PM Modi praised the budget: پی ایم مودی نے کی بجٹ کی تعریف
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، ’بجٹ میں کسانوں کے لیے کیے گئے اعلانات زرعی شعبے اور پوری دیہی معیشت میں ایک نئے انقلاب کی بنیاد بنیں گے۔
Budget will give hope, momentum to nation: PM Modi’: یہ بجٹ ہندوستان کو نئی توانائی،نئی امید دے گا ‘، بجٹ پر پی ایم مودی کا پہلا ردعمل
پی ایم مودی نے کہا کہ اس بجٹ میں 12 لاکھ روپے تک کی آمدنی والے لوگوں کو ٹیکس سے چھوٹ دی گئی ہے۔ اس بجٹ میں کسان کریڈٹ کارڈ کی حد بڑھا کر 5 لاکھ روپے کر دی گئی ہے۔
MRM on Mahakumbh Stampede 2025: مہاکمبھ حادثہ قومی سانحہ، متاثرین کی مدد اخلاقی فریضہ: مسلم راشٹریہ منچ
مہاکمبھ حادثے کے حوالے سے مسلم راشٹریہ منچ نے جمعہ کے روز ایک ہنگامی میٹنگ بلائی، جس میں 200 سے زائد کارکنوں نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ منچ وزیر اعظم نریندرمودی اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کوایک جذباتی خط لکھے گا۔
PM Modi’s Call To Combat Obesity And Promote Health Receives Widespread Support: موٹاپے سے لڑنے اور تیل کے استعمال کم کرنے کے وزیراعظم کی اپیل کو معاشرے کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کو ملی حمایت
وزیراعظم نریندرمودی نے موٹاپے سے لڑنے اورتیل کے استعمال کم کرنے کی اپیل کی ہے، جسے ڈاکٹروں، کھلاڑیوں اورسماج کے مختلف طبقات سے بڑی حمایت ملی ہے۔
PM Modi & Rashtrapati Bhavan slams Congress: صدر جمہوریہ کے خطاب پر سونیا گاندھی کے تبصرے سے سیاسی ہنگامہ شروع،راشٹرپتی بھون اور پی ایم مودی نے کی مذمت
پی ایم مودی نے کہا کہ انہیں (کانگریس) قبائلی بیٹی کی بات سننا بورنگ لگتا ہے۔ یہ ملک کے 10 کروڑ قبائلی بھائیوں اور بہنوں کی توہین ہے۔ یہ ملک کے ہر قبائلی بھائی بہن کی توہین ہے، انہوں نے کہا کہ کانگریس ہر قدم پر غریبوں، دلت قبائلیوں کی تذلیل کرتی ہے۔
Budget Session 2025: ’’تیسرے ٹرم میں ہم مشن موڈ میں ہیں، ترقی یافتہ ہندوستان کا عزم پورا کریں گے…‘‘، بجٹ سیشن سے پہلے پی ایم مودی کا بیان
پی ایم مودی نے کہا کہ یہ میری تیسری مدت کا پہلا مکمل بجٹ ہے۔ میں پورے اعتماد سے کہہ سکتا ہوں کہ 2047 میں جب آزادی کے 100 سال ہوں گے، تب تک ترقی یافتہ ہندوستان کا جو عزم کیا ہے، یہ بجٹ سیشن اور یہ بجٹ اس میں ایک نیا اعتماد پیدا کرے گا اور نئی توانی فراہم کرے گی۔ 140 کروڑ لوگوں کو اپنے عزم کے ساتھ اس وژن کو پورا کریں گے۔
PM Narendra Modi on ISRO: ”جب خلائی شعبے کی بات آتی ہے توہندوستان پرداؤں لگائیں“! پی ایم مودی نے کی ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو کی تعریف
وزیراعظم نریندرمودی نے انڈین اسپیس ایجنسی کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک پوسٹ شیئر کر کے ردعمل ظاہرکیا ہے۔
PM Modi’s January in pictures: جنوری 2025 میں پی ایم مودی کی مصروفیات کی کہانی،تصویروں کی زبانی
پی ایم مودی کی نئے سال 2025 کا پہلا مہینہ یعنی جنوری اہم مصروفیات سے بھرا ہوا مہینہ گزرا ہے۔ نمو بھارت ٹرین میں سفر کرنے اور برف پوش سونمرگ کا دورہ کرنے سے لے کر سوابھیمان اپارٹمنٹس میں رہائشی مستفدین سے ملاقات تک۔
Govt raises price of ethanol: حکومت نے سی ہیوی مولاسس سے تیار ہونے والے ایتھنول کی قیمت میں کیا اضافہ
ای بی پی پروگرام کے تحت حکومت کی طرف سے فراہم کردہ مرئیت نے ملک بھر میں گرین فیلڈ اور براؤن فیلڈ ڈسٹلریز کے نیٹ ورک ، اسٹوریج اور لاجسٹکس کی سہولیات کے علاوہ ملک کے اندر روزگار کے مواقع اور مختلف اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ملک میں قدر کے شکل میں سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ اس سے زرمبادلہ کی بچت، خام تیل کے متبادل، ماحولیاتی فوائد اور گنے کے کاشتکاروں کو فوری ادائیگی میں مدد ملے گی۔
Mahatma Gandhi’s 77th Death Anniversary: مہاتما گاندھی کی 77 ویں برسی، پی ایم مودی، امت شاہ اور کھڑگے نے پیش کیا خراج عقیدت
ناتھورام گوڈسے نے 30 جنوری 1948 کو مہاتما گاندھی کا قتل کر دیا تھا۔ گوڈسے نے مہاتما گاندھی پر اس وقت گولی چلائی تھی جب وہ ایک ’پرارتھنا سبھا‘ میں تھے۔





