Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا کہ مرکزی حکومت کا یہ بے مثال فیصلہ سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے ساتھ ساتھ ہر طبقہ کی ترقی اور پسماندہ طبقات کی عزت میں اضافہ کرنے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ میں پورے سماج کی بھلائی کے لیے اس تاریخی فیصلے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اکشے ترتیہ کی مبارکباد دی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا، ’’اکشے ترتیہ کے لیے لامحدود نیک خواہشات، فطرت اور ثقافت کے سنگم کا ایک تہوار۔ میری خواہش ہے کہ یہ پوتر تہوار ہر ایک کی زندگی میں ابدی نیکی، خوش قسمتی اور خوشحالی لائے۔

کیرانہ کی رکن پارلیمنٹ اقرا حسن چودھری نے وزیراعظم نریندر مودی سے بڑا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے راہل گاندھی کے مطالبہ کی حمایت کرتے ہوئے وزیراعظم مودی کو بھی خط لکھا ہے۔

میٹنگ میں سرحد پار دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ختم کرنے کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ لشکر طیبہ سمیت پاکستان میں مقیم دہشت گرد تنظیموں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی 30 اپریل، 2025 کو چاراہم میٹنگوں کی صدارت کریں گے، جن میں قومی سلامتی، سیاسی موضوعات، معاشی پالیسیوں اور حکومت سے متعلق موضوع پرتبادلہ خیال ہوگا۔

کانگریس کے 'غائب' ایکس پوسٹ کے بعد بی جے پی نے پریس کانفرنس کی۔ اس دوران بی جے پی لیڈر گورو بھاٹیہ نے کہا کہ لشکر پاکستان کو کانگریس کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔

کانگریس نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی میں مرکزی حکومت کو مکمل تعاون دیا ہے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ ملک اہم ہے اور اس کی حفاظت کے لیے سب کو مل کر لڑنا ہوگا اور اس کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا ہوگا۔

یوجنا پٹیل نے اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کو  ٹریننگ دیتا ہے اور انہیں پیسے بھی دیتا ہے۔

اس موقع پر شہریوں کو ملک کے مختلف شعبوں میں نمایاں کام کرنے پر پدم شری، پدم بھوشن اور پدم وبھوشن ایوارڈز سے نوازا گیا۔

تعلیم کے ساتھ ساتھ سوماناتھن نے پالیسی سازی اور تحریر کے میدان میں بھی نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ انہوں نے معاشیات، مالیات، انتظامیہ اور عوامی پالیسی پر متعدد مضامین اور تحقیقی مقالے شائع ہوئے ہیں۔