Bharat Express DD Free Dish

Political News

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جو لیڈر اپنے حلقے کے لوگوں سے مسلسل جڑے رہتے ہیں، وہ علاقائی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے اوم برلا کو اس بات کا کریڈٹ دیا کہ وہ حکومت کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہے اور ترقیاتی تجاویز کو مؤثر انداز میں آگے بڑھایا،

وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو فیز 5 اے کے تحت مزید نئے میٹرو کوریڈورز کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے ،جس سے دہلی کے لوگوں کے لیے سفر مزید آسان اور سہل ہو جائے گا۔ ان منصوبوں میں رام کرشن آشرم مارگ سے اندرپرستھ تک سینٹرل وسٹا کوریڈور،

امت شاہ نے اپنے خطاب میں اعتماد ظاہر کیا کہ حکومت اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کوششوں سے 31 مارچ تک ملک کو ماؤ نواز اثر سے بڑی حد تک پاک کرنے کا ہدف حاصل کر لیا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ایران کے خلاف چار روزہ فوجی حکمت عملی تیار کی تھی اور دن کے وقت کیے گئے حملوں میں ایرانی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ اس کارروائی کے بعد ایران نے فوری ردعمل دیتے ہوئے بڑے پیمانے پر میزائل حملے شروع کر دیے، جس سے خطے میں مکمل جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

ای زیرو ایف آئی آر نظام نافذ ہونے کے بعد اتراکھنڈ ملک کی تیسری ریاست بن جائے گی جہاں یہ سہولت دستیاب ہوگی۔ اس سے قبل دہلی اور مدھیہ پردیش میں یہ نظام کامیابی سے شروع کیا جا چکا ہے۔ نئی سہولت کے تحت متاثرہ شخص ملک میں کہیں سے بھی آن لائن شکایت درج کرا سکے گا اور صرف ایک مرتبہ دستخط کے لیے متعلقہ تھانے جانا ہوگا۔

وزیر داخلہ امت شاہ  نے نیپال اور بنگلہ دیش کی سرحدوں کے حوالے سے بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا کہ چین اور پاکستان ان راستوں کو بھارت مخالف سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق مارک کارنی اپنے پیشرو کے برعکس پنجاب کا دورہ نہیں کریں گے، جسے بھارتی حکام کے ساتھ اعتماد سازی کی جانب اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ کارنی کی خارجہ پالیسی زیادہ عملی اور اقتصادی مفادات پر مبنی دکھائی دیتی ہے۔

ہدایت کے مطابق ہر ضلع کی رپورٹ تقریباً 400 الفاظ پر مشتمل ہوگی اور اس میں دو تصاویر شامل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ پہلی تصویر غیر قانونی تعمیرات کی ہوگی جبکہ دوسری تصویر سرحد سے منسلک کسی اہم مقام کی ہوگی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مزید کہا کہ چندرشیکھر آزاد کی قربانیوں کو یاد کرتے ہی آج بھی ہر بھارتی کا دل قومی جذبے سے سرشار ہو جاتا ہے۔ امت شاہ نے انہیں ایک عظیم، ناقابلِ شکست اور بہادر انقلابی قرار دیتے ہوئے ان کی برسی پر احترام کے ساتھ سلام پیش کیا۔

وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت  سبھا شیتم کوبھی شیئر کیا، جس میں شجاعت اور بہادری کی عظمت بیان کی گئی ہے۔ اس قول کے مطابق تینوں جہانوں میں بہادری سے بڑھ کر کوئی صفت نہیں اور یہی قوت پوری کائنات کے تحفظ اور بقا کی بنیاد سمجھی جاتی ہے۔