Poland’s deputy foreign minister on PM Modi: وزیر اعظم مودی نے روسی صدر پوتن کو یوکرین کے خلاف ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے پر آمادہ کیا، پولینڈ کے نائب وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف
پولینڈ کے نائب وزیر خارجہ اور سکریٹری آف اسٹیٹ Władysław Teofil Bartoszewski نے پیر کو یہ انکشاف کیا کہ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو جوہری ہتھیاروں کا استعمال نہ کرنے پر آمادہ کیا تھا۔
PM Modi’s Version Of DOGE: سال2014 سے پی ایم مودی کے DOGE کے ورژن سے 5 لاکھ کروڑ روپے کی ہو سکتی تھی بچت
پی ایم مودی نے فریڈمین کو بتایا کہ 2014 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد، میں نے دیکھا کہ اس وقت ہم بہت سی عالمی بحثوں کا حصہ نہیں تھے جیسا کہ آج صدر ٹرمپ اور DOGE کے بارے میں بات کی جا رہی ہے۔ لیکن میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں تاکہ آپ دیکھ سکیں کہ کس قسم کا کام کیا گیا تھا۔ میں نے دیکھا کہ بعض سرکاری اسکیموں، خاص طور پر فلاحی پروگراموں سے بہت سارے لوگ استفادہ کر رہے ہیں جو حقیقی زندگی میں کبھی موجود ہی نہیں تھے۔
PM Modi address in Lok Sabha: بکھراؤ کے دور میں اتحاد ہماری طاقت، لوک سبھا میں مہاکمبھ پر وزیراعظم مودی کا بڑا بیان
وزیراعظم نریندرمودی نے منگل کو لوک سبھا میں خطاب کیا۔ ان کا خطاب مہاکمبھ پررہا۔ پریاگ راج میں مہاکمبھ کے کامیاب انعقاد کے لئے انہوں نے خاص طورپرپریاگ راج کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔
Government e-Marketplace: گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس نے مالی سال 2024-25 میں 5 لاکھ کروڑ روپے کے جی ایم وی کو کیا پار
13 فروری 2025 تک، GeM نے کامیابی کے ساتھ 29,000 سے زیادہ اسٹارٹ اپس اور 1.8 لاکھ ادیم کی تصدیق شدہ خواتین کی زیر قیادت کاروباروں میں شامل کیا ہے، جس سے زیادہ شمولیت اور اقتصادی بااختیاریت کو فروغ دیا گیا ہے۔
China India Diplomatic Relations: چین نے وزیر اعظم کے مثبت تبصروں کا خیر مقدم کیا، دونوں ممالک کی شراکت داری اور باہمی تعاون کو عالمی امن اور خوش حالی کے لیے ضروری قرار دیا
مشہور پوڈکاسٹر لیکس فریڈمین کے ساتھ پوڈکاسٹ میں چین کے حوالے سے وزیر اعظم مودی کے تبصروں کے بعد چین نے پیر کو کہا کہ وہ بیجنگ اور نئی دہلی کے تعلقات پر وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ ’’مثبت تبصروں‘‘ کی تعریف کرتا ہے۔
PM Modi and New Zealand PM visit Gurudwara: پی ایم مودی نے کیوی ہم منصب کے ساتھ رکاب گنج گرودوراہ کا کیا دورہ،خالصتانی مسئلے پر دونوں رہنماوں میں ہوئی بات
وزرائے اعظم نے ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مسلسل تجارت اور سرمایہ کاری کے بہاؤ کا خیرمقدم کیا اور دو طرفہ تجارت کو بڑھانے کے امکانات کا مزیدبغور جائزہ لینے پر زور دیا ۔ انہوں نے دونوں طرف کے کاروباروں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ روابط استوار کریں۔
PM Modi joined Trump’s Truth Social: وزیر اعظم مودی ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’Truth Social‘‘ سے جڑے، ٹرمپ نے ’’Truth Social‘‘ پر شیئر کیا تھا لیکس فریڈمین کے ساتھ وزیر اعظم مودی کا پوڈکاسٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’Truth Social‘‘ پر لیکس فریڈمین کے ساتھ وزیر اعظم مودی کا پوڈکاسٹ شیئر کیے جانے کے کچھ ہی گھنٹوں بعد وزیر اعظم مودی نے ٹرمپ کے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنا اکاؤنٹ کھول لیا ہے۔
PM Modi Meets Tulsi Gabbard: وزیر اعظم مودی نے امریکی انٹیلی جنس چیف تلسی گابرڈ سے کی ملاقات، تحفے میں پیش کیا مہاکمبھ کا ’’گنگا جل‘‘
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کی شام دہلی میں ریاستہائے متحدہ کے نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گابرڈ سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم مودی نے تلسی گابرڈ کا استقبال کرتے ہوئے انھیں مہاکبھ سے لایا ہوا گنگا کا مقدس پانی پیش کیا۔
India-New Zealand relations: وزیر اعظم مودی اور نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم لکسن کی اہم ملاقات، تجارت، دفاع اور کھیلوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے میڈیا سے خطاب کیا۔ اس دوران دہشت گردی کے خلاف سخت موقف اپنانے اور عوامی رابطہ بڑھانے پر بھی بات ہوئی۔
Bill Gates Meets Shivraj Singh Chouhan: شیوراج سنگھ چوہان نے بل گیٹس سے ملاقات کرکے زراعت اور دیہی ترقی جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا
مرکزی وزیر شیوراج سنگھ نے کہا کہ گزشتہ دہائی میں وزیر اعظم مودی کی قیادت میں ہندوستان نے غربت کے خاتمے، خواتین کو بااختیار بنانے اور زرعی ترقی کے میدان میں تاریخی کامیابیاں حاصل کی ہیں





