں آپ بُنکروں اور ہتھ کرگھا کاروباریوں کے لیے قابلِ تعریف کام کر رہے ہیں۔ خدا سے آپ کی صحت مند اور لمبی زندگی کی دعا کرتا ہوں۔





