MAHASAGAR – “Mutual and Holistic Advancement for Security and Growth Across Regions”: ساگر سے مہا ساگر کے نظریے میں تبدیلی وسیع گلوبل ساؤتھ تک ہندوستان کی رسائی کا اشارہ دیتی ہے
مختصراً اگلا قدم ہندوستان میں اسٹیک ہولڈرز کے درمیان سمندر کے تحفظ کے کلیدی عناصر پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کرنا ہے۔ یہ ایک متحرک تصور ہو سکتا ہے، حالات اور مقاصد کے مطابق تبدیلی اور ترمیم کے لیے کھلا ہے۔
Parkash Purab of Guru Tegh Bahadur: وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی سیاسی لیڈروں نے گرو تیغ بہادر کو ان کے ’’پرکاش پورب‘‘ پر پیش کیا خراج عقیدت
جمعہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی نے گرو تیغ بہادر کو ان کے پرکاش پورب کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے گرو تیغ بہار کی ہمت، قربانی اور روحانی وراثت کے لیے احترام کا اظہار کیا۔
PM Modi: سیاست سے بالاتر ہے وزیر اعظم مودی کا شہریوں سے خاص رشتہ، چند واقعات کی روشنی میں دیکھیے وزیر اعظم کا یہ روشن پہلو
سیاست سے قطع نظر وزیر اعظم مودی نے لوگوں کے ساتھ جیسی محبت اور لگن کا اظہار کیا ہے وہ ناقابل بیان ہے۔ وہ اپنے چاہنے والوں کا جس طرح خیال رکھتے ہیں اور ان کی قدر کرتے ہیں، اس کی مثال نایاب ہے۔
PM Modi’s proposed visit to Saudi Arabia: وزیراعظم نریندر مودی کا مجوزہ دورۂ سعودی عرب ہند-سعودی تعلقات میں ایک نیا سنگِ میل قائم کرے گا
وزیراعظم نریندر مودی کا اپریل کے آخر میں متوقع سعودی عرب کا دورہ، بدلتی عالمی سیاست کے تناظر میں، ہند-سعودی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی ایک اور کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
وزیراعظم مودی نے ٹیسلا کے سی ای اوایلن مسک سے کی فون پربات کی، جانئے کن موضوعات پردونوں عظیم شخصیات کے درمیان ہوا تبادلہ خیال
وزیراعظم نریندرمودی نے ا مریکہ کے عظیم بزنس مین اورٹیسلا کے سی ای اوایلن مسک سے بات کی ہے۔ اس کی جانکاری وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پردی ہے۔
Sanskriti Ka Paanchva Adhyay: وزیر اعظم مودی کی تقاریر کے مجموعے ’’سنسکرتی کا پانچواں ادھیائے‘‘ کا آج ہوگا اجرا
ثقافت کے حوالے سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خیالات اور تقاریر کا مجموعہ ’’سنسکرتی کا پانچواں ادھیائے‘‘ کے نام سے اب ایک کتاب کی شکل میں قارئین کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
گیتا اور ناٹیہ شاستر یونیسکو کے ‘میموری آف دی ورلڈ رجسٹر’ میں شامل، وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے ہندوستان کے لیے ایک فخریہ لمحہ قرار دیتے ہوئے دی مبارکباد
پی ایم مودی نے ریٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، یہ دنیا بھر کے ہر ہندوستانی کے لیے قابل فخر لمحہ ہے، یونیسکو کے میموری آف دی ورلڈ رجسٹر میں بھگوت گیتا اور ناٹیہ شاستر کا شامل ہونا ہماری بھرپور ثقافت کی عالمی پہچان ہے۔
CM Bhajanlal reached Jaisalmer Pokhran: جیسلمیر پوکھران پہنچے سی ایم بھجن لال، کہا- راجستھان میں شمسی توانائی کی بے پناہ صلاحیت ہے
نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی خواہش کے مطابق مرکزی حکومت توانائی کی پیداوار میں مسلسل اضافہ درج کر رہی ہے۔
Empowering India’s entrepreneurs: ہندوستان کے کاروباریوں کو بااختیار بنانا، مدرا لون کا تبدیلی کا رول
آگے بڑھتے ہوئے ہماری حکومت ایک مضبوط ماحولیاتی نظام کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی، جہاں ہر خواہش مند کاروباری کو کریڈٹ تک رسائی حاصل ہو، انہیں اعتماد اور ترقی کا موقع ملے۔
Dawoodi Bohra community met Prime Minister Modi: داؤدی بوہرا برادری کے وفد نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، وقف ترمیمی قانون کے لیے ادا کیا وزیر اعظم کا شکریہ
داؤدی بوہرا برادری کے ایک وفد نے آج وزیر اعظم مودی سے ملاقات کرتے ہوئے وقف ترمیمی قانون کے لیے وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کیا۔





