Digvijay Singh attacks PM Modi: اقلیتوں کے ساتھ دشمن جیسا برتاؤ… بی جے پی حکومتوں پرکانگریس لیڈر دگوجے سنگھ کا بڑا حملہ
وزیراعظم مودی کے وقف جائیداد اورمسلمانوں پردیئے گئے بیانوں کے بعد کانگریس نے سخت پلٹ وارکیا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ دگوجے سنگھ نے الزام لگایا کہ بی جے پی کے زیراقتدارریاستوں میں اقلیتوں کے ساتھ دشمنوں کی طرح برتاؤ کیا جا رہا ہے۔ یہ تنازعہ اب سیاسی بحث کا مرکزبن گیا ہے، جس میں اقلیتوں کے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔
How PM Modi’s Vision Is Propelling India: پی ایم مودی کے وژن سے گلوبل بگ لیگ آف ڈیفنس، اسپیس اینڈ ٹیک میں ہندوستان بڑھ رہا ہے آگے
ایک تاریخی پیش رفت میں، ہندوستان نے لیزر پر مبنی ڈائریکٹڈ انرجی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا جو فکسڈ ونگ اور سوارم ڈرون کو بے اثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستان امریکہ، روس اور چین کے ساتھ صرف چار ممالک کے گروپ میں شامل ہو گیا ہے جن کے پاس اتنی جدید صلاحیت ہے۔
PM meets Shri Rampal Kashyap: وزیر اعظم مودی نے اپنے ایک بے مثال مداح سے کی ملاقات، 14 سال سے ننگے پیر رہنے والے رام پال کشیپ کو وزیر اعظم نے خود پہنائے جوتے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے ایک بے مثال عقیدت مند سے ملاقات کی اور اسے جوتے پہنائے، جس نے 14 سال پہلے ایک قسم کے تحت جوتے پہننا چھوڑ دیا تھا۔
PM Modi Haryana Visit: وزیر اعظم مودی نے حصار میں عوام کے جوش و ولولے کو سراہا، سوشل میڈیا پر شیئر کیں تصویریں
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر اپنے اس دورے کی کچھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے ہریانہ کی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
PM Modi Paid homage to Dr. Ambedkar: پی ایم مودی نے آئین کے معمار ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر کی جینتی پر خراج عقیدت کیا پیش
واضح رہے کہ امبیڈکر جینتی ہر سال 14 اپریل کو منائی جاتی ہے۔ یہ دن ہندوستانی آئین کے معمار، سماجی مصلح اور دلت تحریک کے علمبردار ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کا یوم پیدائش ہے۔
PM Modi Haryana Visit: کانگریس کسی مسلمان کو صدر کیوں نہیں بناتی؟ کانگریس کی خراب ترین پالیسی کا ثبوت تھا وقف ایکٹ:پی ایم مودی
کانگریس پر نشانہ لگاتے ہوئے پی ایم نے کہا، "ہمیں نہیں بھولنا چاہیے کہ کانگریس نے بابا صاحب کے ساتھ کیا کیا، جب تک بابا صاحب زندہ تھے، کانگریس نے ان کی تذلیل کی، انہیں دو بار الیکشن میں شکست ہوئی، کانگریس نے ان کی یاد کو مٹانے کی کوشش بھی کی۔
PM Modi Haryana Visit: وزیراعظم مودی 14 اپریل کو ہریانہ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا کریں گے افتتاح
نریندر مودی نے ہریانہ کو سوغات دیتے ہوئے حصار ہوائی اڈے کے نئے ٹرمنل کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ساتھ ہی یمنا نگر میں 800 میگاواٹ کے تھرمل پلانٹ اور ریواڑی بائی پاس کا بھی افتتاح کریں گے۔
Explosion at a firecracker factory: آندھرا پردیش میں پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 8 افراد کی موت، وزیر اعظم مودی نے کیا اظہار افسوس
وزیر اعظم نے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے پی ایم ریلیف فنڈ سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50،000 روپے کی ایکس گریشیا کا اعلان کیا ہے۔
Ali Murtaza appeals to PM Modi: سعودی عرب میں پھنسے میرٹھ کے علی مرتضیٰ نے پی ایم مودی سے کی بچانے کی اپیل، ویڈیو میں کہا-’دہشت گرد میرے پیچھے۔۔۔۔۔‘
عمرہ پر گئے میرٹھ کے علی مرتضیٰ نے ایک ویڈیو جاری کرکے بتایا ہے کہ وہ سعودی عرب میں پھنس گئے ہیں اور مبینہ طور پر انہیں دہشت گرد تنظیم میں شامل ہونے کے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا- میرا پاسپورٹ ضبط کر لیا گیا ہے، اب میری جان کو خطرہ ہے۔
BJP files police complaint against Kanhaiya Kumar: کنہیا کمار نے ٹی وی انٹرویو میں وزیر اعظم مودی کو کہا ’’سنگھی‘‘، بی جے پی نے توہین آمیز تبصرے کے لیے پولیس میں درج کرائی شکایت
بہار میں بی جے پی کے میڈیا انچارج دانش اقبال کی قیادت میں ایک وفد نے کوتوالی پولیس اسٹیشن میں کانگریس لیڈر کنہیا کمار کے خلاف وزیر اعظم مودی اور آر ایس ایس کے لیے نازیبا الفاظ کے استعمال کا الزام لگاتے ہوئے شکایت درج کرائی۔





