PM Modi Warns Pakistan: گھر میں گھس کر ماریں گے، گولی کا جواب گولے سے دیں گے ، بھوپال سے پی ایم مودی نے پاکستان کو دی سخت وارننگ
وزیر اعظم نریندر مودی کا مزید کہنا تھا کہ "آپریشن سند ور ہماری ناری شکتی کی طاقت کی علامت بن گیا ہے، ہم سب جانتے ہیں کہ بی ایس ایف نےآپریشن میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے،
PM Modi in Madhya Pradesh: ’وراثت بھی وکاس بھی‘ کے منتر پر مدھیہ پردیش آگے بڑھ رہا ہے: پی ایم مودی
وزیر اعظم ایک خاتون فنکار کو قبائلی، لوک اور روایتی فنون میں ان کے تعاون کے لیے راشٹریہ دیوی اہلیابائی ایوارڈ سے بھی نوازیں گے۔ آخری چھور تک ہوائی رابطہ کو فروغ دینے کے لیے وزیر اعظم دتیا اور ستنا ہوائی اڈوں کا افتتاح کریں گے جس سے وندھیا خطے میں صنعت، سیاحت، تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال کے نئے مواقع کھلیں گے۔ شہروں میں سفری انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے اپنے عزم کے مطابق، وزیر اعظم اندور میٹرو کی ییلو لائن کے سپر ترجیحی کوریڈور پر مسافر خدمات کا بھی افتتاح کریں گے۔
PM Modi’s visit to Madhya Pradesh: پی ایم مودی کا مدھیہ پردیش دورہ، کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا کریں گے افتتاح
وزیر اعظم مودی دیہی نظم و نسق کو مضبوط بنانے کے لیے 1,271 اٹل گرام سوشاسن بھونوں کی تعمیر کے لیے 480 کروڑ روپے سے زیادہ کی پہلی قسط جاری کریں گے۔ یہ عمارتیں گرام پنچایتوں کے لیے وقف انتظامی مراکز ہوں گی، جس سے مقامی حکومت کی کارکردگی میں اضافہ ہو گا اور ریکارڈ کیپنگ ہو گی۔
Operation Sindoor: بی ایس ایف نے کہا- پاکستان نے گجرات پر میزائل اور 600ڈرون کئے فائر، لیکن ہمیں کوئی نقصان نہیں پہنچ سکا، کھولی پاکستا ن کی پول
بی ایس ایف گجرات فرنٹیئر کے انسپکٹر جنرل ابھیشیک پاٹھک نے کہا کہ پاکستان نے سرحد پر ٹینک اور بھاری توپ خانہ بھی تعینات کر دیا تھا۔
BSNL: وزیر اعظم مودی کی قیادت میں BSNL نے 17 سال بعد درج کیا منافع، مالی سال 25 کی چوتھی سہ ماہی میں 280 کروڑ روپے کے خالص منافع کی دی اطلاع
حکومت کی ملکیت والی ٹیلی کام کمپنی بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (BSNL) نے 31 مارچ 2025 کو ختم ہونے والی چوتھی سہ ماہی میں 280 کروڑ روپے کا خالص منافع رپورٹ کیا ہے۔
PM Modi Kanpur Visit: وزیر اعظم مودی نے پہلگام حملے میں مارے گئے کانپور کے شبھم دویدی کے اہل خانہ سے کی ملاقات، کہا-آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کانپور کے چکری ہوائی اڈے پر پہلگام دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے شبھم دویدی کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
PM Modi in Kanpur: دفاعی شعبے کی خود انحصاری میں اتر پردیش کا بڑا کردار: پی ایم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کانپور سینٹرل بھی ہوائی اڈے کی طرح عالمی معیار کا نظر آئے گا۔ ہماری حکومت امرت بھارت یوجنا کے تحت 150 سے زیادہ اسٹیشنوں کی تزئین و آرائش کر رہی ہے۔ اتر پردیش اب ہر میدان میں آگے بڑھ رہا ہے۔ پہلے اس کی شناخت ٹوٹے پھوٹے گڑھوں سے ہوتی تھی، اب اس کی شناخت ایکسپریس وے سے ہوتی ہے۔
PM Modi in Bihar: وزیر اعظم مودی نے کرکٹ کے نئے ستارے ویبھو سوریا ونشی سے کی ملاقات، جانیے کیا کہا
وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کے اپنے دو روزہ دورے کے دوران جمعہ کو پٹنہ ہوائی اڈے پر چودہ سالہ کرکٹر ویبھو سوریاونشی اور ان کے والدین سے ملاقات کی۔
PM Modi to visit Madhya Pradesh on May 31: پی ایم مودی 31 مئی کو جائیں گے مدھیہ پردیش، کئی ترقیاتی منصوبوں کا رکھیں گے سنگ بنیاد، جانئے مکمل پروگرام
وزیر اعظم 1,271 اٹل گرام سوشاسن بھونوں کی تعمیر کے لیے 480 کروڑ روپے سے زیادہ کی پہلی قسط منتقل کریں گے۔ یہ عمارتیں گرام پنچایتوں کو مستقل بنیادی ڈھانچہ فراہم کریں گی، ان کو انتظامی کاموں کا انتظام کرنے، میٹنگیں کرنے اور ریکارڈ کو زیادہ موثر طریقے سے برقرار رکھنے میں مدد فراہم کریں گی۔
PM Modi Bihar-Karakat Rally : بھار ت کی بیٹیوں کی سندور کی طاقت کیا ہوتی ہے یہ پاکستان اور دنیا دونوں نے دیکھی ۔پی ایم مودی
پی ایم مودی کہا ، 'دہشت گرد پاکستانی فوج کی حفاظت میں خود کو محفوظ سمجھتے تھے، ہماری افواج نے انہیں ایک ہی جھٹکے میں گھٹنوں پر لا دیا۔ ہم نے چند منٹوں میں پاکستان کے ائیر بیس، ان کے فوجی ٹھکانے تباہ کر دیئے۔





