Delhi Assembly Election 2025: سنجے سنگھ نےعام آدمی پارٹی کی پریس کانفرنس کو روکے جانے کا لگایا الزام
دہلی اسمبلی کے انتخابات 5 فروری کو ایک ہی مرحلے میں ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 8 فروری کو ہوگی۔ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 17 جنوری ہے۔
Donald Trump: ٹرمپ حلف لیتے ہی ایکشن میں آئیں گے نظر ، پہلے دن 100 ایگزیکٹو آرڈرز پر کریں گے دستخط
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب امریکی کیپیٹل کے باہر کسی کھلی جگہ پر نہیں ہوگی ،جہاں عام طور پر امریکی صدور کی تقریب حلف برداری ہوتی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو 65 لاکھ Svamitva Scheme کارڈ کئے تقسیم، ورچئل سے جڑے 12 ریاستوں کے 50,000 سے زیادہ گاؤں
پی ایم مودی نے زور دے کر کہا کہ جائیداد کے حقوق کا ہونا بہت ضروری ہے تاکہ لوگوں کو ان کی جائیداد پر محفوظ اور قانونی حق مل سکے۔
Delhi Assembly Election 2025: انتخابی مہم کے دوران اروند کیجریوال پر حملہ، عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے حامیوں پر لگایا الزام
عام آدمی پارٹی نے اس حملے کو 'سیاسی سازش' قرار دیا ہے۔ پارٹی ترجمان نے کہا، "بی جے پی جانتی ہے کہ وہ دہلی میں عام آدمی پارٹی کا مقابلہ نہیں کر سکتی،
Delhi Elections 2025: دہلی انتخابات میں ونیش پھوگٹ کی انٹری، جاٹ کارڈ پردیا بیان؛ بی جے پی کے ساتھ AAP کو بھی گھیر ا
ونیش پھوگٹ نے پی سی کے دوران کہا، "او بی سی میں جاٹ برادری کے لیے ریزرویشن کو سب سے پہلے شیلا دکشت نے دہلی میں لاگو کیا تھا۔ عام آدمی پارٹی اور بی جے پی جو جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہی ہے
General (Retd) VK Singh sworn in as Mizoram Governor: جنرل (ریٹائرڈ) وی کے سنگھ نے میزورم کے گورنر کی حیثیت سے لیا حلف
جنرل وی کے سنگھ سابق بھارتی آرمی چیف اور مرکزی وزیر نے ایک تقریب میں گورنر کے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔
Satyendra Jain: دہلی اسمبلی انتخابات سے قبل سابق وزیر ستیندر جین کی مشکلات میں اضافہ، سی بی آئی کو مقدمہ چلانے کی اجازت
دہلی کی 70 اسمبلی سیٹوں کے لیے 5 فروری 2025 کو ووٹنگ ہونی ہے۔ تمام 70 نشستوں کے لیے ووٹوں کی گنتی 8 فروری 2025 کو ہوگی۔ دہلی کی ان 70 سیٹوں میں سے ایک سیٹ جس پر سب کی نظریں لگی ہوئی ہیں وہ ہے شکور بستی سیٹ
China is not stopping its antics: چین اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا ہے ، ایل اے سی کے قریب فوجی ڈرل، جانئے کیا ہے ڈریگن کا منصوبہ؟
ڈیپسانگ اور ڈیمچوک جیسے علاقوں میں گشت دوبارہ شروع ہونے سے دونوں ممالک کے تعلقات میں کچھ نرمی دکھائی دیتی ہے، لیکن چین کی مسلسل فوجی مشقیں اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ پائیدار امن کے لیے ابھی بھی بہت سے چیلنجز موجود ہیں۔
Delhi LG refutes Kejriwal’s claims on Shakur Basti slum: شکور بستی میں کیجریوال نے ایسا کیا کہا؟ جس پر ایل جی وی کے سکسینہ ہوئے ناراض، سابق وزیر اعلیٰ کو دی یہ نصیحت
اروند کیجریوال کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے کہا کہ ’’شکور بستی کی کچی آبادیوں کے بارے میں وزیر اعلیٰ کا بیان مکمل طور پر غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے‘‘
My chair not vacant, says CM Siddaramaiah: کرناٹک میں اقتدار کی تبدیلی کی قیاس آرائیوں کے درمیان سی ایم سدارامیا نے کیا طنز، کہا ان کی کرسی خالی نہیں ہے
وزیراعلیٰ نے صحافیوں سے کہا کہ رپورٹنگ کرتے وقت معاشرے اور اپنے ضمیر کو مدنظر رکھیں۔ انہوں نے کہا، ’’ان دنوں قیاس آرائیوں پر مبنی صحافت مرکز میں ہے۔ یہ ایک خطرناک رجحان ہے۔