Paris Olympics 2024: ’’منو اور آپ نے بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا، پی ایم مودی نے کانسے کا تمغہ جیتنے کے بعد سربجوت سنگھ سے فون پر بات کی
ہندوستانی شوٹنگ ٹیم اس اولمپکس میں اب تک تمغہ جیتنے والی واحد ٹیم ہے۔ اس سے قبل منو بھاکر نے خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت کر ہندوستان کو اپنا پہلا تمغہ دلایا تھا۔
Akhilesh Yadav in Parliament: یوپی میں بی جے پی کی سیٹیں نہیں کم ہوتیں اگر، اکھلیش یادو نے پارلیمنٹ میں بتائی یہ وجہ
ایس پی صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ یہ اس حکومت کا لگاتار گیارہواں بجٹ ہے۔ اس بجٹ کے بعد بھی ناامیدی باقی ہے اور یہ لوگ حکومت میں ہیں اس لئے اچھی بات کریں گے۔
PM Modi Speaks To Kerala CM Vijayan Over Wayanad Landslide: کیرالہ کے وائناڈ میں لینڈ سلائیڈ سے تباہی، پی ایم مودی نے سی ایم وجین سے کی بات ، معاوضے کا بھی کیااعلان
وزیر اعظم نریندر مودی نے کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین سے بات کی اور مرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔ انہوں نے موجودہ صورتحال کے بارے میں مرکزی وزیر سریش گوپی سے بھی بات کی۔
Ranbir Kapoor Nikhil Kamath Podcast: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے وزیر اعظم مودی کی تعریف میں کہی یہ باتیں، کاروباری نکھل کامتھ نے کرشمائی لیڈر قرار دیا
ایک پوڈ کاسٹ میں، رنبیر کپور اور نکھل کامتھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے مسلسل کام کرنے کے انداز کی تعریف کی اور ان کی کرشماتی قیادت کی تعریف کی۔ کامتھ نے کہا کہ پی ایم مودی بے پناہ توانائی سے بھرے ہوئے ہیں۔
PM Modi and BJP CM Meeting: الیکشن میں نقصانات کے بعد پی ایم مودی نے بی جے پی کے تمام وزرائے اعلیٰ کو خاص میٹنگ میں دیا انتہائی اہم ٹاسک
اس ملاقات کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو جو نقصان ہوا ہے اس کے بارے میں ذہن چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس دوران پی ایم مودی نے وزرائے اعلیٰ کی تعریف کی اور اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ان کے حوصلے بلند کئے۔
Letter with blood to PM: یوگی بھکت نے پی ایم اور جے پی نڈا کو خون سے لکھا خط،کہا اگر سی ایم کے عہدے سے ہٹایا گیا تو خودکشی کرلوں گا
یوگی بھکت سونو ٹھاکر کا خون سے لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ سونو ٹھاکر نے اس خط میں لکھا ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹایا جاتا ہے تو وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی دفتر کے سامنے خودکشی کر لیں گے۔
Jairam Ramesh Attack PM Modi پی ایم مودی یوکرین کا کریں گے دورہ، کانگریس نے پوچھا، منی پور کب جائیں گے وزیراعظم ؟
جے رام رمیش نے مزید پوچھا کہ کیا این بیرن سنگھ نے نریندر مودی کو یوکرین کے دورے سے پہلے یا بعد میں منی پور آنے کی دعوت دی ہے؟ آپ کو بتا دیں کہ کانگریس اس معاملے پر وزیر اعظم پر مسلسل حملہ کر رہی ہے کہ انہوں نے ابھی تک ریاست کا دورہ نہیں کیا ہے۔
Niti Aayog meeting: نتیش کمار پھر بدلنے والے ہیں راستہ؟ نیتی آیوگ کی میٹنگ میں نہ پہنچنے کے بعد لگنے لگے قیاس
وزیراعظم مودی کی قیادت والی نیتی آیوگ کی میٹنگ میں ریاست کے نمائندہ کے طورپرنائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری اور وجے کمارسنہا شامل ہوئے ہیں۔ نتیش کمارکی اس میٹنگ میں نہ آنے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
وزیراعظم مودی کی صدارت میں نیتی آیوگ کی میٹنگ جاری، انڈیا الائنس نے کیا میٹنگ کا بائیکاٹ
کانگریس کے زیراقتدارریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے علاوہ پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان، کیرلا کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین اورتمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شامل نہیں ہونے کا فیصلہ کیا۔
PM Modi inaugurated Shinkun La Tunnel project in Ladakh : پی ایم مودی نے پہلے بلاسٹ کے ساتھ لداخ میں شنکن لا ٹنل پروجیکٹ کا بھی کیا افتتاح
بارڈر روڈ آرگنائزیشن اس سرنگ کو 1,681.5 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کرے گی۔ توقع ہے کہ اس سرنگ سے کارگل، سیاچن اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) جیسے اسٹریٹجک مقامات تک بھاری مشینری کی نقل و حمل کو ہموار کیا جائے گا





