Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

ٹرمپ کی پہلی میعاد کے دوران، وزیر اعظم  مودی نے 2017 اور 2019 میں امریکہ کا دورہ کیا۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے حال ہی میں ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم کے خصوصی  نمائندہ کے طور پر شرکت کی تھی۔

پی ایم مودی نے کہا کہ کانگریس کے لائسنس راج سے نکل کر، ہماری حکومت ’میک ان انڈیا‘ کو فروغ دے رہی ہے۔ ہندوستان موبائل پروڈکشن میں دنیا کا دوسرا سرکردہ ملک بن گیا ہے۔ گزشتہ 10 سالوں میں دفاعی شعبے میں 10 گنا اضافہ ہوا ہے۔

اپوزیشن نے ا مریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم ہندوستانیوں کی ملک بدر کئے معاملے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ کیا۔ صبح 11 بجے پارلیمنٹ کی کارروائی شروع ہونے کے بعد اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ نے اس معاملے پر فوری بحث کا مطالبہ کیا۔

سال 2025 میں منعقد ہونے والے پریکشا پہ چرچا پروگرام کا آٹھواں ایڈیشن 10 فروری کو بھارت منڈپم، دہلی میں منعقد کیا جائے گا۔

یہاں کے مقامی لوگ اور مہا کمبھ میں آنے والے عقیدت مند وزیر اعظم مودی کی آمد کو لے کر بہت پرجوش ہیں، عقیدت مندوں کا ماننا ہے کہ وزیر اعظم مودی کی کوششوں سے سناتن دھرم کو ایک نئی پہچان ملی ہے۔

لوک سبھا میں اپنے خطاب کے دوران پی ایم مودی نے خارجہ پالیسی پر بات کرتے ہوئے ایک کتاب کے نام کا ذکر کیا جس میں سابق وزیر اعظم نہرو اور سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی اہلیہ سے متعلق واقعہ کا ذکر کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی 5 فروری کو پریاگ راج میں مہا کمبھ میلہ 2025 کا دورہ کریں گے۔ تقریباً 11 بجے، وہ سنگم میں پوتر ڈبکی لیں گے اور ماں گنگا کی پوجا کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث کا جواب دیا ۔ پی ایم مودی نے کہا کہ یہ ان کی خوش قسمتی ہے کہ یہاں بیٹھ کر 14ویں بار صدر کے خطاب پر بحث میں حصہ لیا اور اس کے لیے عوام کا شکریہ ادا کیا۔

یا درہے کہ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ تاریخ میں پہلی بار، ہم غیر قانونی تارکین وطن کا سراغ لگا رہے ہیں، انہیں فوجی طیاروں میں لوڈ کر رہے ہیں، اور انہیں واپس بھیج رہے ہیں جہاں سے وہ آئے تھے۔

پی ایم مودی نے کہا، "کل جب سے بجٹ پیش کیا گیا ہے، پورا متوسط ​​طبقہ کہہ رہا ہے کہ یہ بجٹ ہندوستان کی تاریخ میں متوسط ​​طبقے کے لیے سب سے دوستانہ بجٹ ہے