Jharkhand Election 2024 Voting :جھارکھنڈ میں دوپہر ایک بجے تک 38 سیٹوں پر 47.92 فیصد ہو چکی ہے ووٹنگ
ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح 7 بجے 14,218 پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ شروع ہوگی اور شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ کل 1.23 کروڑ ووٹر بشمول 60.79 لاکھ خواتین بدھ یعنی آج کو ووٹ ڈالیں گی۔
Acharya Pawan Tripathi: کیا وقف بورڈ نے سدھی ونائک مندر پر کیا دعویٰ ؟ مندر سوسائٹی کے خزانچی پون ترپاٹھی کا سامنے آیا ردعمل
آپ کو بتا دیں کہ پون ترپاٹھی نے یہ ردعمل اس خبر کے حوالے سے دیا ہے، جس میں وقف بورڈ نے چھترپتی شیواجی مہاراج سے جڑے تاریخی مقامات اور قلعوں پر مبینہ طور پر دعویٰ کیا تھا۔
Himachal Bhawan in Delhi: سکھو حکومت کو ہائی کورٹ سے لگاجھٹکا، دہلی کے ہماچل بھون کو قرق کرنے کا حکم
ریاست کے وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی تک ہائی کورٹ کے حکم کی کاپی نہیں پڑھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیشگی پریمیم کا فیصلہ 2006 کی توانائی پالیسی کے تحت کیا جاتا ہے۔
Anil Deshmukh News: سابق وزیر انل دیشمکھ کی گاڑی پر پتھراؤ، سر میں لگی چوٹ ،بیٹے کے اسمبلی حلقے میں ہوا حملہ
انل دیشمکھ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ان کے کپڑوں پر خون لگے ہیں ۔ این سی پی (شرد چندر پوار) نے بھی اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کیا ہے۔
Maharashtra Election 2024: اجیت پوار نے’ بٹیں گے تو کٹیں گے’ نعرے کی مخالفت کی، لیکن کچھ اس کی حمایت بھی کررہے ہیں
اجیت دادا نے جو کہا وہ ان کی سوچ اور ان کے ووٹ بینک کے مطابق صحیح ہو سکتا ہے، لیکن ہمارا یہ ماننا ہے کہ ' اگر ملک اور مہاراشٹر کی ترقی میں یقین رکھنے والے تقسیم ہو گئے تو ان کا ووٹ ضائع ہو جائیں گے
Maharashtra Assembly Election 2024: آدتیہ ٹھاکرے کا مہایوتی اتحاد پر بڑا زبانی حملہ، کہا- پارٹی کارکنوں کو دھمکی دینے والوں کو ‘برف کی سِلّی پر سلا دیا جائے گا
مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے نے کہا، "یہ میری ذمہ داری ہے کہ جو بھی آپ کو (شیو سینا یو بی ٹی کے کارکنوں) کو دھمکیاں دے اسے برف کی سِلّی پر سلائیں۔" ہماری حکومت بننے والی ہے۔
Prime Minister Narendra Modi: بہار سے دہلی واپسی پرپی ایم مودی کے طیارے میں تکنیکی خرابی، دیوگھر ایئرپورٹ پر رکنا پڑا
وزیر اعظم مودی نے بہار کے جموئی ضلع میں 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر قبائلی رہنما برسا منڈا کو ‘ جن جاتیہ گورو دیوس ’کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی۔
Maharashtra Assembly Election: وزیر داخلہ امت شاہ کے ہیلی کاپٹر کی ہوئی چیکنگ، ویڈیو شیئر
وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا بی جے پی منصفانہ انتخابات اور صحت مند انتخابی نظام پر یقین رکھتی ہے اور الیکشن کمیشن کے بنائے گئے تمام اصولوں پر عمل کرتی ہے۔
Wayanad By Election Voting: وایناڈ لوک سبھا ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع، پرینکا گاندھی اور بی جے پی کی نویا ہری داس کے درمیان سیدھا مقابلہ
پرینکا گاندھی نے ایکس لکھا"میرے پیارے بھائیو اور بہنو، آج آپ کا دن ہے، یہ وہ دن ہے کہ آپ اپنی پسند کا انتخاب کرنے اور ہمارے آئین کی طرف سے آپ کو دی گئی سب سے بڑی طاقت کا استعمال کرنے کا دن ہے ۔ "آئیں ہم سب مل کر ایک بہتر مستقبل کی تعمیر کریں۔
Jharkhand Election 2024 : پہلے مرحلے میں 43 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے، پی ایم مودی نے لوگوں سے جوش و خروش سے ووٹ ڈالنے کی اپیل
پہلے مرحلے میں 43 سیٹوں کے لیے 15344 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ منصفانہ، شفاف اور پرامن ووٹنگ کو یقینی بنانے کے لیے مرکزی نیم فوجی دستوں کی 200 کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں۔





