PM Modi meets Neeraj Chopra: وزیراعظم نریندر مودی کی مایہ ناز کھلاڑی نیرج چوپڑا اور ان کی اہلیہ ہمانی مور سے ملاقات
وزیراعظم مودی نے بتایا کہ اس ملاقات کے دوران نیرج چوپڑا کے ساتھ کھیل سمیت مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا: ’’آج 7 لوک کلیان مارگ پر نیرج چوپڑا اور ان کی اہلیہ ہمانی مور سے ملاقات ہوئی۔ کھیل سمیت مختلف امور پر بہترین گفتگو ہوئی۔‘‘
India-New Zealand FTA in line: انڈیا–نیوزی لینڈ ایف ٹی اے وِکست بھارت 2047 کے وژن سے ہم آہنگ: انڈیا اِنک
پی ایچ ڈی سی سی آئی کے سی ای او اور سیکریٹری جنرل رنجیت مہتا نے کہا کہ بھارت–نیوزی لینڈ آزاد تجارتی معاہدہ ایک نئی نسل کا معاہدہ ہے، جو تجارتی آزادکاری کو ہنرمند افراد کی نقل و حرکت، سرمایہ کاری اور پیداواری صلاحیت پر مبنی تعاون کے ساتھ یکجا کرتا ہے۔
وزیر اعظم مودی سے ٹکنالوجی سربراہان کی اہم میٹنگ، Intel اور Cognizant نے ہندوستان میں کردیا لاکھوں کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کا اعلان
آج انٹیل اور Cognizant کے سی ای او نے وزیراعظم مودی سے ملاقات کی۔ دونوں نے ہندوستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پرعزم کا اظہارکیا۔ یہ وہ کمپنیاں ہیں، جن سے معاہدے ہوئے توملک میں سیمی کنڈکٹراوراے آئی کے شعبوں میں زبردست تعاون بڑھے گا۔
Russia President Vladimir Putin India Visit 2025: روسی صدر ولادیمیر پتن 4 سال بعد دہلی آئے، وزیراعظم مودی نے ایئرپورٹ پر گلے لگاکر کیا والہانہ استقبال، ایک ہی گاڑی میں ہوئے سوار ہوکر پہنچے 7 کلیان مارگ
روس کے صدرولادیمیرپتن دوروزہ دورے پربھارت پہنچ گئے۔ دہلی کے پالم ہوائی اڈے پروزیراعظم نریندرمودی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں لیڈران آج اپنی 23ویں دوطرفہ میٹنگ میں دفاعی تعاون، تجارتی سلامتی اور ماڈیولرری ایکٹر پروجیکٹ پرتبادلہ خیال کریں گے۔
PM Modi to Inaugurate Mumbai Cruise Terminal: وزیر اعظم نریندر مودی 20 ستمبر کو ممبئی انٹرنیشنل کروز ٹرمینل کا کریں گے افتتاح
دریں اثنا 20 ستمبر کو ہی گجرات میں وزیراعظم 26,354 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے جو توانائی، صحت، نقل و حمل اور شہری ترقی کے شعبوں میں ہوں گے۔
GST 2.0: جی ایس ٹی اصلاحات سے زندگی گزارنے اور کاروبار کرنے میں آسانی ہوگی: وزیر اعظم نریندر مودی
جی ایس ٹی میں کمی سے ایم ایس ایم ای اور کسانوں کو بھی فائدہ ہوگا۔ فوڈ پروسیسنگ کسانوں کی آمدنی کو ملک کی غذائیت سے جوڑتی ہے۔ چراغ پاسوان نے کہا کہ سستے پروسیسڈ فوڈ دودھ، اناج، پھل اور مصالحہ جات کی سال بھر خریداری کو بڑھاتے ہیں، ضیاع کو کم کرتے ہیں اور بہتر قیمت حاصل کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
PM Modi in Manipur: میں ساتھ ہوں، منی پور کی سبھی تنظیم امن کے راستے پر آگے بڑھ کر خواب پورے کریں: پی ایم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ پہلے یہاں گاؤں تک پہنچنا کتنا مشکل تھا، آپ سب جانتے ہیں۔ اب سیکڑوں گاؤں میں یہاں سڑک کنیکٹیویٹی پہنچائی گئی ہے۔ اس کا سب سے زیادہ فائدہ پہاڑی عوام اور قبائلی گاؤں کو ہوا ہے۔ بی جے پی حکومت کے دوران ہی منی پور میں ریل کنیکٹیویٹی کا بھی توسیع ہو رہا ہے۔
PM Modi speaks to Georgia Meloni: پی ایم مودی نے اٹلی کے پی ایم میلونی سے کی بات، روس-یوکرین جنگ اور باہمی تعاون بڑھانے پر کیا تبادلہ خیال
اس سے پہلے، وزیر اعظم نریندر مودی اور اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے کینیڈا میں منعقدہ 51 ویں G-7 سربراہی اجلاس میں ملاقات کی تھی۔ جارجیا میلونی نے اس ملاقات کی تصویر اپنے ایکس ہینڈل پر پوسٹ کی تھی۔ انہوں نے پوسٹ میں لکھا تھا کہ ہندوستان اور اٹلی ایک دوسرے سے دوستی کے مضبوط بندھن سے جڑے ہوئے ہیں۔
Semicon India 2025: سیمی کنڈکٹرز کے مستقبل کی تعمیر کے لیے دنیا کو ہندوستان پر اعتماد: وزیر اعظم نریندر مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ پچھلی صدی تیل سے بنی تھی لیکن مستقبل چپس سے بنے گا۔ پی ایم مودی نے نشاندہی کی کہ عالمی سیمی کنڈکٹر مارکیٹ پہلے ہی 600 بلین ڈالر کی قیمت تک پہنچ چکی ہے اور جلد ہی 1 ٹریلین ڈالر کا ہندسہ عبور کرے گی اور ہندوستان اس میں اہم کردار ادا کرے گا۔
PM Modi will attend SCO Summit: ایس سی او سمٹ میں شامل ہوں گے وزیراعظم مودی، چینی وزیرخارجہ کے ساتھ میٹنگ میں این ایس اے اجیت ڈوبھال نے کہا- وہ کریں گے چین کا دورہ
چینی وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات میں اجیت ڈوبھال نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے جلد ہی چین کا دورہ کریں گے۔





