Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

انہوں نے کہا، ’’ہمارا اصول یہ ہے کہ انفراسٹرکچر سے لے کر AI تک پورا اسٹیک، ڈیٹا، ٹیکنیکل اور آپریشنل خودمختاری کے ساتھ ہو۔ ہم یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ ہم مقامی اور قانونی تقاضوں پر عمل کریں گے۔ کچھ واقعات ایسے ہو سکتے ہیں جنہیں ہم نے سوچا نہ ہو، لیکن ہماری بڑی فلاسفی یہی ہے کہ ہم مکمل خودمختاری فراہم کرتے رہیں گے۔‘‘

یہ اصلاحات ایسا ماحولیاتی نظام بناتی ہیں جو شہریوں کو صحت مند طرزِ زندگی، پائیدار طریقوں اور زیادہ معاشی پیداواری صلاحیت کی طرف آہستہ آہستہ لے جاتی ہیں—بغیر کسی سخت قانون یا پابندی کے۔

وزیز اعظم نریندر مودی کے اس دن کے الفاظ آج بھی یاد آتے ہیں: ملک میں کوئی بھی شخص صرف اس لیے معیاری علاج سے محروم نہ رہے کہ وہ اس کا خرچ برداشت نہیں کر سکتا۔

وزیراعظم مودی نے اپنے خط میں کہا کہ یہ اصلاحات نہ صرف بچت میں اضافہ کریں گی بلکہ ہمارے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں گی اور تہواروں کی رونق کو بڑھائیں گی۔

وزیراعظم مودی نے بڑے ہندی اور انگریزی روزناموں کے صفحہ اول کی تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے کہا، "بازاروں سے لے کرگھروں تک، جی ایس ٹی بچت اتسو ایک تہوار کا ماحول بناتا ہے، جس سے ہرگھرمیں کم لاگت اورخوشی کی مسکراہٹ ہوتی ہے۔"

وزیراعظم نے تاجروں سے گفتگو میں حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ مقامی مصنوعات کے سفیر کے طور پر ہمیشہ دیسی کو فروغ دیتے رہے ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ’’دیسی خریدو، دیسی بیچو‘‘ تاکہ بھارت خود کفیل بن سکے اور ’وکسِت بھارت‘ کا ہدف حاصل ہو۔

وزیراعظم نے تاوانگ میں ایک جدید کنونشن سینٹر کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ یہ مرکز سطح سمندر سے 9,820 فٹ کی بلندی پر واقع ہوگا اور قومی و بین الاقوامی کانفرنسوں، ثقافتی میلوں اور نمائشوں کی میزبانی کرے گا۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے 1,290 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اہم بنیادی ڈھانچے کے منصوبے بھی شروع کیے جن میں سڑک رابطہ، صحت، فائر سیفٹی اور ورکنگ ویمن ہاسٹل جیسے منصوبے شامل ہیں۔

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ نئی جی ایس ٹی شرحوں کے نفاذ سے ملک کی جی ڈی پی بڑھے گی اور تمام طبقات، خصوصاً نچلے اورمتوسط طبقے کے لوگوں کو خاص راحت ملے گی۔اپنی پوسٹ میں نتیش کمار نے ایک بار پھر پی ایم مودی کا شکریہ ادا کیا۔

پی ایم مودی نے جی ایس ٹی اصلاحات کے اثرات پر گفتگو کے لیے مقامی ٹیکس دہندگان، تاجروں اور صنعت کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی، تاکہ کاروبار میں آسانی اور مقامی معیشت کو فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

پی ایم  مودی نے جی ایس ٹی کی شرحوں میں کمی کو تہوار کے سیزن کی شروعات کے ساتھ "بچت اتسو" قرار دیا۔ تاجروں اور دکانداروں سے ملاقات کے دوران، مودی نے انہیں پلے کارڈز بھی دیے جن پر لکھا تھا: "فخر سے کہو یہ swadeshi ہے"۔ جواب میں دکانداروں نے پی ایم مودی کو بتایا کہ وہ یہ پلے کارڈز اپنی دکانوں میں آویزاں کریں گے۔