CM Yogi PM Modi Meeting: پی ایم مود ی سے دہلی میں سی ایم یوگی کی ملاقات، یوپی کی سیاست میں ہلچل تیز، کابینہ میں توسیع یا کچھ اور؟
سی ایم یوگی نے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کی رہنمائی نئے اتر پردیش کی ترقی کی رفتار کو مزید تیز کرنے میں مددگار ثابت ہو رہی ہے۔
Mission Tamil Nadu: مشن تمل ناڈو، امت شاہ کی و پڈوکوٹائی کی بی جے پی کی ریلی سے پہلے شہر میں سخت سیکورٹی، ہر طرف پولیس کا پہرا
ریلی کے مقام پر کثیر سطحی سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ بالان نگر کے قریب منعقد ہونے والی اس میٹنگ کے لیے آنے اور جانے والے تمام راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں۔ ہر شخص کی تلاشی کے بعد ہی داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے۔
PM Modi Letter to VV Rajesh: ترواننت پورم میں بی جے پی کے ہیرو بنے وی وی راجیش، وزیراعظم مودی کا دل کو چھو لینے والا خط
خط میں وزیراعظم مودی نے کیرالہ کی پرانی سیاسی روایت پر سخت تنقید بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ دہائیوں تک بی جے پی کے کارکنوں نے مشکل حالات میں جدوجہد کی، جب کہ ریاست کی سیاست پر ایل ڈی ایف اور یو ڈی ایف کا غلبہ رہا،
Tarique Rahman: سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان کی 17سال کے بعد وطن واپسی
طارق رحمان 11 ستمبر 2008 سے اپنے اہل خانہ کے ساتھ لندن میں مقیم تھے۔ تقریباً سترہ برس بعد ان کی یہ واپسی براہ راست سیاست میں فعال کردار کی طرف واپسی سمجھی جا رہی ہے، جس سے بنگلہ دیش کی سیاسی فضا میں نئی ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔
Amit Shah pays tribute on Vijay Diwas: وزیر داخلہ امت شاہ نے وجے دیوس کے شہیدوں کو یاد کرتے ہوئے انہیں پیش کی خراج عقیدت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ یہ تاریخی کامیابی ظلم و ناانصافی کے خلاف ایک مضبوط ڈھال بن کر سامنے آئی اور دنیا بھر میں انسانیت کے تحفظ کا اعلیٰ نمونہ پیش کیا۔ اس فتح نے عالمی سطح پر بھارتی مسلح افواج کی طاقت اور وقار کو منوایا۔
PM Modi Jordan Visit: وزیراعظم مودی کا اردن دورہ، توانائی، آبی وسائل کے انتظام، ثقافت، وراثت کے تحفظ اور ڈیجیٹل تعاون سمیت کئی اہم معاہدے طے پائے
وزیراعظم نریندر مودی نے بتایا کہ اردن کے تاریخی مقام پیٹرا اور بھارت کے ایلورہ غاروں کے درمیان ٹوئننگ معاہدہ وراثت کے تحفظ، سیاحت کے فروغ اور تعلیمی تبادلے کے نئے امکانات پیدا کرے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ ثقافتی تبادلہ پروگرام کی تجدید، جو 2025 سے 2029 تک مؤثر رہے گی،
India Slams Pakistan in UN: جموں و کشمیر ہمارا تھا، ہے اور رہے گا، اقوام متحدہ میں بھارت کا پاکستان کو دو ٹوک جواب
سفیر ہریش پی نے پاکستان کے نمائندے کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر اور لداخ پہلے بھی بھارت کا حصہ تھے، آج بھی ہیں اور مستقبل میں بھی بھارت ہی کا حصہ رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے اس مسئلے کو بار بار عالمی فورمز پر اٹھانا اس کی بھارت مخالف سوچ اور بدنیتی کو ظاہر کرتا ہے۔
Ex-bureaucrat Raj Kumar Goyal to take oath as CIC: راج کمار گوئل بنے چیف انفارمیشن کمشنر، صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے دلایاحلف
چیف انفارمیشن کمشنر کا عہدہ 13 ستمبر 2025 سے خالی تھا، جب سابق سی آئی سی ہیرالال سامریا کی میعاد مکمل ہو گئی تھی۔ تقریباً تین ماہ تک یہ اہم آئینی عہدہ خالی رہنے کے بعد اب مرکزی اطلاع کمیشن کو نیا سربراہ مل گیا ہے۔
US Inflation: ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی اور روزمرہ زندگی کے اخراجات بڑھنے کی شکایات عام
رائٹرز کے ایک سروے کے مطابق ٹرمپ کے حامیوں نے زندگی گزارنے کے اخراجات سے نمٹنے کے ان کے طریقے کو زیادہ تر مثبت درجہ دیا ہے۔ دسمبر میں کیے گئے ایک پول میں ٹرمپ کو ووٹ دینے والے تقریباً تین چوتھائی افراد نے ان کی پالیسیوں کی حمایت کی،
Vote chor, gaddi chhod: کانگریس کی رام لیلا میدان میں ووٹ چور گدی چھوڑ مہا ریلی، راہل گاندھی سمیت کئی بڑے لیڈر ہوں گے شامل، ٹریفک پولیس نے جاری کی ٹریفک ایڈوائزری
کانگریس لیڈروں کا کہنا ہے کہ کرناٹک، جموں و کشمیر سمیت مختلف ریاستوں سے کارکن دہلی پہنچ رہے ہیں۔ کرناٹک کانگریس کے صدر اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ اس سے راہل گاندھی کی قیادت میں ہونے والے احتجاج کو مزید تقویت ملے گی۔





