BJP Foundation Day: امید ہے کہ لوگ ایک اور موقع دیں گے، بی جے پی کے یوم تاسیس پر وزیر اعظم مودی کا پیغام
وزیر اعظم مودی نے مزید کہا، 'یہ ہم سب کے لیے فخر کی بات ہے کہ بی جے پی ہمیشہ اپنے ترقیاتی وژن، گڈ گورننس اور قوم پرست اقدار کے لیے وقف رہی ہے۔ بی جے پی کی سب سے بڑی طاقت اس کے کارکنان ہیں
PM Modi Speech: پی ایم مودی نے راجستھان میں کہا-‘ہر مسلم خاندان کو تحفظ فراہم کیا گیا’
پی ایم مودی نے کانگریس پر بھی حملہ بولا اور کہا کہ ملک کی معیشت، لوٹ مار اور گھوٹالوں کی وجہ سے تباہ ہوگئی ہے۔ پہلے حکومت میں بیٹھے لوگ غریبوں کا پیسہ کھاتے تھے۔ 10 سال پہلے ملک میں انارکی کی صورتحال تھی۔ ہماری حکومت نے ٹھیک کیا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: پی ایم مودی کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب نظر آئے لوگ، وزیر اعظم نے کوچ بہار میں کیا روڈ شو
پی ایم مودی نے روڈ شو کے بعد انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ جس میں انہوں نے اپوزیشن اور ٹی ایم سی پر شدید حملہ کیا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ "ٹی ایم سی، بائیں بازو اور کانگریس کا انڈیا اتحاد صرف جھوٹ اور افواہوں کی سیاست میں مصروف ہے۔
Katchatheevu Island Issue: پی ایم مودی کے بعد ایم ڈی ایم کے کے بانی کا کانگریس پر حملہ، وائیکو نے کہا– ہر محاذ پر تمل ناڈو کو دیا دھوکہ
وائیکو سے پہلے، وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز کہا تھا کہ کانگریس نے رامیشورم، ہندوستان کے قریب کچاتھیوو جزیرہ سری لنکا کے حوالے کر دیا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: بی جے پی کے ‘وار رکوا دیا’ والے اشتہار پر راہل گاندھی کا طنز – اس بار پروپیگنڈہ کے باپ کی نہیں گلے گی دال
کیرلہ کے وائناڈ سے کانگریس کے ایم پی کی طرف سے ایکس پوسٹ میں شیئر کی گئی ویڈیو میں، ایک لڑکی کو پی ایم مودی پر طنز کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے اور کہا گیا ہے، "جنگ روکوا دی ہے... وہ ہمیں نوکری کیوں نہیں دے رہے ہیں؟
PM addresses RBI@90 opening ceremony: آر بی آئی ہمارے ملک کی ترقی کی رفتار کو آگے بڑھانے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے:وزیراعظم
اس بات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہ ہندوستان آج دنیا کا ایسا ملک ہے جس میں نوجوانوں کی تعداد زیادہ ہے، وزیر اعظم نے نوجوانوں کی امنگوں کو پورا کرنے میں آر بی آئی کے اہم رول ادا کرنے پر زور دیا۔
Katchatheevu Island Row: کچاتھیو جزیرہ معاملے پر پی ایم مودی نے ڈی ایم کے کو بنایا نشانہ تو جئے شنکر نے کانگریس کو دکھایا آئینہ
یہ معاہدہ، سری لنکا اور ہندوستان کے درمیان ابنائے پالک اور پالک بے میں تاریخی پانیوں سے متعلق 1974 کے معاہدے کے ساتھ، سرکاری طور پر اس جزیرے پر سری لنکا کی خودمختاری کی تصدیق کرتا ہے۔
PM Modi On Kachchatheevu Island: کچاتھیو پر سیاسی جنگ چھڑ گئی! وزیر اعظم مودی نے کانگریس پر سادھا نشانہ تو کھرگے نے کہا- ‘آپ نے 10 سال میں واپس کیوں نہیں لیا؟’
پی ایم مودی کے الزامات کے بعد کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 سال کے دور حکومت میں اسے (کچھاتھیو جزیرہ) واپس کیوں نہیں لیا گیا
Loktantra Bachao Rally: پی ایم مودی کے پاس پرینکا چوپڑا سے ملنے کا وقت ہے، کسانوں سے ملنے کا نہیں- تیجسوی یادو
بہار کے سابق نائب وزیر اعلی اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے کہا کہ دہلی کی بھیڑ بتا رہی ہے کہ مودی جی (وزیر اعظم نریندر مودی) طوفان کی طرح آئے تھے اور طوفان کی طرح چلے جائیں گے۔ ہم ملک کے کونے کونے میں جہاں بھی جا رہے ہیں عوام کا آشیرواد حاصل کر رہے ہیں۔
Katchatheevu Island Controversy: ‘کانگریس کا کام ہندوستان کو کمزور کرنا…’ پی ایم مودی نے کہا- آنکھیں کھولنے والی ہے کچاتھیوو جزیرے پر آئی رپورٹ
کچاتھیوو جزیرہ وہ جگہ ہے جہاں تمل ناڈو کے رامیشورم ضلع میں رہنے والے ماہی گیر مچھلیاں پکڑنے جاتے ہیں۔ کیونکہ بھارتی پانیوں میں مچھلیاں معدوم ہو چکی ہیں۔