Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

یو ایس انڈیا اسٹریٹجک اینڈ پارٹنرشپ فورم کے صدر مکیش اگھی نے کہا کہ جون میں پی ایم مودی کا دورہ دو طرفہ شراکت داری کو اگلی سطح تک بڑھانے کا ایک شاندار موقع ہوگا۔

 کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج میں کانگریس نے سبقت حاصل کرلی ہے۔ بی جے پی ابھی پیچھے ہے۔ اگر کرناٹک میں کمل نہیں کھلا تو 2024 کا لوک سبھا الیکشن بی جے پی کے لئے بڑا چیلنج بن جائے گا۔

وزیراعظم نریندر مودی آئندہ ماہ امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کی دعوت پر امریکہ کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔

والمارٹ کے سی ای او سمیت دوسرے افسران ہندوستان کے دورہ پر ہیں۔ بنگلورو میں الگ الگ ہندوستانی کمپنیوں کے ساتھ میٹنگ بھی ہوئیں۔

بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ کے پریس سکریٹری احسان الکریم نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ وزیر خارجہ نے وزیراعظم سے ملاقات کی اوربات چیت کے دوران دونوں نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کی سطح پراطمینان کا اظہارکیا۔

خارجہ امورکے وزیر ایس جے شنکر نے اسلام آباد کو دہشت گرد تنظیموں کی مدد جاری رکھنے پرتنقید کا نشانہ بنایا۔ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کودہشت گردی کو فروغ دینے والا اورجوازفراہم کرنے والا ترجمان قراردیا۔

کانگریس پر نشانہ لگاتے ہوئے، پی ایم مودی نے کہا، "کانگریس نے اپنے جھوٹ کو پھیلانے کے لئے جو ماحولیاتی نظام بنایا ہے، وہ اسے ایک طویل عرصے سے غبارے کی طرح پھلا رہے تھے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ٹویٹ کیا، "بیرون ملک تمام ہندوستانیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کا وزیر اعظم نریندر مودی کا عزم ہماری تحریک تھی۔"غیر یقینی سیکورٹی حالات میں ملک بھر کے مختلف مقامات سے مسافروں کو پورٹ سوڈان پہنچانا ایک پیچیدہ مشق تھی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو فرانس کے صدر ایمینوئل میکرون کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے 14 جولائی کو فرانس کے قومی دن کے موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا۔ انہوں نے فرانسیسی اور ہندی دونوں زبانوں میں ٹویٹ کیا۔

یہ پروگرام 3 اکتوبر 2014 کو شروع کیا گیا تھا۔ اسی وقت سے اس پروگرام کی رسائی اور اثر و رسوخ میں اضافہ ہوتا گیا۔