Bharat Express DD Free Dish

Political News

چراغ پاسوان نے چیتن آنند کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم زندہ قوم ہیں اوراس کا بدلہ لیا جائے گا۔ اس پر چراغ پاسوان نے کہا کہ یہاں کوئی مردہ قوم نہیں ہے

اسد الدین اویسی کا مزید کہنا تھا کہ ’یہ بات نریندر مودی کو جاکرسکھانی چاہیے تھی جنہوں نے کہا تھا کہ مسلمان زیادہ بچے پیدا کرتے ہیں، ہندو بہنوں کے گلے سے منگل سوتر چھین  انہیں دیا جائے گا جو زیادہ بچے پیدا کرتےہیں‘۔

ان منصوبوں کے بارے میں پی ایم مودی نے کہا، 'سیاحت میں بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کی صلاحیت ہے۔ ہماری حکومت ہندوستان کے سیاحتی بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے پر توجہ مرکوز رکھے گی تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کی تبدیلی کا تجربہ کر سکیں۔

جب کہ بھارت نے کینیڈین پولیس کے ان دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ سچ نہیں ہے۔ اوٹاوا کے الزامات کو مسترد کرنے کے بعد بھارت نے کینیڈا میں اپنے ہائی کمشنر سنجے کمار ورما کو بھی واپس بلا لیا تھا۔

ملکارجن کھڑگے نے مزید کہا، " منی پاور اورباہوبلی  کی سیاست مہاراشٹرمیں کبھی نہیں ہوئی، آپ کو ای وی ایم پر ووٹ ڈالنے سے پہلے آپ کو سوچنا ہوگا کہ اس طرح کے گرتے ہوئے سیاسی معیار نے مہاراشٹر کی عزت نفس کو کتنا نقصان پہنچایا ہے۔

آر بی آئی کے گورنر شکتی کانتا داس نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن پر انتظامات بہت اچھے تھے، میں الیکشن کمیشن کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

ذیشان صدیقی نے کہا کہ میں پہلی بار اکیلا ووٹ ڈالنے آیا ہوں، میرے والد (بابا صدیقی) نہیں رہے، یہ الگ بات ہے لیکن کرنا پڑے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی مہاراشٹر کے ووٹروں کے لیے ایک پیغام دیا۔ انہوں نے لکھا - "آج مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں تمام سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہورہی ہے۔ میں ریاست کے ووٹروں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ پورے جوش و خروش کے ساتھ اس کا حصہ بنیں

پی اے سی کی تین کمپنیاں اور سی آر پی ایف کی آٹھ کمپنیاں بھی میراپور میں تعینات کی گئی ہیں۔ جبکہ میراپور میں 151 پولنگ مراکز اور 328 پولنگ مقامات بنائے گئے ہیں۔

ووٹنگ بدھ کی صبح 7 بجے سے شروع ہوگی۔ شام 6 بجے تک ووٹ ڈالے جائیں گے۔ مہاراشٹر میں کل 4,136 امیدوار میدان میں ہیں جن میں سے 2,086 آزاد امیدوار ہیں۔ بی جے پی 149 سیٹوں پر، شیوسینا 81 پر اور این سی پی 59 اسمبلی سیٹوں پر الیکشن لڑ رہی ہے۔