Union Home Minister Amit Shah: اڈیشہ میں سی آئی ایس ایف کے 57ویں یوم تاسیس کی تقریب، امت شاہ نے پیش کی شہید جوانوں کو خراجِ عقیدت
امت شاہ نے اپنے خطاب میں اعتماد ظاہر کیا کہ حکومت اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کوششوں سے 31 مارچ تک ملک کو ماؤ نواز اثر سے بڑی حد تک پاک کرنے کا ہدف حاصل کر لیا جائے گا۔
Iran-Israel War: ایران کا اسرائیل کو بھرپور جواب، 400 میزائل داغے، اسرائیلی شہر دھوئیں اور دھماکوں سے گونج اٹھے
رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ایران کے خلاف چار روزہ فوجی حکمت عملی تیار کی تھی اور دن کے وقت کیے گئے حملوں میں ایرانی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ اس کارروائی کے بعد ایران نے فوری ردعمل دیتے ہوئے بڑے پیمانے پر میزائل حملے شروع کر دیے، جس سے خطے میں مکمل جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
E-Zero FIR: اتراکھنڈ میں ای-زیرو ایف آئی آر نظام کا آغاز، وزیر داخلہ امت شاہ 7 مارچ کو کریں گےافتتاح
ای زیرو ایف آئی آر نظام نافذ ہونے کے بعد اتراکھنڈ ملک کی تیسری ریاست بن جائے گی جہاں یہ سہولت دستیاب ہوگی۔ اس سے قبل دہلی اور مدھیہ پردیش میں یہ نظام کامیابی سے شروع کیا جا چکا ہے۔ نئی سہولت کے تحت متاثرہ شخص ملک میں کہیں سے بھی آن لائن شکایت درج کرا سکے گا اور صرف ایک مرتبہ دستخط کے لیے متعلقہ تھانے جانا ہوگا۔
Home Minister Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ نے پورنیہ میں کہا- سرحدی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا
وزیر داخلہ امت شاہ نے نیپال اور بنگلہ دیش کی سرحدوں کے حوالے سے بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا کہ چین اور پاکستان ان راستوں کو بھارت مخالف سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔
Canadian Prime Minister Mark Carney: وزیر اعظم مارک کارنی کا اہم دورۂ بھارت، پی ایم نریندر مودی سے ملاقات میں تجارت، توانائی اور اسٹریٹجک شراکت داری پر بات چیت متوقع
رپورٹس کے مطابق مارک کارنی اپنے پیشرو کے برعکس پنجاب کا دورہ نہیں کریں گے، جسے بھارتی حکام کے ساتھ اعتماد سازی کی جانب اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ کارنی کی خارجہ پالیسی زیادہ عملی اور اقتصادی مفادات پر مبنی دکھائی دیتی ہے۔
Union Home Minister Amit Shah: امت شاہ نے سیمانچل میں غیر قانونی تعمیرات پر کیا بڑا اعلان
ہدایت کے مطابق ہر ضلع کی رپورٹ تقریباً 400 الفاظ پر مشتمل ہوگی اور اس میں دو تصاویر شامل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ پہلی تصویر غیر قانونی تعمیرات کی ہوگی جبکہ دوسری تصویر سرحد سے منسلک کسی اہم مقام کی ہوگی۔
Chandrashekhar Azad Balidan Diwas tribute: چندرشیکھر آزاد کے یوم شہادت پر وزیر داخلہ امت شاہ کا خراج عقیدت، عظیم قربانیوں کو کیا خراج تحسین
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مزید کہا کہ چندرشیکھر آزاد کی قربانیوں کو یاد کرتے ہی آج بھی ہر بھارتی کا دل قومی جذبے سے سرشار ہو جاتا ہے۔ امت شاہ نے انہیں ایک عظیم، ناقابلِ شکست اور بہادر انقلابی قرار دیتے ہوئے ان کی برسی پر احترام کے ساتھ سلام پیش کیا۔
PMModi pays tribute to Chandrashekhar Azad: چندرشیکھر آزاد کے یوم شہادت پر پی ایم نریندر مودی کا خراج عقیدت، ناانصافی کے خلاف ثابت قدمی کو حقیقی بہادری قرار
وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سبھا شیتم کوبھی شیئر کیا، جس میں شجاعت اور بہادری کی عظمت بیان کی گئی ہے۔ اس قول کے مطابق تینوں جہانوں میں بہادری سے بڑھ کر کوئی صفت نہیں اور یہی قوت پوری کائنات کے تحفظ اور بقا کی بنیاد سمجھی جاتی ہے۔
Union Home Minister Amit Shah: گھس پیٹھیوں کو ملک سے نکالنا انتخابی وعدہ نہیں، حکومت کا پختہ عزم ہے: امت شاہ
امت شاہ نے کہا کہ بھارت۔نیپال سرحدی سڑک منصوبے کے تحت 556 کلومیٹر طویل بارڈر روڈ کی منظوری دی جا چکی ہے، جس میں 18 حصوں میں سے 14 حصوں کا کام مکمل ہو چکا ہے، جب کہ باقی چار حصوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔
Himachal Police detained 20 Delhi Police personnel: ہماچل پولیس نے دہلی پولیس کے 20 اہلکاروں کو حراست میں لیا، اے ائی سمٹ مظاہرین کو لے جارہی ٹیم سولن میں روکا گیا
بتایا جا رہا ہے کہ حراست میں لیے گئے تینوں یوتھ کانگریس کارکنان کو شملہ کی ضلعی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں اے سی جے ایم کورٹ نمبر دو میں سماعت ہوئی۔ اس دوران دہلی پولیس کے افسران اور اہلکار بھی عدالت میں موجود رہے۔





