DAP is the second most-consumed fertiliser in India after urea: مرکز نے 37,000 کروڑ روپے مختص کرنے کے ساتھ غیر یوریا کھاد کی سبسڈی بڑھائی
فاسفورس سبسڈی میں تیزی سے اضافے کا مطلب یہ بھی ہے کہ 3,500 روپے فی ٹن کی خصوصی ترغیب جو مرکز NBS کے باہر اپریل 2024 سے درآمدی نقصانات کو پورا کرنے کے لیے پیش کر رہا تھا
Trump praised PM Modi: ٹرمپ نے کی وزیر اعظم مودی کی دل کھول کر تعریف، کہا کہ وہ بہت اسمارٹ ہیں اور ساتھ ہی میرے اچھے دوست بھی
نیو جرسی کے لیے امریکی اٹارنی Alina Habba کی حلف برداری کی تقریب میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران سوالات کا جواب دیتے ہوئے ٹرمپ نے وزیر اعظم مودی کی قائدانہ خوبیوں کی تعریف کی۔
Dearness Allowance (DA) for central government employees: کابینہ نے مرکزی حکومت کے ملازمین کے لیے ڈی اے میں 2 فیصد اضافہ کو دی منظوری
مہنگائی الاؤنس اور مہنگائی ریلیف دونوں میں اضافے کی وجہ سے خزانے پر مشترکہ اثر 1.50 لاکھ روپے ہوگا،سالانہ 6614.04 کروڑ ۔
Ghibli-style art of PM Modi and Emmanuel Macron: فرانسیسی سفارت خانے نے وزیر اعظم مودی اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی ’’جبلی طرز‘‘ کی اینیمیشن تصویر شیئر کی
ہندوستان میں فرانسیسی سفارت خانے نے (Ghibli Bandwagon)جبلی بینڈ ویگن کے ذریعے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور وزیر اعظم نریندر مودی کی جبلی طرز کی ایک خوشگوار تصویر شیئر کی ہے۔
Rs 30,000 Crore Saved Via Jan Aushadhi Kendras In Last 10 Years: جن اوشدھی کیندر سے 30,000 کروڑ روپے کی بچت، 15 ہزار سے زائد سینٹرز کام کر رہے ہیں، مزید 10 ہزار کھولنے کی تیاریاں
حکومت کے مطابق گزشتہ 10 سالوں میں تقریباً 6,975 کروڑ روپے کی دوائیں جن اوشدھی کیندروں کے ذریعے فروخت کی گئی ہیں، جس کے نتیجے میں 30,000 کروڑ روپے کی بچت ہوئی ہے۔
Indian Air Force Earthquake Relief: بھارت سب سے پہلے میانمار کی مدد کے لیے آگے آیا،15 ٹن امدادی سامان روانہ، زلزلہ میں 154 افراد جاں بحق
میانمار اور تھائی لینڈ میں آنے والے اس زلزلے کو 200 سال کا سب سے مہلک زلزلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 7.7 بتائی گئی ہے۔
Modi Trump Friendship: ‘پی ایم مودی بہت اسمارٹ انسان اور اچھے دوست ہیں…’، ڈونلڈ ٹرمپ نے دل سے ان کی تعریف کی، ٹیرف پر کہی یہ بات
ٹرمپ نے کہا کہ "میرے انڈیا کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں، لیکن انڈیا کے ساتھ میرا ایک ہی مسئلہ ہے کہ وہ دنیا کے سب سے زیادہ ٹیرف والے ممالک میں سے ایک ہے،
PM Modi: ہندوستان 2047 تک بن جائے گا ایک ترقی یافتہ ملک، وزیر اعظم مودی کا بڑا اعلان، معیشت، عالمی قیادت اور ’’میک ان انڈیا‘‘ پر بھی بات کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ایک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کے مستقبل اور ترقی کی رفتار اور سمت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
DA Hike: مودی حکومت نے سرکاری ملازمین کو دیا بڑا تحفہ، مہنگائی الاؤنس میں میں ہوا اضافہ!
یہ مہنگائی کا پیمانہ ہے، جس کی بنیاد پر ڈی اے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ یہ وزارت محنت کے تحت لیبر بیورو کے ذریعہ جاری کیا جاتا ہے۔
PM Modi expresses concerns on Myanmar earthquake: پی ایم مودی نے ٹویٹر پر لکھا، میں میانماراورتھائی لینڈ میں زلزلے کے بعد کی صورتحال پرفکرمند ہوں، ہندوستان ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک کثیر المنزلہ عمارت کو اوپر سے کرین کے ساتھ گردو غبار کے بادل میں گرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جب کہ وہاں موجود لوگ چیختے ہوئے بھاگ رہے ہیں۔ بنکاک میں بلند و بالا چھتوں پر پانی بھر گیا اور کئی عمارتوں سے ملبہ گرنے لگا۔





