Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

ریسرچ کے مطابق، اس پروگرام کو سننے کے بعد 60 فیصد لوگوں میں قوم کی تعمیر کا جذبہ پیدا ہوا۔ وہیں 63 فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ اسے سننے کے بعد ان کا حکومت کے تئیں رویہ مثبت نظرآیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دوست بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ 30 اپریل کو ’من کی بات‘ کے 100ویں ایپپیسوڈ سے پہلے ارب پتی بل گیٹس نے ٹوئٹ کرکے وزیراعظم مودی کو مبارکباد دی تھی۔

Karnataka Elections 2023: وزیر اعظم نریندر مودی نے عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کرناٹک کے وقاراورثقافت پرکوئی آنچ نہیں آنے دے گی۔

وزیرخارجہ نے اس دوران بتایا کہ کیسے ’من کی بات‘ کے دوران ہوئی بات چیت اور خیالات نے ہندوستان کے لوگوں کو متاثرکیا اور ترغیب دی۔

Priyank Kharge’s jibe at PM Modi:وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف کانگریس کے سربراہ ملکارجن کھڑگے کے متنازعہ 'زہریلے سانپ' کے تبصرے کے چند دن بعد، جسے انہوں نے فوری طور پر واپس لے لیا تھا، ان کے بیٹے پریانک کھڑگے نے وزیر اعظم کو 'نالائک بیٹا ' کہہ کر ایک اور تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔

کرناٹک کے میسور میں وزیراعظم نریندر مودی کے روڈ شو کے دوران ان کے قافلے کی طرف موبائل پھینکنے کے سانحہ سے ہنگامہ مچ گیا۔ پولیس نے موبائل پھینکنے والی خاتون کو فوراً حراست میں لے لیا۔

بالکل اسی طرح جیسے 1990 کی دہائی میں لوگ، اتوار کی صبح رامائن اور مہابھارت سیریل کا بے تابی سے انتظار کیا کرتے تھے۔ آج من کی بات پروگرام کے لیے لوگوں میں وہی کشش اور جنون دیکھا جا سکتا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے ریڈیو شو کی 100 اقساط کی تکمیل کا جشن معروف فنکاروں کی نمائش، لال قلعہ اور کونارک سن ٹیمپل جیسے تاریخی ورثے کے مقامات پر پروجیکشن میپنگ شو اور امر چترا کتھا مزاحیہ کتابوں کے ساتھ منایا جائے گا جن سیریز میں افراد اور موضوعات کا ذکر کیا گیا ہے۔

کرناٹک میں 10 مئی کو اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اسی کے پیش نظر کانگریس کی انتخابی مہم کے دوران کلبرگی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کھڑگے نے پی ایم مودی کو لے کر یہ متنازعہ بیان دیا۔

Prakash Singh Badal Dies: پرکاش سنگھ بادل کا انتقال ہوگیا ہے۔ پرکاش سنگھ بادل کئی دنوں سے اسپتال میں داخل تھے۔ ان کو پیر کے روز بھی ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا تھا۔