Bharat Express

PM Narendra Modi

ہندوستان اقوام متحدہ میں اصلاحات کی پر زور وکالت کرتا رہا ہے۔ بھارت چاہتا ہے کہ اسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت مل جائے۔

وہیں وزارت خارجہ کی جانب سے کیے گئے ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدر یون سک یول کے ساتھ ایک نتیجہ خیز ملاقات ہوئی

سڈنی کے کڈوس بینک ایرینا میں ہندوستانی کمیونٹی کے ایک پروگرام میں شرکت کی۔ اس دوران گنپتی بپا موریا، بھارت ماتا کی جئے اور مودی-مودی کے نعرے لگائے گئے

سرتھ کمارنے دوپہر کو آخری سانس لی۔ اس کے انتقال پرفلم انڈسٹری کے علاوہ دوسرے تمام مشہور شخصیات اور مداحوں نے اداکار کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے

آسٹریلیا پہنچنے سے پہلے پی ایم مودی نے ٹویٹ کیا، "میں پرتپاک استقبال کے لیے وزیر اعظم (پاپوا نیو گنی کے) جیمز ماراپے کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اب سڈنی میں مختلف پروگراموں میں شرکت کے لیے آسٹریلیا جا رہا ہوں۔

وزیراعظم نریندر مودی 6 روزہ بیرون ممالک کے دورہ پرہیں۔ پہلے ہروشما پھر پاپوا نیو گنی میں ان کی جم کر تعریف ہوئی۔ عالمی لیڈرکے طور پر وزیراعظم مودی کا قد کس حد تک بڑھا ہے، اس کا اندازہ ان کے اس سفر سے لگایا جاسکتا ہے۔

جون 2016 میں، امریکہ نے بھارت کو اہم فوجی سازوسامان اور ٹیکنالوجی کے اشتراک کی راہ ہموار کرتے ہوئے ایک "بڑا دفاعی پارٹنر" نامزد کیا تھا۔

وزیر اعظم مودی 22 جون کو امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم مودی کو امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن وائٹ ہاؤس میں ایک سرکاری عشائیہ میں میزبانی کریں گے۔

مرکزی وزیر قانون کرن رججوکو اب ارتھ سائنسز کی وزارت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ مرکزی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، اسی کے تحت کرن رججو کی وزارت تبدیل کی گئی ہے۔

G-7 Summit: جاپان میں ہونے جا رہی جی-7 سمٹ میں شامل ہونے کے لئے وزیراعظم نریندر مودی جلد دورے پر روانہ ہوں گے۔